واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


کاش کہ سوختہ آمنہ، سوات کی چاند بی بی ہوتی !

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-05-09, 02:30 PM   #1
کاش کہ سوختہ آمنہ، سوات کی چاند بی بی ہوتی !
مزمل فاروق مزمل فاروق آف لائن ہے 29-05-09, 02:30 PM


 
مزمل فاروق's Avatar
مزمل فاروق
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 289
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (29-05-09), راشد احمد (29-05-09), رضی (30-05-09), سحر (03-06-09)
پرانا 29-05-09, 02:33 PM   #2
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,353
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جعلی ویڈیو دیکھ کر جن کے پیٹ میں‌ مڑور اٹھی تھی ان کے جوابات کا انتظار ہے -
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (29-05-09), راشد احمد (29-05-09), سام (29-05-09)
پرانا 29-05-09, 03:27 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈاکٹر عامر لیاقت کی تحریر حقیقت پر مبنی ہے۔
مجھے افسوس ہوتا ہے کہ جو نام نہاد صحافی، تنظیمیں سوات والے واقعے پر شور شرابا کررہی تھیں انہوں نے بعد میں پیش آنیوالے واقعات پر کوئی رولا نہیں‌ڈالا۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (29-05-09), سام (29-05-09)
پرانا 29-05-09, 07:15 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,651
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی شرم نام واقع ہے۔۔۔ اگر کوئی صآحب اس کو یونیکوڈ میں‌ لائے تو سرورق پر لگا دیا جائے گا۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (30-05-09)
پرانا 29-05-09, 07:20 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کاش کہ سوختہ آمنہ ،سوات کی چاند بی بی ہوتی!.....لاؤڈ اسپیکر…ڈاکٹرعامرلیاقت حسین

آمنہ کی چیخوں نے کسی کا دل نہیں دہلایا، موت سے لڑتے ہوئے اُس کی کوششوں کی کسی ”ثمر من اللہ “ نے ویڈیو نہیں بنائی، اُس کی موت تو ایک عوامی ردعمل کے بطن سے جنم لینے والا”ناگہانی حادثہ “ہے اور ایسے واقعات پر انگریزی میں رونے والے اپنے آنسو اِس لیے ضائع نہیں کرتے کہ کسی بھی بوند پر ایڈ ملنے کا امکان نہیں غیرملکی سفیروں اور ملکی وزیروں کی نگاہ میں آمنہ توایک اچھی خاصی مجرمہ تھی کیونکہ وہ گیارہ بچوں کی ماں تھی…مسلسل بچے جننے والی اِس ”قانون شکن“کو جلنے سے بچانا یقینا ایک بدترین جرم ٹھہرتا کیونکہ ہر دو کے بعد اِ س ملک کا تیسرا بچہ قرضہ دینے والوں کو ”خود کش حملہ آور“ نظر آتا ہے۔ وہ جھڈو سے کراچی اپنے دیور کی شادی میں شرکت کے لیے آئی تھی ، سسرال کی یہ ذمے داری نبھانے کے بعد جب اُس کا آنچل مانوس ہوا کے جھونکوں سے لہرایا تو اُسے اپنا بھیا یاد آیا…اُس نے سوچا کہ اُس بھائی کو بھی ایک نظر دیکھ لے جس کو دیکھے بنا کراچی کی رونقیں من کوبھاتی ہی نہیں…اور بس یہی آرزو لے کر وہ موت کی شاہراہ پر گامزن اُس بس میں جا بیٹھی جس کے کنڈکٹر نے قسمت کے کہنے پر یہ جھوٹ بولا تھا کہ ”بس شاہ فیصل کالونی تک جارہی ہے “…وہ بھولی اتنی معصوم تھی کہ یہ بھی نہ پوچھا کہ ہڑتال کے دوران اِس شہر میں بس کیسے چل رہی ہے وہ جھڈو سے کراچی آئی تھی، سوات سے نہیں، اِس لیے مطمئن تھی کہ ”ہڑتال اُس کے خلاف نہیں“… ویسے بھی اُسے اِس سے فرق نہیں پڑتا تھا کہ ملک کا کون سا شہری کہاں سے اورکیوں آرہا ہے ؟ بے وقوف سمجھتی تھی کہ پورا پاکستان پاکستانیوں کا ہے …نادان کو کیا خبر تھی کہ کچیلے حالات کی سلیٹ پر نئے اور پرانے پاکستانیوں کی اصطلاح اِن جیسے جذباتی حب الوطنوں کی اصلاح کے لیے اب لہو سے لکھی جاتی ہے سیدھی اتنی تھی کہ یہ سیدھی سادی بات تک نہ سمجھ سکی کہ ہڑتالوں کی میابی کا ایندھن اُس جیسے بے زبان ہی بنتے ہیں جو احتجاج کیے بنا موت کی آغوش میں چلے جاتے ہیں…مرنے کے لیے ایسے پاکستانی نہ ہوں تو جلاؤ گھیراو کو رونق کیسے ملے ؟…وہ تو یہ بھی نہیں جانتی تھی کہ ٹھیکے دار صرف مذہب کے نہیں ہوتے بلکہ ایک عرصے سے قومیتوں نے ’قوم کا ٹھیکا“ اٹھا رکھا ہے جبکہ قوم کے قائدین نے قوم ہی کو ٹھیکے پر اٹھا رکھا ہے …کوئی جل کر مرے یا گولی سے ، ڈرون کا شکار ہو یا طالبان کا،کسی نا کسی طرح اِن ڈھیر سارے پاکستانیوں کو مرنا چاہیے…

حوالہ روزنامہ جنگ
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
راشد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (30-05-09)
پرانا 29-05-09, 07:22 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر کوئی بھائی یا بہن روزنامہ جنگ کے کالمز اردو یونیکوڈ میں شئیر کرنا چاہے تو اس لنک پر جاکر تحریریں لے سکتا ہے
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-05-09, 07:44 PM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,651
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق پر پیش کریں ۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (30-05-09)
پرانا 30-05-09, 01:03 AM   #8
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,353
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور لوگوں کے تبصروں کا انتظارہے
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (30-05-09)
پرانا 30-05-09, 01:49 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,218
کمائي: 17,989
شکریہ: 2,342
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عجیب بات ہے کہ طالبان کےزیراثرعلاقوں میں ہونے والے مظالم سبکو نظرآتےہیں جبکہ کراچی میں 12مئی جیسے واقعات پرچپ سادھ لی جاتی ہے سچ کہا "کاش کہ سوختہ آمنہ سوات کی چاندبی بی ہوتی توابتک زرداری بمباری کاحکم دے چکےہوتےاورقائدتحریک الطاف حسین سبc tvchannelsپردعائےمغفرت کراچکےہوتے
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (30-05-09)
پرانا 30-05-09, 02:36 AM   #10
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سوات کی چاند بی بی ہو یا کراچی کی آمنہ، بات تو اس کی ہی اچھالی جائے گی نا جس سے کوئی فائدہ ہو ، امریکہ خوش ھو، انسانی حقوق کے علمبرداروں کو کچھ ثابت کرنے کا موقع ملے ۔اور کیا ہے جو ایک آمنہ جل گئی احتجاج تو ہمارا پر امن تھا نا۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
سام (30-05-09)
جواب

Tags
color, com, images, search, کراچی, پاکستان, واقعات, نظر, موت, ماں, اللہ, احتجاج, بھائی, بچوں, تحریر, جھوٹ, خلاف, خبر, دل, زرداری, شہر, شور, طالبان, صحافی،, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:22 AM
دولت سوئس بنکوں میں نہ جاتی تو بھوک ننگ نہ ہوتی:شہباز شریف جاویداسد خبریں 2 09-11-10 06:18 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:42 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger