| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 725
|
||||
| 13 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (29-04-09), پاکستانی (30-04-09), چیتا چالباز (30-04-09), منتظمین (30-04-09), wajee (30-04-09), ایس اے نقوی (30-04-09), ام غزل (30-04-09), بتول باجی (30-04-09), رضی (30-04-09), سیپ (29-04-09), سحر (30-04-09), شاہد جمیل حفیظ (29-04-09), عبداللہ حیدر (30-04-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
مقبول
|
اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے امین
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شاہد جمیل حفیظ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ ہم پر اپنا رحم کردے ،بےشک تو بڑا رحم کرنے والا ہے ،ہمیںاس عزاب سے چھٹکارا دے دے میرے مالک ، توبڑا کارساز ہے ،اپنے حبیب کے صدکے میں ہمیں سیدھی اور سچی راہ سجھا دے جس پر چل کر ہم اس کڑی آزمائش پر پورا اتر سکیں اور پھر سے پُرامن فضا میں سانس لے سکیں ۔
آمین یا رب العلامین۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
فیصل بھائی مجھے اس بات کی بد گمانی ہے کے ناصرف آپ بلکے اس فورم کے کئی دوست ان ہنگاموں کا سبب جانتے ہیں۔ یہ وہی لوگ ہیں جنہوںنے وعدہ خلافی کی، "سوات کا بدلہ کراچی میں لیں گے" کہنے والے۔
جن کی حمایت سے دستبردار ہوئے مجھے عرصہ ہوا مگر کئی دوستوں کو عرصہ لگے گا۔! Last edited by shafresha; 30-04-09 at 12:50 PM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (30-04-09), ام غزل (01-05-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,213
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کراچی کو ہی ہمیشہ خون میں کیوں نہلایا جاتا ہے کراچی ہی کیوں خون کی جڑ ہے کبھی ۱۲ مئی تو کبھی ۹ اپریل تو کبھی کچھ کراچی کی ساری سیاسی پارٹیوں کی شوچی سمجھی سازش کے تحت یہ سب کچھ ہو رہا ہے ویسے بھی اکژیت اردو قوم کی ہے نا بس اسی قوم پر بس چلتا ہے سب کا
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | ام غزل (01-05-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
فیصل بھائی اور شاہد علی صدیقی بھائی آپ دونوں اور ان ممبران سے گزارش ہے جو شہر کراچی سے تعلق رکھتے ہیں کہ برائے کرم اپنا بہت سا خیال رکھنا اور اپنے دوستوں عزیزوں کا بھی اور برائے کرم اپنا اپنا رابطہ نمبر ضرور دیں تا کہ ہم آپ سب کی خیریت درایفت کرتے رہیں
اور دعا گو ہوں کہ اللہ تعالی اپنا پیارے حبیب حضرت محمد (ص) کے صدقے کراچی میں رہنے والوں کو اپنی حفظ و امان میںرکھے ان ملک دشمن عناصر کی وجہ سے ہم لوگ خون کی خولی میں رنگتے جا رہے ہیں قصور کسی کا ہوتا ہے اور مائوں کی بیٹے بے گناہ مارے جاتے ہیں یا اللہ اس قوم پر رحم فرما اور ملک دشمن عناصر کے شر سے سب کو محفوظ رکھ یا اللہ یہ سب تیرے ہی گناہگار بندے ہیں یا اللہ یہ سب گناہ گار تیرے حبیب حضرت محمد(ص) کے امتی ہیں ان کی حالت پر رحم فرما آمین ثم آمین تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ کراچی شہر میں امن و امان قائم ہونے کےلئے اللہ سے دعا کریں اللہ قبول کرنے والا ہے |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی آپکی محبت ہے
منتظمین کا شکریہ اس کو فوری سرورق پر لگا نے کا |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (30-04-09), ام غزل (01-05-09) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
اس کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (30-04-09), ام غزل (01-05-09) |
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,603
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے حیرت ہوتی ہے آپ لوگوں پر ۔کہ آپ لوگ ایم کیو ایم کا نام لینے سے ڈرتے کیوں ہیں ۔ ہر کوئی جانتا ہے کہ کراچی میں دہشت گردی ایم کیو ایم ہی کرتی ہے ۔
12 مئی کا واقعہ بھی ایم کیو ایم نےہی کرایا تھا۔ میں جس کالج میں پڑھتی تھی وہ ایم کیو ایم کا گڑھ تھا ۔ میری کلاس کے لڑکے ایم کیو ایم کے ورکرز تھے ان لوگوں نے خود بتا یا کہ وہ لوگ کس طرح دہشت گردیاں کرتے پھرتے ہیں ۔ ایم کیو ایم کے ہوتے ہوئے یہ بے چارے پٹھان کراچی میں کچھ کرسکتے ہیں۔ آپ لوگ جو دہشت گردوں کو بچاتے ہیں آپ لوگوں کی وجہ سے یہ ملک تباہ ہورہا ہے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() جناب shafresha صاحب یا صاحبہ ! آپ کو غالب گمان ہے کہ ایسا ہی ہے؟ آپ کے خیال میں کراچی تک کیا طالبان کی رسائی ہے کہ اتنی آسانی سے یہ کام کرسکیں۔ اور جو پچھلے کئی دنوں سے طالبانائزیشن کا ہوا کھڑا کر رہا ہے اس کے بارے میں آپ کا گمان کیا کہتا ہے؟ میں یہ نہیں کہتا کہ قصور صرف ایک ہی کا ہے لیکن زیادہ بہتر یہ کہنا ہوگا کہ ایک کا قصور کچھ زیادہ ہے۔ واللہ اعلم بالصواب ! اپنا خیال رکھیں۔۔ والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (30-04-09), ایس اے نقوی (01-05-09) |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بہن سحر اور بھائی طاھرخلیل بشمول فیصل کے!
میںہرگز یہ نہیں کہتا کے ایم کیو ایم والے "دودھ کے دُھلے" ہیں۔ مگر اتفاق سے ان واقعات کا آغاز ہمارے ہی علاقے یعنی "نارتھ کراچی کے علاقے اجمیر نگری" سے ہوا اس لیئے آپ کو میری گواہی ماننی پڑے گی۔ اجمیر نگری تھانے سے ملحقہ علاقے میں پٹھانوں نے پہاڑیوں پر نہ صرف غیر قانونی قبصہ کیا ہوا بلکے اُن پر مورچے بھی بنائے ہوئے ہیں۔ اور یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں، آپ پبلک ٹرانسپورٹ میںسفر کرتے ہوئے بھی انہیں باآسانی دیکھ سکتی ہیں۔ یہاں مقیم پٹھانوں میں "تالی بان" بھی شامل ہیں اور اُنھیں اُن کے مخصوص لباس، وضع قطع اور لب و لہجے سے باآسانی پہچانا جا سکتا ہے۔ اے این پی کے الکشن جیتنے کے بعد ہمارے علاقے میں سُرخ رنگ سے اشتعال انگیز چاکنگ کی گئی اور اُس کے بعد تقریبا دو ماہ پہلے سے تالی بان نما پٹھانوں کی علاقے میں آمد و رفت بڑھ گئی تھی۔ حادثے والے روز جب رینجرز اور پولیس کی مدد سے اُن پہاڑیوں پر بنے مکانات اور چیک پوسٹوں کا سرچ آپریشن کیا گیا تووہاں سے کئی مشتبہ "تالی بان" نما پٹھان بمہ ممنوعہ بور کے ہتھیار کے دریافت ہوئے۔ کیا ہمیں اُس دن کا انتظار ہے جب یہ لوگ کراچی کے مقامی لوگوں کو داڑھی نا رکھنے پر گنجا کرکے علاقے میںگھومائیں گے اور برقعہ نا پہننے والی خواتین کے چہروں پر تیزاب پھیکیں گے؟؟؟ خدارا کبھی تو دل کے بجائے زمینی حقائق پر بھی نطر ڈالیں۔ جو لوگ بلا دریغ ہر کسی کو کافر کہہ دیتے ہیں کیا یہ وہی لوگ نہیں ہیں جو مساجد کے بیت الخلا سے لیکے سنیما کے باتھ روم تک میںکافر کافرــــــــ کافر، جو نا مانے وہ بھی کافر لکھا کرتے تھے اور اب نیا جال لائے پرانے شکاری کے مصداق نیا چولا پہن کر ہمارے سامنے ہیں۔ میرے بھائی اور بہن، ان لوگوں نے کہا ہے کے "ہم سوات کا بدلہ کراچی میں لیں گے" کاش آپ میں سے کوئی سہراب گوٹھ، اورنگی ٹاؤن جیسے علاقوں میںرہائش پذیر ہوتا تو اُسے بھی حق کا پتا چل جاتا۔ اللہ بس باقی ہوس! تصیح کا طالب شاہد علی صدیقی |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (01-05-09), ام غزل (01-05-09) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کی گواہی سوفیصد مانتے ہیں جناب -- پہاڑگنج سے لیکر اجمیر نگری پر ہمارے پٹھان بھائی آج سے نہیں ایک عرصے سے مقیم ہیں۔ میں اس بات کو بہت اچھی طرح جانتا ہوں کیونکہ میں خود نارتھ بلاک آئی، شادمان اور اجمیر نگری تھانے کی طرف رہ چکا ہوں۔ کیا سوات میں امن کا نفاذ اے-این-پی کے مرہون منت ہے، میرا مطلب یہ ہے کہ کیا اے-این-پی اور طالبان ایک دوسرے کے اتحادی ہیں؟ کیا آپ کو یاد ہے کہ کراچی میں طالبانائزیشن کا نعرہ کب سے لگایا جارہا ہے؟ کب سے ملیر اور رفاہ عام کے علاقوں سے غریب موچیوں اور شکر قندی بیچنے والوں کو مارپیٹ کر کراچی بدر کر دیا گیا تھا؟ یہ کہہ کر کہ یہ طالبانائزیشن میں حصہ دار ہیں۔ سوچیں کیا کراچی جیسے بڑے شہر میں صرف چند افراد اس قسم کا دنگا کر سکتے ہیں؟ بھائی حقیقت کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں اور صرف طالبان مخالفت میں حقیقت سے دامن نہ چھڑائیں۔ یو ٹیوب پر کب سے اس طالبانائزیشن کا شور مچا کر اس کے خلاف ویڈیوز اپلوڈ کی جا رہی ہیں؟ کون کر رہا ہے آپ خاصے سمجھدار ہیں آپ کو معلوم ہی ہوگا۔۔۔ واہ جناب - ممنوعہ بور کے ہتھیار، کیا بات کہی آپ نے۔۔ کیا آپ واقعی کراچی میں رہتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟ کبھی چاند رات، سال نو اور کسی بڑے دن پٹاخے سننے کا اتفاق نہیں ہوا کیا؟ اللہ کو مانیں یار - جتنا کچھ کراچی میں ہے اور جس کے پاس ہے کس کو نہی پتا۔۔۔ کراچی یونیورسٹی اور دوسرے کالجز میں بھی جانے کااتفاق ہوا ہو گا آپ کا۔۔۔ نہیں تو کبھی میںلے کر چلتا ہوں، سب پتا چل جائے گا کہ کون سے بور ہیں۔ کافت کافت کی گردان اور نعرے اس سے پہلے بھی کئی دیواروں پر لکھے ہوتے تھے - آپ کا تعلق نارتھ کراچی سے ہے تو ناگن چورنگی سے آپ اچھی طرح واقف ہوں گے -- کیا وہ بھی طالبان ہیں؟ اس کے پیچھے مقاصد کیا ہیں اور کون اس کا فائدہ اٹھائے گا یا اٹھا سکتا ہے اس کا بھی سب کو بخوبی اندازہ ہے۔ والسلام طاہر |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (01-05-09), عبداللہ حیدر (01-05-09) |
![]() |
| Tags |
| color, فورم, کراچی, پولیس, یو ٹیوب, واقعات, لوگ, معلوم, آپریشن, آج, بھائی, خواتین, خلاف, دوست, دل, داڑھی, دریافت, سال, شہر, شور, طالبان, علی, صاحبہ, صدیقی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|