| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 397
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے شیخ ہمدان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,651
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شیخ ہمدان اپ ہمیشہ سے ہی زبردست خبر لاتے ہیں۔۔ اور حقائق کی بات کرتے ہیں۔۔
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ایم کیو ایم کا زیادہ تر وقت بلیک میلنگ میں ہی گزرتاہے اور اس کا کردار ایک پولیس مین کا سا ہے جوکہ کراچی کو اغوا کرلیتا ہے۔یہ فسادات بھی کیک میںسے من پسندحصہ لینے کے لیے کیے گئے ہیں اور انتظامیہ کو یہ بتانے کے لیے کہ ہمارے بغیر کراچی میں امن ممکن نہیں ہے۔ لیکن اگر احتساب کا کوئی عمل شروع ہو جائے تو سب سدھرسکتا ہے ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (12-11-09), سیلانی (13-11-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام علیکم ہمدانی بھائی
جناب یہ کراچی کب تک ایم کیو ایم کے ہاتھوں بلیک میلنگ ہوتی رہیگی میں نے بھی بہت سے دوست اب تک خوار ہو رہے ہیں ۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
میڈیا والے بھی عام انسانوں کی طرح ہیں ان کو اپنی جان دوسروںکی جان سے زیادہ عزیز تھی اس لیے انہوںنے وکلاء کے دو گروپس کا تنازع ہی اچھالا
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | سیلانی (13-11-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,853
شکریہ: 7
167 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کراچی میں تو MQM کا ہولڈ ہی رہے گا کیونکہ یہان سمجدار ، لوگ رہتے ہیں
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,853
شکریہ: 7
167 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہ دن بھی تو بتائو جب 1987 میں اورنگی علی گڑھ میں پٹھانوں نے اردو بولنے والوں کو مارا ، اور عورتوں کی عزت لوٹیں تھی جب تم لوگ کہا تھے ۔ اور 1988 میں جو پکہ قلہ ( حیدرآباد میں ہوا اس کو بحی تو بیان کرو،،،،،،،،،،،،،،
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
پاکستان کے قیام میں جتنا حصہ مہاجر بھائیوں کا ہے، اتنا شائد کسی اور کا نہیں، لیکن ایم کیو ایم نے آکر ان کا نام خراب کیا ہے۔ |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,213
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جتنا اردو قوم کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے یہ کسی کو نہیں دیکھتی ہاں باقی جو ایم کیو ایم کرتی ہے سب نظر آ جاتا ہے ۔نعیم بھائی نے بھی اشارہ دیا ہے حیدرآباد اور کراچی کے سانحے کو اتنے سانحے ہیں کہ بس جس طرح آج دھماکے ہو رہے ہیں ۔اتنے کراچی اور حیدرآباد کا رکاڈ نہیں تھوڑ سکتے ۔ سندھ میں ہمیں سرکاری نوکری اردو زبان کی وجہ سے نہیں ملتی ۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (12-11-09) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,151
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,293 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آہ ہر جگہ غلط فہمیوں کا انبار ہے۔ اور ہم جان بوجھ کر اس انبار کو مزید بڑھاتے چلے جاتے ہیں۔، یہ بھول جاتے ہیں کہ ایک دن ہم کو اسی انبار کو اپنی گردنوں پر اٹھا کر لے جانا ہوگا۔ اس لیے اتنا ہی بوجھ اکھٹا کریں جتنا روز آخرت کو اٹھا سکیں ۔ اللہ معاف کرے۔ آمین
جس طرح ایک بھائی نے شکوہ کیا کہ سندھ میں انکو انکی زبان کی وجہ سے نوکری نہیں ملتی اسی طرح پچھلے دنوں ہمارا ایک کولیگ آیا سنھ سے ۔ ایم ایس سی کیمسٹری ، یونیورسٹی میں تیسری پوزیشن اور حقیقت میں بے انتہا ذہین اور قابل۔ اسکا بھی کچھ ایسا ہی شکوہ تھا۔میں نے کہا کہ بھائی کسی بڑے شہر میں جا کر نوکری کرو۔ ادھر 5 ہزار میں کیا گزارہ ہوگا۔ اس نے کہا کہ 2 سال سے دھکے کھا رہا ہوں ۔ دو مرتبہ پی سی ایس پاس کیا۔ لیکن نوکری کی باری چپ۔ میں نے کہا کہ کراچی چلے جاؤ ۔ کہنے لگا کہ ادھر ہم کو کوئی نوکری نہیں دیتا۔ اپر پنجاب اور کراچی دونوں ہی ہم کو انٹر ویو سے پہلے جواب دے دیتے ہیں۔ اسکا صاف صاف اشارہ کسی خآص طرف تھا۔ اب اگر وقاص بھائی کی اور اس بھائی کی باتوں کو سامنے رکھ کر موازنہ کیا جائے تو کیا نتیجہ نکلے گا؟ یہی نا کہ کھا کوئی اور رہا ہے اور بیوقوفوں کی طرح لڑ یہ قومیت کے مرغے رہے ہیں۔ (معذرت کے ساتھ سخت الفاظ ہیں ) ارے بھائیو۔ ۔ ۔ یاد رکھو اللہ نے ہم سے یہ نہیں پوچھنا کہ تم کو نوکری ملی کہ نہیں ، تم کو پیسہ ملا کہ نہیں ۔ اس نے تو کچھ اور ہی پوچھنا ہے۔ اور ہم تو اس سوال کی تیاری ہی نہیں کر رہے اور مرغؤں کی طرح لڑے جا رہے ہیں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (13-11-09), سیلانی (13-11-09) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
مقبول
|
آجکل بزدلی کو سمجھداری کہا جاتا ہے
|
|
|
|
| شاہ کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (13-11-09) |
![]() |
| Tags |
| color, کورٹ, کراچی, پولیس, پسند, لوگ, موقع, موجودہ, ممکن, معلوم, انتظامیہ, اردو, اسلام, اغوا, حال, خواتین, خلاف, خبر, دوست, شناخت, شخص, عزیز, صحافی, صدر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ھمیشہ یاد رکھوںگا | نیلم خان | شاعری اور مصوری | 20 | 08-11-11 12:11 AM |
| کیوں کر اس بت سے رکھوںجان عزیز | The Great | شعر و شاعری | 2 | 16-09-09 02:59 PM |
| 2 سکھوںکو 2 بم ملتے ہیں | The Great | قہقہے ہی قہقے | 0 | 30-08-09 01:52 PM |
| سوات میںایک لڑکی کی آنکھوںسے پتھر نکلنے لگے ! | جان جی | خبریں | 20 | 14-07-08 12:01 PM |