| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 337
|
||||
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (17-08-11) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
میرے پاس تو بالکل ٹھیک کام کر رہی ہے ۔۔۔ چلیں یوٹیوب کی ویڈیو اپ ڈیٹ کردی ہے
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,164
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ ۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (17-08-11), کملا جوگی (17-08-11) |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,412
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
السلام علیکم ورحمہ اللہ میرے بھائی نظم تو نہیں سن سکا لیکن میں یہ کھناچاھ رہاہوں: کہ کیا واقعی ھم آزاد ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ میرے تجربے اور مشاھدے کے مطابق ھم انگريز دور سے بھی بدتر غلامی کی زندگي گزار رہے ہیں۔ کیا ھمارے پاس ؟؟؟؟ امنِ ، سکون، رغد عیش، کارخانے ، فیکٹریاں، عام کاروبار، ٹرانسپورٹ ، حتی کہ صدقات الفطر، زکوہِ، قربانی کی کھالیں غرض ھر ایک چیز یرغمالی پے تو چل رہاہے ہر روز 5 سے 10 موت کے منہ کے جاتے ہیں کوئی پوچھنے والا ہے ؟؟ کیا اسی کو ازآدی کہتے ہیں ؟؟؟؟ ا4 اگست تو لوگوں نے منایا ہوگا لیکن کیا کہ کر منایا یہی آزادی کا مفہوم لیا ہوگا کہ ھمارے بے گناہوں پر ڈرون حملے ، بم دھماکے ، بھتہ خوری، قتل ، ہر قسم کی ظلم وبربریت ، یہ سارے آزادی کی علامات ہونگے ۔ اس طرح کی آزادی سے ھمیں کیا لینا۔ ھمارے بزروگوں نے اس ملک کوآزاد اس لیے کیا تھا کہ ھم پر لوگ امن وسکون سے رھیں اور اسلام کا بول وبالا ہو، مگر اب یہاں سب کچھ الٹ ہوتاہے 14 اگست تو ھمارے صدر وزیر اعظم ،وزراء، اور ديگر صاحب لوٹ مار کرنے والے کے لیے ہیں ان کے لیے حقیقی آزادی ہے کیونکہ ان کے سے پوچھنے والا کوئی نہیں پچھلے ھفتے چند دن کے لیے کراچی گیا تو میرے جاننے والے تھے ان کے ہاں سے پتہ چلا اور خود دیکھا بھی کہ ایک مربع پرچی صدقہ فطر لکھا تھا ہر ایک گھر والوں کے لیے ایک ایک دیا ہوا تھا یہ ہے میرے بھائی آزادی جہاں اسلام کے احکام کو بھی نہیں بخشتے نعوذ باللہ من ذلک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس لوگ صدقہ فطر کے مستحق ہی کیا جو قادیانیوں کے حمایت اور ان کے لیے دعامغفرت کرتے ہیں اور اپنے ملک اور اسلام کو ترک کرکے بھارت کو پکارتے ہيں ؟؟؟ شاید اسی کو آزادی کتہے ہیں !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! اللہ ھم سب کو اسلام و پاکستان سے محبت کرتے کی تو فیق عطافرمائیں آمین |
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,265
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 24
کمائي: 692
شکریہ: 55
15 مراسلہ میں 36 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اج کل جنو ویکھو جہاد دا ہی ناں لیندا اے۔ ہن تے ہر کوئی شہید جے۔ تنظیماں نے بڑے لوکی پرتی کتے نے جہاد آسطے، تے کملے منڈے تے نیانے سکینڈ اچ وک جاندے نے ، مولا ہدایت دیوے ان نیانیا دا
|
|
|
|
| کملا جوگی کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (18-08-11) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,265
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری معلومات کے مطابق یہ ترانہ جہادی تنطیم کا نہیں ہے
یہ افضال صدیقی نے لکھا ہے اور اسلامی جمعیت طلبہ کے کسی کارکن نے پڑھا ہے تصاویر چونکہ ملکی حالات اور اشعار میں موجود پیغام کے حوالہ سے لگائی گئی ہیں اس لیے جہادی تنظیم کا شبہ ہو رہا ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
بڑی اچھی شاعری ہے ۔ ۔ ۔ ۔ شئیرنگ کا شکر یہ
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
بس شاعری اچھی کی ہوئی ہےاور جہاد اللہ اور رسول کا بتایا ہوا جہاد ہو تو کون کافر اس کا انکار کرے گا۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | بلال الراعی (19-08-11), حیدر (18-08-11) |
![]() |
| Tags |
| ہونا, کردی, ٹھیک, پاس, یوٹیوب, ڈیٹ, ویڈیو, لگی, نہیں۔, چلیں, نعرہ, ملک, منشور, متفق, video, آرہا, آزاد, اچھی, اسلئے, بالکل, تنظیم, جہادی, شکریہ, شاعری, ضروری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|