واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


کیا آپ کو معلوم ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-04-11, 11:32 PM   #1
کیا آپ کو معلوم ہے؟
Zullu230 Zullu230 آف لائن ہے 14-04-11, 11:32 PM

کیا آپ کو معلوم ہے مسٹر 30 % کون ہے اور اُس کا نام کیا ہے ؟

 
Zullu230's Avatar
Zullu230
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 295
Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (15-04-11)
پرانا 15-04-11, 12:02 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,213
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کیا مارکیٹ میں نیا آئٹم آیا ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-04-11), عبدالقدوس (15-04-11)
پرانا 15-04-11, 06:57 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,358
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بلاول تو نہیں؟ اگر ایسا ہے تو اس کا ابھی سے کوئی حل سوچ لو کیونکہ مسٹر 10 پرسنٹ اب مسٹر 115 پرسنٹ بن گیا ہے اور اگر بلاول 30 پرسنٹ ہے تو مستقبل قریب میں یہ 333 پرسنٹ بن جائے گا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (15-04-11)
پرانا 16-04-11, 06:52 PM   #4
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
یہ کیا مارکیٹ میں نیا آئٹم آیا ہے
نہیں بھائی! یہ پاکستان کی کافی پرانی پراڈکٹ ہے۔ اب اسے جدید تقاضوں کے مطابق ڈھال کر اپ گریڈ کیا گیا ہے۔

اقتباس:
بلاول تو نہیں؟ اگر ایسا ہے تو اس کا ابھی سے کوئی حل سوچ لو کیونکہ مسٹر 10 پرسنٹ اب مسٹر 115 پرسنٹ بن گیا ہے اور اگر بلاول 30 پرسنٹ ہے تو مستقبل قریب میں یہ 333 پرسنٹ بن جائے گا
بلاول تو خیر بہت آگے سے شروع کرے گا۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-04-11, 06:57 PM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,205
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نامعلوم کون ہے۔ زرداری تو نہیں؟
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-04-11, 07:01 PM   #6
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
نامعلوم کون ہے۔ زرداری تو نہیں؟
زارا فورمز پر آپ نے شاید کہیں لکھا تھا کہ آپ دو جابز کرتی ہیں۔ کون کونسی؟ کسی اخبار میں لکھتی ہیں شاید اگر میں غلط نہیں ہوں۔

اور جو آپ نے میرے سوال کا جواب لکھا ہے اس پر تھوڑا سا اور زور ڈالیں پلیییز۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-04-11, 07:28 PM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,205
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
زارا فورمز پر آپ نے شاید کہیں لکھا تھا کہ آپ دو جابز کرتی ہیں۔ کون کونسی؟ کسی اخبار میں لکھتی ہیں شاید اگر میں غلط نہیں ہوں۔

اور جو آپ نے میرے سوال کا جواب لکھا ہے اس پر تھوڑا سا اور زور ڈالیں پلیییز۔
اخبار کی نہیں کالج کی اورایک شاپ پر۔

کتنا زور ڈالوں میں مجھے زرداری لگا۔ کہیں شریف برادران میں سے تو نہیں کوئی؟
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (18-04-11)
پرانا 18-04-11, 10:16 PM   #8
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اخبار کی نہیں کالج کی اورایک شاپ پر۔
مجھے تو کسی خاتون کی ایک جاب بھی ایک آنکھ نہیں بھاتی اور آپ خیر سے دو جابز کر رہی ہیں! خواتین کا گھر میں ہی اتنا کام ہوتا ہے اور دو دو جابز کی ذمہ داری پر کاندھوں پر ہو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور پاک نیٹ پر بھی بہت کم وقت میں بہترین کار کردگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ خیر کرے۔

اقتباس:
کتنا زور ڈالوں میں مجھے زرداری لگا۔ کہیں شریف برادران میں سے تو نہیں کوئی؟
شریف برادران کہاں اس عزاز کے قابل! یہ اعزاز تو اُسی کا ہے جسے ساری دنیا مسٹر 10 پرسنٹ کے نام سے جانتی اور پہچانتی ہے۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (19-04-11)
جواب

Tags
ہے۔, کیونکہ, کوئی, پاکستان, پرسنٹ, قریب, لو, نہیں؟, نام, مارکیٹ, مسٹر, مستقبل, مطابق, معلوم, اُس, ایسا, آیا, ابھی, بھائی, بلاول, جائے, حل, زرداری, سوچ, شروع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:47 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger