| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 870
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔میرا خیال سے کہ یاسر بھائی ایسا کرنے سے ایک بندے کا امیج آپ خراب کر رہیے ہیں۔
یہ تصویر اور یہ لکھا ہوا کیا واقعی اپروو کرتا ہے کہ عمران خان اور اس کے ساتھی ایسے ہیں؟ یاسر بھائی ایک پڑھے لکھے اور عقل مند بندے سے ایسی توقع نہیںہونی چاہیے۔ میرے خیال سے۔ اور یہ سب اوچھے ہتھکنڈے ہیں۔ اور یہ بات آپ بھی سمجھتے ہیں۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب سے عمران خان نے زبردست جلسہ کیا ہے پورا پاکستان حرکت میں آگیا ہے ۔ یاسر بھائی کی یہ ذاتی رائے نہیں ہے ۔ چونکہ عمران خان کے خلاف ایک زبردست تحریک چل رہی ہے اس لیئے اس فیس بک سے یہ تحریر انہوں نے شئیر کی ہے ۔ وضاحت کے لیئے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
رانا انوار الحق تحصیل ناظم فیروزوالہ جن کا سیاست میں آنے سے قبل گھر کچا تھا اور اب ضلع شیخوپورہ کی کوئی ہاوسسنگ سوسائٹی ایسی نہیں جس میں اُن کا حصہ نا ہو
اور اپنی ذاتی کئی کوٹھیاں ہیں۔ میں ایک بلڈر کو بھی جانتا ہوںجنہوں نے بل کلئیر کروانے کے لئے بھیجا تو رانا صاب نے 50 فیصدی کی وصول کیا
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ايسي صورت تحال ميں بہت سے رانوں اور كانوں كوميدان ميں آنا پڑٹا ہے۔۔۔۔ ابھي تك تو يہي وظريہ سياہ ست چلا آ رہا ہے ہمارے ہاں۔۔۔ ويسے كال ہي ايك دوست سے ملك ميں انقلاب كي بات ہو رہي تھي ۔ وہ انقلاب جو عمران كي سركردگي ميں آنے والا ہے۔۔۔ ميں نے ان سے كہا كہ ميري رائے ميں فتح كے مكہ كے علاوہ اور كوئي انقلاب تاريخ جيسے انقلاب كہا جا سكے وہ جمہوريت سے نہيں آيا۔۔۔ انقلاب كے لفظ ميں ہي خون كي بوُ آتي ہے اور جس انقلاب ميں خون نہ ہو وہ اانقلاب نہيں صرف چہروں كي تبديلي ہوتي ہے۔۔۔ہماري تمام سياسي جماعتوں كے انقلاب كے نعروں كا مطلب ہوتا ہے حكومت ميں آنا۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (16-11-11), قاسمی (16-11-11), نبیل خان (16-11-11), مرزا عامر (15-11-11), احمد نذیر (16-11-11), حیدر (16-11-11), راجہ اکرام (16-11-11), رضی (17-11-11), عبدالقدوس (15-11-11), عروج (16-11-11) |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
فتح مکہ سے تو بے شک کوئی جوڑ نہیں
احباب بتاتے ہیں کہ فرانس میں بھی انقلاب آیا تھا جہاں مزدوروں نے خون کی ندیاں بہادی تھیں Last edited by عبدالقدوس; 15-11-11 at 11:36 PM. |
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (16-11-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,213
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان میں انقلاب کے دور دور تک امکانات نہیں محکمہ انقلاب
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (16-11-11), قاسمی (16-11-11), مرزا عامر (15-11-11), احمد نذیر (16-11-11), سحر (16-11-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیکن محکمہ سونامی نے اطلاع دی ہے کہ ملک میں سیاسی سونامی آنے والی ہے ۔ عنقریب۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
چاہے کوئی بھی حکمران آئے ہو گا وہی جو امریکہ چاہے گا
امریکہ کم ازکم اپنی عوام کا تو بھلا سوچتا ہے اور کرتا بھی ہے اپنی زہنی سوچ کیمطابق ، جبکہ زرداری نے تو سب کا کباڑا کر دیا ہے امریکہ زندہ باد کہہ دو شاید ویزا ہی لگ جائے
|
|
|
|
| حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (16-11-11) |
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,603
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان میں انقلاب آئے یا نا آئے پوری دنیا میں انقلاب آنے والا ہے انشاء اللہ ۔
پاکستان اس انقلاب کے لیے ایک مہرہ ہوگا ۔ اللہ تعالیٰ اپنی پلینگ کرتا ہے ۔ اور غلط لوگوں سے بھی اپنے مقصد کے کام کروالیتا ہے ۔
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (16-11-11), محمدخلیل (16-11-11), حیدر (16-11-11), حسنین ایوب (17-11-11), رضی (17-11-11), عبدالقدوس (16-11-11), عدنان دانی (16-11-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,298
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 793 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انقلاب اوروہ بھی امریکی غلام لائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذات دی کوڑھ کرلی تے شہتیراں نال جپھے ![]()
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,265
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جن کے خیال میں یہ تصویر صرف عمران کے خلاف پروپیگنڈا مہم کا حصہ ہے وہ یہ بتائیں کہ
کیا یہ لوگ عمران کے ساتھ نہیں ؟ کیا یہ لوگ ایسے نہیں جیسا لکھا گیا ہے؟ اگر جواب نفی میں ہے پھر تو واقعی پروپیگنڈا ہے۔ لیکن اگر جواب اثبات میں ہے تو پھر کیا کہا جائے کہ عمران کے ساتھ سارے دودھ کے دھلے ہیں؟ اصل مسئلہ یہ ہے کہ ایک طرف تو لوگ مخالفت پر اترے ہوئے ہیں اور دوسری طرف تحریک انصاف والے عمران اور ان کے ساتھیوں کو معصوم ثابت کرنے کے لیے میدان میں کود آئے ہیں۔ اگر ذرا مثبت انداز سے سوچا جائے تو یہ مخالفت عمران اپنے حق میں استعمال کر سکتا ہے اور اس مہم میں جن جن خامیوں کی نشاندہی کی جا رہی ہے ان میں بہتری لا سکتا ہے لیکن خوشامدیوں میں گھرا بندہ ایسا کچھ نہیں کر سکتا، اور خوشامدی بھی ایسے جو اسے رات کو دن اور سیاہ کو سفید کر کے دکھانے والے ہوں عمران کے جن ساتھیوں کے اوپر نام لیے گئے ہیں، اگر ایسی ٹیم اس کے گرد ہو گی تو آپ کیا توقع کرتے ہیں کہ وہ عمران کو کوئی درست قدم اٹھانے دیں گے؟؟ ہر گز نہیں کیوں کہ اس طرح ان کی اپنی جڑیں ہل جائیں گی
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (16-11-11), ابوسعد (20-11-11), تبتیلا انجم (16-11-11), حیدر (16-11-11), رضی (17-11-11), عبدالقدوس (16-11-11) |
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
جذباتیت اپنی جگہ لیکن اللہ تعالی نے سوچنے کے لیے دماغ دیا ہے۔
خلیل بھائی، اندھی تقلید نے ہی تو ملک کا یہ حال کیا ہے۔ خدارا ایسا مت کیجیے۔۔۔۔ ایم کیو ایم والے ایسا کرتے ہیں تو ہم کس قدر غصہ کرتے ہیں۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | نبیل خان (16-11-11), ابوسعد (20-11-11), تبتیلا انجم (16-11-11), حیدر (16-11-11), راجہ اکرام (16-11-11) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
پر عمران خان پر اعتماد ہے اور سب سے بڑھ کر میرا ایمان ہے اس پر۔
|
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (16-11-11) |
| کمائي نے محمدخلیل کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 16-11-11 | حیدر | پر عمران خان پر اعتماد ہے اور سب سے بڑھ کر میرا ایمان ہے اس پر۔ ..Itna Iman to aaj kisi ko shaid nabi pak pr bhi nahi rha (ahadith wali behs daikh lain) | 10 |
![]() |
| Tags |
| ہیں؟, ہیں؟, فیس, ہاتھ, کئی, کرتے, گھر, پاکستان, واقعی, لگی, متعلق, ایسے, احباب, بک, بھائی, بدمعاش, تصویر, حصہ, خان, دوسرے, سیاست, ساتھی, عقل, عمران, عمران خان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہم اللہ کی عبادت کیسے کریں؟ | عبداللہ حیدر | ایمان | 10 | 16-06-11 08:18 PM |
| آپ کے جیون ساتھی کس قسم کے ہیں؟ | بنت آدم | شادی / منگنی کی تقریبات اور انتظامات | 66 | 17-03-11 04:11 PM |
| تم سے پہلے عذاب تھی جیسے ۔۔۔ زندگی اِک خواب تھی جیسے | Zullu230 | شاعری اور مصوری | 1 | 27-09-10 02:33 PM |
| جیسے یہ درد سے بنی ہوئ تھی ،ثمینہ راجہ | دای | شعر و شاعری | 1 | 30-01-09 10:39 PM |
| ہم اپنے ملک کو کیسے با وقار بنا سکتے ہیں؟ | Zullu230 | گپ شپ | 1 | 25-08-07 01:10 AM |