واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


کیا مسلم لیگ نواز کے ممبران ایسے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-11-11, 07:54 PM   #1
کیا مسلم لیگ نواز کے ممبران ایسے ہیں
یاسر عمران مرزا یاسر عمران مرزا آف لائن ہے 28-11-11, 07:54 PM

پاکستان مسلم لیگ نواز گروپ یا ن گروپ پاکستانی سیاست کی دوسری بڑی جماعت ہے۔ اس جماعت کو ماضی میں کئی بار اقتدار ملا اور حال میں بھی پنجاب حکومت اسی جماعت کے پاس ہے۔ ابھی مجھے فیس بک پر یہ ایک تصویری پیغام نظر آیا جس میں ن لیگ کے ارکان پر چند الزامات لگائے گئے ہیں۔ آپ اس کے متعلق کیا کہتے ہیں۔

نواز لیگ اسی طرز کی ٹیم کے ساتھ پاکستان کے حالات بہتر بنانے کا دعوی کرتی ہے، کیا آپ سمجھتے ہیں کہ اس طرز کے ممبران کے ساتھ پاکستان کے حالات میں بہتری لائی جا سکتی ہے؟

Attached Thumbnails
nawaz-team.jpg  

__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com

 
یاسر عمران مرزا's Avatar
یاسر عمران مرزا
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 190
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (29-11-11), مرزا عامر (28-11-11), حیدر (29-11-11), عبدالقدوس (28-11-11)
پرانا 28-11-11, 07:59 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,205
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

حالات میں بہتری آئے نہ آئے خیالات میں ضرورآجائے گی۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (29-11-11)
پرانا 28-11-11, 08:26 PM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک نام جاوید ہاشمی کا بھی ہے ۔ بے چارہ ایک طرف کہیں کونے میں بیٹھا ہے
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (29-11-11)
پرانا 28-11-11, 08:57 PM   #4
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,383
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
ایک نام جاوید ہاشمی کا بھی ہے ۔ بے چارہ ایک طرف کہیں کونے میں بیٹھا ہے
اس نے کیا کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-11-11, 09:35 PM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ نہیں کیا۔ شریف آدمی ہے اس لیئے کہیں کونے میں پڑا ہے
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-11-11, 10:47 PM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,358
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ان رانوں نے تو شیخوپورہ کا بیڑہ غرق کررکھا ہے ایک یہ رانا اور ایک دوسرا رانا جو اب عمران لیگ میں شامل ہوگیا ہے
دونوں قبضہ گروپوں کے سربراہ عظیم ہیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پرانا 29-11-11, 02:53 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ان رانوں نے تو شیخوپورہ کا بیڑہ غرق کررکھا ہے ایک یہ رانا اور ایک دوسرا رانا جو اب عمران لیگ میں شامل ہوگیا ہے
دونوں قبضہ گروپوں کے سربراہ عظیم ہیں۔
میں نے یہ تھریڈ صرف آپ کے کمنٹس پڑھنے کے لئے ہی کھولا تھا
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (29-11-11), نبیل خان (29-11-11), مرزا عامر (29-11-11), عبدالقدوس (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 04:01 PM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,358
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راشد احمد مراسلہ دیکھیں
میں نے یہ تھریڈ صرف آپ کے کمنٹس پڑھنے کے لئے ہی کھولا تھا
کیا لگا پھر میرا تبصرہ پڑھ کر
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 06:45 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 269
کمائي: 5,568
شکریہ: 190
214 مراسلہ میں 506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ملک شوکت علی کھوکھر کونسلر کا الیکشن لڑتا ہے یہ واقعی بدمعاش ٹائپ بندہ ہے
اجمل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اجمل کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (29-11-11), عبدالقدوس (30-11-11)
پرانا 29-11-11, 07:11 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,294
کمائي: 26,561
شکریہ: 8,509
1,588 مراسلہ میں 3,512 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب ہمارے اکثر سیاہ ست دان ایسے ہی ہیں
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-11-11, 07:27 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
کیا لگا پھر میرا تبصرہ پڑھ کر
خان‌صاحب کا ذکر خیر اچھا لگا
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
فیس, ہے۔, ہے،, پاکستان, پاکستانی, یا, لیگ, نواز, چند, نظر, ملا, متعلق, مسلم, آیا, ابھی, بہتر, بہتری, بار, تصویری, حکومت, حال, سکتی, سیاست, سمجھتے, ساتھ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دیکھیئے کہ جانور اپنے آپ کو دشمن سے بچانے اور شکار کو دھوکا دینے کے لیے کیسے کیسے روپ دھارتے ہیں عبدالقدوس جنگلی حیات 10 29-08-11 02:59 PM
ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے The Great احمد فراز 3 28-05-11 02:44 AM
کیسے کیسے ہیں لوگ یہاں؟ زارا خبریں 1 04-02-11 08:19 PM
ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے Zullu230 احمد فراز 0 11-04-08 03:42 AM
ایس۔ایس۔جی اور این۔ایس۔ایس۔جی پاکستانی کمانڈوز عرفان حیدر میرا پاکستان 0 06-02-08 03:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:50 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger