| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 342
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان پر تو ساٹھ سالوں سے صرف چند خاندان ہی قابض و مسلط رہے ہیں۔
ایسا قانون بالکل ہونا چاہیئے |
|
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (14-11-08) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
یہاں پر سیاست نہیں کانا شاہی ہوتی ہے اور کیابات کر رہی ہیں آپ امریکی نظام انہوں نے یہ نظام کہاں سے لیا؟ ویسے یہاں کے سیاستدان بہت شور مچاتے ہیں کہ وڈیرا ازم یعنی جاگیردارانہ نظام کا خاتمہ کردیا تو خود کیا کرتے ہیں؟
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان میں جاگیردارانہ اور وڈیرا نظام کے بعد کچھ عرصے میں ایک اور نظام آیا ھے افسر شاھی نظام جس میں بڑے بڑے افسروں کو بڑے بڑے فارم ھاؤس سے نوازا جاتا ھے جتنے رقبے پہ پچاس سے اسی گھر بن سکتے ھیں اتنے رقبے کو ایک فارم ھاؤس بنا دیا جاتا ھے اس سے غریب عوام کو کیا فائدہ ھوتا ھے ؟؟؟؟؟
قابل کاشت زمین کا ضائع ھے بس غریب ۔ غریب تر ھو رھا ھے اور پیسہ چند لوگوں کے ھاتھ سے غیو ملکی اکاؤئنس میں جا رھا ھے |
|
|
|
| Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (15-11-08) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
او بھائی غریبو !
اوئے یہ ملک کوئی تمھارے لیے نہیں بنایا ۔ بلکے یہ ملک تم نےامیروں کی غلامی کے لئے بنایا ہے۔۔ اگر نہیں یقیں تو بتاو! بلاول کی پارٹی صدارت اور ذرداری کی صدارت پر تم غریب عوام نے ہی تو خوشیاں منائی اور ووٹ ڈالے تھے۔ کیا کھبی تم نے کسی نیک اور غریب کے بیٹے کے لیے کوشش کی ۔۔ او بھائی تم تو امیروں کے بچوں کو سپورٹ کرتے ہو۔۔۔۔ اور کرتے رہو گے۔۔ تے پائی فیر ہور چوپو ! گنے |
|
|
|
| مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (15-11-08) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت سے علاقوں میں مختلف خاندانوں کی سیٹیں فیکس ھوتی ھیں علاقے میں ان کی دھشت ھوتی ھے کوئ ان کے مقابلے پہ نہیں آتا سب کو اپنی جان اور اپنی عورتوں کی عزت عزیز ھوتی ھے کوئ غریب عزت دار ان کا مقابلہ نہیں کر سکتا ۔ وقت بدلنے کے لیے صبر اور محنت کرنی پڑتی ھے ۔ غریب عوام کے پاس تعلیم ھو شعور ھو تو معاشرے میں بدلاؤ آسکتا ھے اسی لیے تعلیم کے شعبے کو سب سے زیادہ نظر انداز کیا جاتا ھے کوئ وڈیرا کوئ جاگیردار یہ نہیں چاھتا اس کے ھاں کام کرنے والے کی اولاد کسی بڑے عہدے پہ پہنچے یا اپنے حق کی بات کرے غریبوں کا کام ان کے جوتے سیدھے کرنا اور جی حضوری کرنا ھے اسکولوں میں علاقے کے زمینداروں کی بھینسیں بندھی ھوتی ھیں یا مہمان خانہ بنا ھوتا ھے
|
|
|
|
| Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (15-11-08) |
![]() |
| Tags |
| فارم, پاکستان, لوگ, نظر, مقابلہ, آج, امریکہ, بھائی, بچوں, تعلیم, سیاست, شور, عزیز, عزت, صبر, صدارت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیا آپ نے کبھی ایسا خبرنامہ سُنا ہے؟؟؟ | محمد عاصم | قہقہے ہی قہقے | 9 | 19-10-11 06:29 PM |
| 2011 کیسا ہوگا ؟؟؟ | محمدعدنان | Ask Experts ماہرین کی رائے | 7 | 24-01-11 09:52 PM |
| ایسا بھی ہوتا ہے کھیل کھیل میں | مسافر | دلچسپ اور عجیب | 7 | 03-10-09 10:26 PM |
| افغانستان میں عام شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات ھونی چاھیے صدر زردای | Haya 786 | سیاست | 5 | 12-09-09 10:42 AM |