| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 222
|
||||
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
چلیں بیسیویں 20 دہشت گرد کے کامیاب شکار پر ڈرون ٹیم، پاکستانی قوم اور افواج کو مبارکباد ![]() باقی مرنے والوں کے اعدادوشمار جائز ہی ہوں گے، چلو کیا ہوا؟ گیہوں کے ساتھ گھن بھی پستا ہے اور یہ سب تو گھن ہی تھے جنہوں نے طالبان کو اپنے گھروں میں پناہ دی ہوئی تھی اچھا ہے خس کم جہاں پاک۔ اگر یہ پاکستانی تھے ہی تو کیوں انہوں نے اپنے مہمانوں کی مخبری نہیں کی؟ امریکہ بہادر کی ٹیکنالوجی عیوب سے پاک ہے، جس جاسوس نے گھروںپر چپ پھینکی بالکل درست پھینکی، سارے ہی مرنے والے دہشت گردوں کے ساتھی تھے اور ان کا انجام درست ہوا ہے۔ باقی ہماری قوم اور ذرائع ابلاغ بھی بالکل درست ہیں، یہ لوگ شہید نہیں بلکہ ہلاک ہوئے ہیں ![]() شاباش ہے سب پر -- شاباش --
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے Last edited by طاھر; 03-01-10 at 03:48 PM. |
|
|
|
| طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ حیدر (03-01-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کاش ہم بے حسی اس وقت کے آنے سے پہلے چھوڑ دیں جب امریکی ڈرون آپ کے اپنے علاقے، محلے، گھر اور پیاروں پر اپنی رحمت کی بارش برسانا شروع کردے
انتہا ہے بے حسی کی، سب سو رہے ہیں، بلکہ کچھ پی کر سورہے ہیں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| com, jang, search, پاکستان, پاکستانی, واشنگٹن, لوگ, نظر, معلوم, معجزہ, امریکہ, تلاش, تعلیم, خون, دنیا, ذرا, سال, طالبان, عوام, عورتوں, عناصر, غور, صدیقی, صدر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بگرام میں قید پاکستانی کون ہیں؟ | کنعان | خبریں | 12 | 25-01-11 03:14 PM |
| کیا ہم پاکستان کو پھر آزاد کروایں؟ | محمدخلیل | 14اگست | 2 | 14-08-10 10:36 PM |
| پاکستان پر حملہ: سرحدوں کے محافظ کہاں ہیں؟ | حیدر | خبریں | 9 | 14-05-10 02:11 PM |
| کیا قبائل پاکستانی ہیں؟ | sahj | عمومی بحث | 2 | 01-11-09 07:05 AM |
| آپ کو پاکستان کے کونسے کونسے شہر پسند ہیں؟ | Zullu230 | عمومی بحث | 27 | 22-04-08 06:20 AM |