واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


کیا یہ ہماری اپنی جنگ ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-10-08, 07:21 PM   #1
کیا یہ ہماری اپنی جنگ ہے؟
شاہد جمیل حفیظ شاہد جمیل حفیظ آف لائن ہے 13-10-08, 07:21 PM

اسلام و علیکم
محترم برادرز
مشرف اور مسلم لیگ (ق) نے غیروں کی جنگ لڑنے کے لیے ایک سلوگن دیا
سب سے پہلے پاکستان
لیکن پاکستان کو اس سلوگن کا کچھ بھی فا ئدہ نا ہوا سب سے پہلے پاکستان کے نام سے شروع کی گئی امریکہ سے محبت اس کا انجام یہ ہوا
پہلے پاکستان کی سرحدوں پامال کیا گیا
پھر ڈاکٹر قدیر کو نظر بند کیا گیا اور پوری دنیا میں رسواء کیا گیا
پھر کشمیر سے جان چھوڑائی گئی پاکستان کے حامی سید علی گیلانی کو سائیڈ میں لگا کر ایسے لوگوں کو کشمیریوں کا لیڈر بنایا گیا جو بھارت کے منظور نظر تھے
مشرف اور ق لیگ کا جنازہ نکل چکا کیونکہ اُن کو صرف اپنے مفادات عزیز تھے پاکستان کا تو صرف نام ہیں تھا
ہماری موجودہ حکومت نے غیروں کی جنگ کو اپنی جنگ اقرار دیا ہے
اورا پنا سلوگن یہ رکھا ہے
یہ ہماری اپنی جنگ ہے
آپ کی اس کے بارے میں کیا رائے ہے واقعی یہ سچ ہے یا پاکستانی قوم کو پھر بےوقوف بنایا جا رہا

Last edited by شاہد جمیل حفیظ; 13-10-08 at 07:24 PM..

 
شاہد جمیل حفیظ's Avatar
شاہد جمیل حفیظ
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Dubai
عمر: 28
مراسلات: 119
شکریہ: 494
91 مراسلہ میں 290 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 257
Reply With Quote
پرانا 06-11-08, 07:01 PM   #2
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا یہ ہماری اپنی جنگ ہے؟

نہیں ۔
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, پاکستان, پاکستانی, ڈاکٹر قدیر, نظر, موجودہ, محبت, امریکہ, اسلام, عزیز, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:53 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger