واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


کیری لوگر بل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-09-09, 03:18 PM   #1
کیری لوگر بل
احمدنواز احمدنواز آف لائن ہے 28-09-09, 03:18 PM

کیری لوگر بل ؎؎؎؎
حامد میر کیا کہتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

Attached Thumbnails
hamid-mir.gif  


 
احمدنواز's Avatar
احمدنواز
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1406
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (15-10-09), فرحان دانش (29-09-09), پاکستانی (29-09-09), محمدعدنان (29-09-09), مسافر (10-10-09), حیدر (29-09-09), راجہ اکرام (13-10-09), طارق راحیل (09-10-09)
پرانا 28-09-09, 03:34 PM   #2
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,057
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم

احمد نواز بھائی میں اس کیری لوگر بل کو مسترد کرتا ھوں

اور تمام ممبران برادران و سسٹران سے درخواست کرتا ھوں کہ وہ بھی باری باری اس کیری لوگر بل کو مسترد کر کے اپنا نام بھی رجسٹرڈ کروائیں ۔۔
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا
مسافر (10-10-09), احمدنواز (28-09-09), حیدر (29-09-09), حسنین ایوب (10-10-09), طارق راحیل (09-10-09)
پرانا 28-09-09, 03:42 PM   #3
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,997
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اخترحسین مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

احمد نواز بھائی میں اس کیری لوگر بل کو مسترد کرتا ھوں

اور تمام ممبران برادران و سسٹران سے درخواست کرتا ھوں کہ وہ بھی باری باری اس کیری لوگر بل کو مسترد کر کے اپنا نام بھی رجسٹرڈ کروائیں ۔۔
اختر حسین بھائی صرف ہم ہی نہیں بلکہ ہر محب وطن باشعور پاکستانی موت کے اس پروانے کو مسترد کرتا ہے ؎صرف تھوڑا سا شعور اجاگر کرنے کی ضرورت ہے ؎
احمدنواز آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا
موجو (10-10-09), مسافر (10-10-09), حیدر (29-09-09)
پرانا 28-09-09, 03:45 PM   #4
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,997
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور یہ شعور ہم سب نے ملکر اجاگر کرنا ہے ، انشاءاللہ
احمدنواز آف لائن ہے   Reply With Quote
احمدنواز کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-09-09)
پرانا 28-09-09, 05:26 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,151
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,293 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گو امریکہ گو !
مرگ بر امریکہ !
یہ آواز اب ہر شہری کی آواز بن جانی چاہیے۔ تبھی زرداری جیسے بیغیرت لوگوں کو پتا چل پائے گا کہ ہوا کا رخ بدل رہا ہے۔ ورنہ گھروں میں بیٹھ کر گالیاں نکالنے سے زرداری کی صحت اور بینک بیلنس مزید اچھا ہوتا جائے گا۔
ہر کسی کو چاہیے کہ وہ اپنی پارٹی کی لیڈر شپ کو امریکہ کی مداخلت نا منظور کرنے کے لیے خط لکھے تاکہ وہ بھی جماعت اسلامی کی طرز پر امریکہ مخالف تحریک کا آغاز کریں۔ جماعت اسلامی باجود اپنی تمام تر غلطیوں کے امریکہ کو للکارتی آئی ہے۔ محب وطن قوتوں اور عوام کو چاہیے کہ ان کا ہاتھ بٹائیں۔ ورنہ ۔ ۔ ۔ ۔تہماری داستان بھی نہ ہو گی داستانوں میں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
موجو (10-10-09), احمدنواز (29-09-09), راجہ اکرام (29-09-09)
پرانا 28-09-09, 10:09 PM   #6
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,383
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حامد میر کے اس کالم میں بل کی تفصیل نہیں‌دی گئی، صرف‌ خلاصہ دیا گیا ہے، جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ یہ بل قطعی طور پر پاکستان کے مفاد میں نہیں، میری رائے میں اس بل کو نہ صرف فورمز پر، بلکہ فورم پر جو بلاگ لکھنے والے حضرات ہیں، وہ اپنے اپنے بلاگ پر کیری لوگر بل نامنظور کے نام سے ایک تحریر بھی لکھیں، یوں یہ پاکستانیوں کا یہ مطالبہ انٹرنیٹ پر پھیلتا جائے گا اور حکومت پاکستان کے لیے اس بل کو منظور کرنا مشکل تر ہوتا جائے گا۔
اس سلسلے میں شروعات میں اپنے بلاگ سے کرتا ہوں ،لیکن بقیہ خواتین و حضرات بھی پہلے اس تجویز پر رائے دیں
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
موجو (10-10-09), احمدنواز (29-09-09), حیدر (29-09-09), حسنین ایوب (08-10-09), راجہ اکرام (01-10-09)
پرانا 29-09-09, 07:56 AM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,151
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,293 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

درست کہا آپ نے یاسر بھائی۔ ایسا ہونا چاہیے اور دوسروں کو بھی ترغیب دینی چاہیے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
احمدنواز (29-09-09), راجہ اکرام (01-10-09)
پرانا 29-09-09, 08:04 AM   #8
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,997
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا ہی اچھا ہو کہ پاک نیٹ کا یہ فورم کیری لوگر بل کے خلاف ایک چلتی پھرتی آواز بن جائے ؎اور ہر باشعور پاکستانی اسے اپنے دل کی آواز بنا لے اور پھر امریکہ اور اسکے تمام دیسی حواریوں کو سبق سکھا کر دم لے ؎تبھی اس مملکت خداداد سے حق وفاداری ادا ہو سکتا ہے ؎اللہ تعالی ہم سب کو اسکی توفیق دے، امین
احمدنواز آف لائن ہے   Reply With Quote
احمدنواز کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (01-10-09)
پرانا 29-09-09, 10:59 AM   #9
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,997
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

[QUOTE=یاسر عمران مرزا;220732]حامد میر کے اس کالم میں بل کی تفصیل نہیں‌دی گئی، صرف‌ خلاصہ دیا گیا ہے، جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ یہ بل قطعی طور پر پاکستان کے مفاد میں نہیں،


لیجئے جناب جاوید چوہدری نے ہماری یہ مشکل حل کر دی؎دیکھیے موصوف کا یہ کالم؎؎؎؎؎
Attached Thumbnails
javid-ch.gif  
احمدنواز آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا
موجو (10-10-09), محمدعدنان (29-09-09), حیدر (29-09-09), راجہ اکرام (01-10-09)
پرانا 29-09-09, 11:45 AM   #10
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,383
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ احمد بھائی۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-09-09)
پرانا 29-09-09, 12:50 PM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,151
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,293 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاد معذرت کے ساتھ ۔ ۔ ۔ ادھر تصویر اٹیچ کرنے کے بجائے اگر آپ پہلے آرٹیکل کو اپنے کمپیوٹر میں ڈاؤن لوڈ کر لیا کریں اور پھر photobucket.com پر اپ لوڈ کر کے اس کا لنک وہاں سے ادھر پیسٹ کر دیا کریں ۔ تو اس طرح تصویر مکمل اور واضح آیا کرے گی۔ اس طرح پڑھنا تو نا ممکن ہے ۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (29-09-09), احمدنواز (01-10-09)
پرانا 29-09-09, 02:32 PM   #12
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,383
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
یاد معذرت کے ساتھ ۔ ۔ ۔ ادھر تصویر اٹیچ کرنے کے بجائے اگر آپ پہلے آرٹیکل کو اپنے کمپیوٹر میں ڈاؤن لوڈ کر لیا کریں اور پھر photobucket.com پر اپ لوڈ کر کے اس کا لنک وہاں سے ادھر پیسٹ کر دیا کریں ۔ تو اس طرح تصویر مکمل اور واضح آیا کرے گی۔ اس طرح پڑھنا تو نا ممکن ہے ۔
جی بدر صاحب بالکل ٹھیک فرما رہے ہیں۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
احمدنواز (01-10-09), حیدر (29-09-09)
پرانا 29-09-09, 03:28 PM   #13
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آج جاوید چوہدری کا کالم پڑھا جس میں اس نے کیری لوگر بل کے بارے میں تفصیل سے بتایا ہے یقین کیجئے کہ تمام ترتفصیلات پڑھنے کے بعد میری روح تک کانپ گئی ۔ اور مجھے تو اپنی حکومت کی سمجھ نہیں آرہی کہ یہ ہمارے ساتھ کرنا کیا چاہتے ہیں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-09-09)
پرانا 29-09-09, 11:18 PM   #14
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,151
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,293 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Excerpt from Javed Chohdri's Article on KL Bill

حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (29-09-09)
پرانا 29-09-09, 11:21 PM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,151
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,293 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جاوید چوہدری کیا کہنا چاہ رہا ہے؟ مجھے تو ایسا لگتا ہے کہ اس کا مطلب ہے سپریم کورٹ کے خلاف کوئی نہ کوئی کاروائی ہونے والی ہے (یاد رہے آج سے پی سی او ججز نے بھی اپنی بحالی کے لیے تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے)
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (29-09-09), احمدنواز (14-10-09), راجہ اکرام (01-10-09)
جواب

Tags
فورم, فورمز, کمپیوٹر, پاک, پاکستان, پاکستانی, موت, ممکن, معذرت, انٹرنیٹ, امریکہ, اسلامی, بھائی, تحریر, حل, حضرات, خلاف, دل, درخواست, زرداری, عوام, عمران, غلطیوں, صحت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:54 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger