|
کیری لوگر خیرات بل کا جائزہ

05-11-09, 10:10 AM
کیری لوگر خیرات بل کا جائزہ
(عبدالحی عابد)
کیری لوگر بل کے ذریعے ملنے والی سالانہ امداد: 1500,000,000 ڈالر
پاکستان کی کل آبادی: 160,000,000
فی کس سالانہ امداد: 9.38 ڈالر
موجودہ ڈالر ریٹ : 83 روپے
فی کس سالانہ امداد پاکستانی روپے میں: 778.13 روپے
فی کس ماہانہ امداد پاکستانی روپے میں: 64.84 روپے
فی کس روزانہ امداد پاکستانی روپے میں: 2.09 روپے
ذرا سوچیے تو!!!!
کیا اتنے پیسوں میں قومی غیرت و ملی حمیت کا سودا آپ کو منظور ہے؟؟؟؟
ملکی وقار اور خود مختاری کی یہ قیمت آپ لینا چاہتے ہیں؟؟؟؟
کیا اپنی آیندہ نسلوں کو کوڑیوں کے مول فروخت کرنا چاہتے ہیں؟؟؟
کیا یہ بہتر نہیں کہ ہم روزانہ ملنے والی 2.09 روپے کی حقیرترین امریکی امداد کی رقم خود اپنے اخراجات کو کم کرکے بچائیں اور غیروں کی غلامی اور جوتے چاٹنے سے پرہیز کریں ۔
کیا ایک غیرت مند قوم کا یہی طریق کا ر ہوتا ہے؟
سوچیے! ابھی وقت کی لگامیں آپ کے ہاتھ میں ہیں۔
آپ اپنی آئندہ نسلوں کو کیا جواب دیں گے؟
Last edited by گوندل; 05-11-09 at 10:28 AM..
|
گوندل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
شکریہ: 285
375 مراسلہ میں 1,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|