| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 449
|
||||
| 9 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-09-10), یاسر عمران مرزا (13-09-10), مرزا عامر (12-09-10), wajee (13-09-10), راجہ اکرام (14-09-10), سحر (14-09-10), طارق راحیل (14-09-10), عارف اقبال (13-09-10), عبدالقدوس (13-09-10) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,651
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک اور سازشی تھیوری
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ناچتی ہے دنیا نچانے والا چاہیے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,151
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,293 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب تک مسجد و کلیسا والے ڈرامے سے جو میں سمجھا ہوں
نمبر ایک : ٹیری جونز نامی ایک پادری قرآن جلانے کا اعلان کرتا ہے۔ اب اگر امریکی حکومت اس نامعقولیت کو کوئی اہمیت نہیں دیتی اور نظر انداز کر کے اسکو اپنی موت آپ مرنے دینے کی کوشش کرتی ہے تو امریکہ کو بُرا بھلا کہو۔ نمبر دو: اگر امریکی حکومت خواہ کسی وجہ سے بھی اس پر سخت رد عمل ددے دیتی ہے تو یہ کہنا شروع کر دو کہ امریکہ نے ایسا رد عمل دکھا کر ایک گھٹیا ذہنیت والے شخص کو اہمیت دی اور جو واقعہ اپنی موت آپ مر جاتا اس کو زندہ کر دیا۔چناچہ امریکہ کو بُرا بھلا کہو۔ نمبر تین: اگر امریکی حکومت مسجد کی مخالفت کر دے تو یہ دلیل حاصل ہو جائے گی کہ امریکہ تو ہے ہی اسلام دشمن۔چناچہ امریکہ کو بُرا بھلا کہو۔ نمبر چار: اگر وہ مخالفت نہ کرے تو یہ دلیل آ جائے گی کہ یقیناً اس مسجد کی تعمیر اور اسکی امریکی حمایت کے پیچھے کوئی نہ کوئی چال ہے اور یقیناً امریکی حکومت اس مسجد کو مسلمانوں کے خلاف استعمال کرے گی۔چناچہ امریکہ کو بُرا بھلا کہو۔ یہ کیسا اسلام ہے جو کبھی مسجد کی تعمیر سے تباہ ہونے لگ پڑتا ہے تو کبھی محض ایک ہزار امریکی فوجیوں کی پاکستان آمد سے ، مجھے یقین ہے امریکہ اپنی موت آپ مرے گا لیکن یہ بھی ہے کہ لگتا ہے ہم صرف امریکہ کا سوچ سوچ کر ہی مر جائیں گے۔ اپنی بنیادیں مضبوط ہوں تو بڑے بڑے امریکی سیلاب بھی ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکیں گے۔ |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-09-10), فیصل ناصر (13-09-10), ھارون اعظم (13-09-10), منتظمین (13-09-10), مرزا عامر (13-09-10), wajee (13-09-10), اویسی (14-09-10), ابن جلال (14-09-10), راجہ اکرام (14-09-10), عبدالقدوس (13-09-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ پر تو فاروق بھائی کے اثرات آنے لگے
![]() اِدھر آپ کے گرما گرم مراسلے اُدھر راجہ جی کا پارا بھی 3 ڈیجٹ میں چل رہا ہے لگتا ہے پاک نیٹ کے باسیوں کا برا وخت آگیا ہے او سامبھا !!! بھاگ لے ہیاں سے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-09-10), مرزا عامر (13-09-10), ابن جلال (14-09-10), حیدر (13-09-10), راجہ اکرام (14-09-10) |
|
|
#6 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی قرآن ہم نے فقط طاقوں میں سجھانے کے لئے رکھ چھوڑا ہے۔ اور اگر اس بات کو فل وقت بحث سے نکال دیں تو پھر کوئی مجھے یہ جواب دےسکتا ہے کہ اسلام کے وہ ٹھیکیدار کہاں ہیں جو مسلمانوں کے درمیان پھٹ کر جنت میں جاتے ہیں
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-09-10), فیصل ناصر (13-09-10), ھارون اعظم (13-09-10), منتظمین (13-09-10), مرزا عامر (13-09-10) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,151
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,293 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() نہیں مجھ پر کسی قسم کا سایہ نہیں ہوا الحمد للہ۔ جب میں فورم پر واپس آیا ہوں تو اتفاق سے امریکہ جانی کا تذکرہ چل رہا تھا ۔ ۔ ۔ تو جو میرا موقف تھا وہ میں نے پیش کر دیا۔ اس کے درست غلط ہونے کا فی الوقت تو اللہ کو پتا ہے یا پھر وقت بتا دے گا۔ ورنہ میرا ہمیشہ سے یہی رویہ رہا ہے یہ الگ بات ہے تب میں امریکہ کے موضوع پر نہیں تو اسلام یا پاکستان یا کسی خبر پر کسی اور انداز میں یوں کہہ دیتا تھا۔ اور دوسرا فرق یہ ہے کہ اُس وقت میرے دو کروڑ بہن بھائی سیلاب کی نظر نہیں ہوئے تھے میری اور آپ کی وجہ سے۔ آپکو مزے کی بات بتاؤں چچا بھائی۔ ۔ ۔ ۔ اتفاق سے یہی سوچ جماعت اسلامی کے چند "سر-گرم" لوگوں میں بھی پیدا ہو چُکی ہے کہ "گو-امریکہ-گو" تحریک چلا کر ہم اصل مسائل سے نظریں چُرا رہے ہیں۔ یہود و نصاریٰ تو ہمیشہ سے ہمارے دشمن رہے ہیں اور رہیں گے ۔ ۔ ۔ ۔ چناچہ خطرہ ہمیں اپنے کھُلے دشمنوں سے نہیں بلکہ اُن دشمنوں سے ہے جن کے چہرے، حُلیے، لباس، بول چال کا انداز ہم ہی جیسا ہے۔ امید ہے آپ سمجھ رہے ہوں گے کہ میں امریکہ کی حمایت نہیں کر رہا۔ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-09-10), فیصل ناصر (13-09-10), ھارون اعظم (13-09-10), مرزا عامر (13-09-10), wajee (13-09-10), راجہ اکرام (14-09-10), عبدالقدوس (13-09-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
امریکہ اور برطانیہ کے مسلمان ممالک پر حملوں کے میں شدید مخالف ہوں لیکن دوسری طرف ان ممالک میں مساجد کو جتنا تحفظ فراہم کیا جاتا ہے اتنا شاید پاکستان میں بھی نہ دیا جاتا ہو۔ جبکہ پاکستان میں اکثر یہ سننے میں آتا ہے کہ فلاں فرقے نے حملہ کر کے فلاں مسجد پر قبضہ کر لیا پولیس آئی اور جھگڑا جب نہ نمٹا سکی تو مسجد کو تالا لگا دیا ۔ یقینا یہ جاہل بھی امریکہ نے سکھا کر بھیجے ہوں گے ۔ ہمیں مارنے کے لئیے امریکہ ، برطانیہ یا اسرائیل کی ضرورت نہیں ہے۔ ہم خود ہیں نہ اپنے آپ کو مارنے کے لیئے۔
کبھی کبھی میں یہ سوچتا ہوں کہ جتنی طاقت ان ممالک کے پاس ہے اتنی ہمارے پاس ہوتی تو شاید انسانی وجود کو ہم نے صفحہ ہستی سے مٹا دیا ہوتا۔ یا اللہ تیرا شکر ہے تو نے ہمیں طاقت نہیں دی۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-09-10), فیصل ناصر (14-09-10), مرزا عامر (14-09-10), حیدر (14-09-10), راجہ اکرام (14-09-10), عبداللہ آدم (14-09-10) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,151
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,293 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-09-10), فیصل ناصر (14-09-10), ھارون اعظم (14-09-10), مرزا عامر (14-09-10), راجہ اکرام (14-09-10) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,265
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بدر بھائی
دو یا تین فواد ڈیجیٹل مل کر ایک بدر بنتا ہے۔ آپ اگر اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ جوائن کر لیں تو کچھ عرصہ بعد ہنری کسنجر بن جائیں گے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-09-10), فیصل ناصر (14-09-10), ھارون اعظم (14-09-10), مرزا عامر (14-09-10), ابن جلال (14-09-10), حیدر (14-09-10), عبداللہ آدم (14-09-10) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,151
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,293 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں ۔ ۔۔ ۔ ۔ میری تاریخ کے مطابق سٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے ہی بند ہو جانا تھا۔ امریکہ کا دیوالیہ نکل جانا تھا ۔ یا شاید فسادات بھی شروع ہو جاتے۔ جتھے ساڈے پیر اُتھے قہر ای قہر
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-09-10), فیصل ناصر (14-09-10), مرزا عامر (14-09-10), راجہ اکرام (14-09-10), عبداللہ آدم (14-09-10) |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
یہ پادریوں اور فلاں افلں کی اصل بھڑاس امریکہ کو پڑنے والی پیہم مار ہے جس سے بچنے کے بظاہر ددور دور تک کعئی اثرات نظر نہیں ارہے..................
اللہ مجاھدین کو استقامت عطا فرمائیں.کہ ساری ٹیکنالوجی کو برتہ بنا کے رکھ دیا ہے. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,265
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| american, php, فارم, وزیر, قرآن, قرآن حکیم, نفرت, مکمل, مسجد, آپریشن, ایران, انٹرنیٹ, انسان, امریکہ, اسلامی, بہترین, تعارف, حال, خلاف, خبر, خصوصی, سیاست, سال, صبر, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کم وقت میں زیادہ سے زیادہ دھاگوں تک رسائی کیسے ممکن ہو | بزم خیال | تجاویز اور شکایات | 15 | 25-11-11 08:40 PM |
| منتظر الزیدی پر تشدد کرکے زبردستی وزیراعظم کے نام معافی نامہ لکھوایا گیا ۔ عودے الزیدی | چیتا چالباز | خبریں | 4 | 02-08-11 11:06 PM |
| بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے آئر لینڈ کے مزید دو سینئر پادری مستعفی | گوہر | گپ شپ | 1 | 27-12-09 03:04 AM |
| نہ جانے ظرف زیادہ تھا کم یا انا زیادہ تھی | The Great | احمد فراز | 0 | 28-08-09 09:00 PM |
| خصوصی افراد کی زیادہ سے زیادہ حوصلہ افزائی کی جائے، سہراب سرکی | عبدالقدوس | شعبہ طب | 0 | 26-10-07 07:09 AM |