واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


ھمارے سیاست دانوں میں کیا تبدیلی آئ ھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-10-09, 03:09 AM   #1
ھمارے سیاست دانوں میں کیا تبدیلی آئ ھے
Haya 786 Haya 786 آف لائن ہے 13-10-09, 03:09 AM

ھمارے سیاست دانوں میں وقت گزرنے کے ساتھ کیا تبدیلی آئ ھے
غوور کریں تو کافی تبدیلی آئ ھے پہلے سے بوڑھے ھو گئے ھیں اکثر کے بال جھڑ گئے ھیں
کچھ نے وگ لگوا لی ھے
کچھ نے نقلی بتیسی
کچھ پاکستان کے حالات کا زکر کرتے ھوئے بنا گلیسرین لگائے آنسو ٹپکانے میں کامیاب ھو جاتے ھیں
وقت کے ساتھ ساتھ اچھے ایکٹر بن گئے ھیں
ظاھر تو کافی بدلا ھے نیتیں ابھی بھی وہھی ھیں بس پہلے کچھ حکومت میں تھے اب اپوزیشن میں ھیں

کچھ کو پالیمنٹ ھاؤس کے پاس سے بھی گزرنے نہیَن دیا جاتا تھا اب وہ کرتا دھرتا ھیں
ابھی بھی ان کے خیالوں میں اپنے کسی نئے محل کا نقشہ ھوتا ھے
ارب پتی سے کھرب پتی بننے کے خواب دیکھتے ھیں
سب کے سامنے مسکرا کر ملتے ھیں دل مین سوچتے ھیں اب ھماری کب کھانے کی باری آئے گی
کڑکڑاتے ھوئے کپڑوں کے ساتھ گردنیں بھی اکڑی رھتی ھیں
پاکستانی عوام کے سامنے شیر
اور امریکہ کے چھوٹے سے چھوٹے مشیر کے سامنے بھیگی بلی
ایک بات سب میں مشترک ھے سب کے دل میں امریکہ کی محبت بسی ھے پتا نہیں خود کیوں نہیں جا کر وہیں بس جاتے
خیر میں اگر صفات گنوانے لگی تو کتابیں کی کتابیں بھر جائیں گی مگر ھمارے حکمرانوں کی صفات کا بیان ختم نہیں ھوگا
آپ کے خیال میں کون سا سیاست دان بدلا ھے ؟؟؟
کس نے گزرے وقت سے سبق حاصل کیا ھے ؟؟
کون پاکستان کے لیے مخلص ھے ؟؟
کس کے پاس متقبل کے لیے کوئ مستقل پلان ھے ؟؟
کون اس قابل ھے جیسے ھم اگلے الیکشن میں اپنا قیمتی ووٹ دے سکیں ؟
کس پارٹی کا کون سا ایسا ممبر ھے جو مستقبل میں ھمارا رھنما بن سکتا ھے ؟؟

Haya 786
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 203
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, محبت, امریکہ, سیاست, عوام, صفات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان میں زیر حراست سیاسی کارکنوں کی گمشدگی پر امریکا کا اظہار تشویش گلاب خان خبریں 0 31-12-10 03:48 AM
ہمارے سیاست دانوں کی انگریزی نورالدین سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 13 25-09-10 11:42 AM
اصولوں کی سیاست نے شریف برادران کو کشمکش میں مبتلا کردیا گلاب خان خبریں 0 28-06-10 03:52 AM
اگر سیاست دانوں کو سچ بولنے کا انجکشن لگایا جائے Haya 786 سیاست 111 20-10-09 12:02 PM
مقتدر حلقوں نے ملکی سیاست میں غیر ملکی سفیروں کی بڑھتی ہوئی مداخلت کا نوٹس لے لیا عبدالقدوس خبریں 0 09-12-07 04:30 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:59 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger