واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


ھم کون ھیں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-04-08, 06:34 PM   #1
ھم کون ھیں؟
راجہ صاحب راجہ صاحب آف لائن ہے 06-04-08, 06:34 PM

ھم کون ھیں؟
(پاکستان کی آواز, Karachi)

ھم کون ھیں؟ ھم کہاں کھڑے ہیں؟
اپنے ماضی کے اوراق پلٹ کر دیکھیں تو ان گنت قربانیاں نظر آتی ھیں!!لیکن مستقبل کتنا تاریک ھو سکتا ھیں شاید یہ کوئ سوچنا ھی نہیں چاھتا
ھم یہ کیوں بھول رھے ھیں کہ پاکستان کی کامیابی میں ھماری کامیابی ھے
آخر یہ ھمارا وطن ھے ھمیں اور ھمارے بعد آنے والی نسلوں کو یہیں رہنا ھے
ھزاروں جانوں کی قربانی کے بعد ھمیں یہ ملک اس لیے عطا نہیں ہوا کہ ھم یہاں خون پانی کی طرح بہا دیں
کیا آپکو یہ دیکھ کر افسوس نہیں ہوتا کہ آج ایک انسان اپنے ہی گھر میں محوظ نہیں ھے؟؟؟؟
سچ تو یہ ھے کہ ھم صحیح اور غلط کا فرق بھول چکے ھیں
“ہنگامہ آرائ“ نہ ہی اپنا دکھ جتانے کا ذریعہ ھے نہ ھی کسی مسعلے کا حل یہ سراسر جان،مال اور وقت کا ضیاع ھے

الله سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
اور ھماری آنے والی نسلوں کو عقل و شعور عطا کرے

آمین

 
راجہ صاحب's Avatar
راجہ صاحب
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 331
Reply With Quote
پرانا 10-04-08, 09:58 AM   #2
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ھم کون ھیں؟

بہت اچھی شئیرنگ ہے۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-04-08, 11:24 AM   #3
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,933
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ھم کون ھیں؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
بہت اچھی شئیرنگ ہے۔
پسندیدگی کا شکریہ
راجہ صاحب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, نظر, آج, انسان, جواب, حل, خون, عقل, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مقالہ کیسے لکھیں؟ محبوب عالم اردو زبان http://urduzuban.org 5 21-03-10 08:19 PM
مسجد کے سامنے سے گزرتے ہوئے کیا پڑھیں؟ sahj مذہبی مسائل اور ان کا حل 0 29-07-09 03:53 PM
کیا رشتے آسمان پہ بنتے ھیں؟ Haya 786 گپ شپ 31 04-05-09 01:43 AM
آن لائن ارننگ کیسے کر سکتے ھیں؟ saraawan Ask Experts ماہرین کی رائے 1 23-02-09 11:26 AM
کیا ھم مسلمان ھیں؟ رحیم اخلاق و آداب 2 24-12-07 04:30 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:59 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger