واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


ہمارے صدر علم و دانش کا منہ بولتا ثبوت ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-09-08, 12:15 PM   #1
ہمارے صدر علم و دانش کا منہ بولتا ثبوت ہیں
وجدان وجدان آف لائن ہے 30-09-08, 12:15 PM

ابھی ابھی کسی زریعے سے ایک بات معلوم ہوئی کہ ہمارے موجودہ صدر جناب آصف علی زدرای نے مزار قائد محمد علی جناح کا دورہ کیا اور یادگار کتاب یا کمنٹس بک میں مندرجہ زیل تاثرات کا اظہار کیا

زرا غور سے پڑھیں‌اور دیکھیں:

بس بس زیادہ غور نا کریں‌بس GOD and STRENGTH کو غور سے دیکھیں تو ہمیں صدر صاحب کے علم و دانش کام منہ بولتا ثبوت مل جائے گا۔

Attached Thumbnails
zardaris-comments-quaids-tomb.jpg  


 
وجدان's Avatar
وجدان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 667
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 30-09-08, 12:24 PM   #2
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,348
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہمارے صدر علم و دانش کا منہ بولتا ثبوت ہیں

یہ ہیں ہمارے صدر اللہ معاف کرے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (01-10-08), وجدان (30-09-08), شاہد جمیل حفیظ (13-10-08)
پرانا 30-09-08, 01:45 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہمارے صدر علم و دانش کا منہ بولتا ثبوت ہیں

بھئی کیا ہوگیا انہوں نے زرا شارٹ کرکے لکھا ہے ۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (10-10-08)
پرانا 30-09-08, 02:02 PM   #4
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,353
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہمارے صدر علم و دانش کا منہ بولتا ثبوت ہیں

اس ٹآپک پر ایک اور تھڑیڈ! پہلے سے تین دھاگے موجود ہیں -
http://www.pak.net/showthread.php?t=21109
http://www.pak.net/showthread.php?t=21031
http://www.pak.net/showthread.php?t=21108
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (10-10-08)
پرانا 30-09-08, 05:30 PM   #5
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,486
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہمارے صدر علم و دانش کا منہ بولتا ثبوت ہیں

صدر صاحب شارٹ کٹ کے عادی ہے۔ بے انتہا دولت بھی انہوں نے شارٹ کٹ طریقے استعمال کر کے کمائی ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (09-10-08), منتظمین (12-10-08), ابو عمار (09-10-08), ابن جلال (10-10-08), خرم شہزاد خرم (09-10-08), عبدالقدوس (30-09-08)
پرانا 01-10-08, 12:07 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہمارے صدر علم و دانش کا منہ بولتا ثبوت ہیں

ھم تو پڑھ لکھ کے گنوایا اگر ھم بھی چٹے ان پڑھ ھوتے تو کیا پتا تعلیم کے ھی وزیر ھوتے ۔۔۔۔۔۔۔۔ سب ڈگریاںجلا دو جب ھمارے صدر ایسے ھیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (09-10-08), وجدان (06-10-08), منتظمین (12-10-08), ابن جلال (01-10-08), خرم شہزاد خرم (09-10-08)
پرانا 01-10-08, 05:59 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,358
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہمارے صدر علم و دانش کا منہ بولتا ثبوت ہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
ھم تو پڑھ لکھ کے گنوایا اگر ھم بھی چٹے ان پڑھ ھوتے تو کیا پتا تعلیم کے ھی وزیر ھوتے ۔۔۔۔۔۔۔۔ سب ڈگریاںجلا دو جب ھمارے صدر ایسے ھیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!
میں آپ سے 1000 فیصد متفق ہوں کیونکہ میں ایسے لوگوں سے مزہ چکھ چکا ہوں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
وجدان (06-10-08), ابن جلال (01-10-08)
پرانا 01-10-08, 06:05 PM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,358
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہمارے صدر علم و دانش کا منہ بولتا ثبوت ہیں

جہالت کا یہ عالم تھا کہ تعلیم کا سیکرٹیری 1000 طلبہ و استائذہ کے بارے میں بازاری زبان کا یوں استعمال کر رھا تھا کہ

" یہ وی سی ہی ہے جس نے تم سب کو نتھ ڈال رکھی ہے "
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (09-10-08), وجدان (06-10-08), ابن جلال (01-10-08)
پرانا 09-10-08, 09:49 AM   #9
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہمارے صدر علم و دانش کا منہ بولتا ثبوت ہیں

ہمارے صدر صاحب نے اپنے تاثرات مخفف الفاظ میں لکھے ہیں۔ اور وہ پاکستان کے سیاہ سفید کے مالک ہیں اپنی مرضی اور خواہش کے مطابق کچھ بھی کر سکتے ہیں۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (10-10-08)
پرانا 09-10-08, 12:03 PM   #10
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,150
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہمارے صدر علم و دانش کا منہ بولتا ثبوت ہیں

جی جی بجا فرمایا آپ نے کہ وہ پاکستان کے سفید کو سیاہ کرنے کے مالک ہیں۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (12-10-08), ابن جلال (10-10-08), خرم شہزاد خرم (09-10-08)
پرانا 09-10-08, 02:01 PM   #11
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,348
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہمارے صدر علم و دانش کا منہ بولتا ثبوت ہیں

اور سیاہ کو کالا سیاہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
وجدان (09-10-08), منتظمین (12-10-08), ابن جلال (10-10-08)
پرانا 11-10-08, 09:07 PM   #12
Senior Member
 
شیخ ہمدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 50
مراسلات: 280
کمائي: 8,368
شکریہ: 12
163 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیخ ہمدان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہمارے صدر علم و دانش کا منہ بولتا ثبوت ہیں

صدر صاحب کے لکھے گئے الفاظ کے حوالے سے آردیشر کاوسجی کے آرٹیکل کو پڑھنا نہ بھولیں! صدر صاحب کے حوالے سے جو سامنے آیا ہے وہ سچ ہے یا پروپگینڈہ، آرٹیکل پڑھنے سے معلوم ہوجائےگا۔
آرٹیکل پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیخ ہمدان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شیخ ہمدان کا شکریہ ادا کیا
وجدان (13-10-08), ابن جلال (12-10-08)
پرانا 11-10-08, 09:15 PM   #13
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,986
کمائي: 49,041
شکریہ: 7,297
5,965 مراسلہ میں 15,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہمارے صدر علم و دانش کا منہ بولتا ثبوت ہیں

وہ تو انگلش میں ہے نہیں پڑھا جاتا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-10-08, 07:31 PM   #14
Senior Member
مقبول
 
شاہد جمیل حفیظ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Dubai
عمر: 28
مراسلات: 119
کمائي: 4,753
شکریہ: 494
91 مراسلہ میں 290 بارشکریہ ادا کیا گیا
شاہد جمیل حفیظ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہمارے صدر علم و دانش کا منہ بولتا ثبوت ہیں

بھائی کیا ہوا ہمارے صدر محترم کون سے انگلش کے پروفیسر ہیں
ہاں وعدہ خلافی ،اور جھوٹے آسرے (لاڑے لپے)میں رکھنا کھبی کسی بات پر پورے اترے ہو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایسی کسی بات پر صدر صاحب کو غلطی ہو ئی ہو تو ضرور بتا دیں
جیسی روح ویسے فرشتے
شاہد جمیل حفیظ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-11-08, 07:04 PM   #15
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہمارے صدر علم و دانش کا منہ بولتا ثبوت ہیں

افسوس ہے بس ۔
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, god, pakistan, php, پاکستان, وزیر, لوگ, موجودہ, معلوم, اللہ, انگلش, امریکہ, اسلامی, بھائی, تعلیم, جواب, علی, عالم, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تابوت میں کیڑے بھائی گپ شپ 4 20-04-11 07:04 PM
اک دن مرنا ہے آخر موت ہے۔۔۔۔ ایک نمازی کی سجدے کی حالت میں موت(ویڈیو) ایکسٹو متفرقات 2 09-03-11 01:54 PM
جسے موت کہتے ہیں لوگ، زارا شاعری اور مصوری 5 28-12-10 12:57 PM
مریخ پرپانی کےنئےثبوت ملےہیں محمدعدنان کائنات کے راز 1 10-04-08 03:14 AM
ھم بغاوت نہیں کرتے Ashfaq Ahmed شعر و شاعری 0 22-09-07 06:53 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:01 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger