| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 2059
|
||||
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | پیاسا (22-09-08), محمد کاشف حبیب (03-10-08) |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا | پیاسا (22-09-08), محمد کاشف حبیب (03-10-08) |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
امریکی انصاف کے چند مظاہر
ہیروشیما اور ناگاساکی کے شہر دودھ پیتے بچوں کے قاتل اسرائیل کی کھلے عام سرپرستی بغداد و بصرہ کی اجڑی ہوئی بستیاں جن کے باشندے وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے مکروہ الزام پر حیران ہیں عراق کے وہ لاکھوں مسلمان جو امریکی کروسیڈ کی بھینٹ چڑھ گئے لاکھوں افغان جن کے خون کی چاٹ آج بھی امریکی دیو کے منہ کو لگی ہے وہ باراتی جن کی ہنستی بستی بسوں کو فضائی بمباری نگل گئی وہ سینکڑوں پاکستانی عورتیں اور بچے جو جاسوس طیاروں اور میزائلوں کا نشانہ بن رہے ہیں وہ جن کی کوئی عافیہ صدیقی امریکی زندانوں میں بند نہیں ہوتی، جن کے بھائی امریکی میزائلوں کا نشانہ نہیں بنتے،ان کے لیے واقعی راوی چین ہی چین لکھتا ہے۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | پیاسا (22-09-08), ھارون اعظم (28-05-11), محمد کاشف حبیب (03-10-08), تفسیر حیدر (21-09-08), شاہد جمیل حفیظ (02-10-08) |
|
|
#6 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | پیاسا (22-09-08), ھارون اعظم (28-05-11), وجدان (22-09-08), ابن جلال (22-09-08), تفسیر حیدر (21-09-08), شاہد جمیل حفیظ (02-10-08), عبدالقدوس (21-09-08) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کے اس مراسلے نے بالآخر مجھے بھی کودنے پھاندنے پر مجبور کردیا کس ڈھٹائ سے آپ کتنی غلط باتوں کو صحیح قرار دے رہے ہیں - جواب نہیں ہے آپ کا۔ تاریخکو غور سے پڑھیں - صرف اچھے ناموں کی مثالیں تو ہر کوئ دے دیتا ہے، مگر کیا آپ غداروں کے کردار سے واقف نہیں؟ ایسٹ انڈیا کمپنی خود سے برصغیر میں توآئ تھی مگر اس کو قبضہ غداروں اور بکنے والوں نے دلوایا جو کہ تمام مسلمانوں کی تاریخ میں ایک مسلمہ حقیقت کی طرح ہر دور میں موجود ہیں۔ یہ وہی غدار ہیںجو کہ غاضبوں کو اپنا محترم اور مشکل کشا قرار دیتے ہیں۔ آپ امریکا میں کمائیں، عیاشی کریں اور وہاں کا پاسپورٹ حاصل کر کے امریکی قومیت حاصل کریں۔ اور یہ آپ کا حق ہے کہ آپ اپنے وطن کو ہمارے ملک کا ہمدرد اور خیرخواہ قرار دیتے رہیں۔ رہی بات اس کی کہ محمد بن قاسم اور محمود غزنوی بھی ہمارے جیسے ہی انسان تھے وہ بھی انشاءاللہ اسی قوم سے جنم لیں گے۔ یہ مٹی زرخیز ہے بس غیر اس میں ملاوٹ کر کے اس کی زرخیزی ختم کرنے کے درپئے ہے۔ فواد صاحب کو مبارک کے کم از کم ان کے ہم خیال کوئ تو آیا اس فورم پر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فاروق سرور خان فواد صاحب کی ٹیم کے لگتے ہیں ، بس اعداد و شمار نہیں بتارہے
|
|
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | پیاسا (22-09-08) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() کیا بات ہے جی خان صاحب کی، انہوں نے تو میری آنکھیں کھول دیںمیں تو آج تک جہالت کے اندھیرے میں تھا، آپ بہت "مہان" ہیں۔ ویسے کتنے ڈالر ملتے ہیں یہ سارا کچھ لکھنے کے؟؟؟؟؟؟ آپس کی بات ہے میںکسی کو نہیںبتاوں گا۔ قسم لے لیں۔ آپ کی باتیں پڑھ کر اندازہ ہوا کہ، کیوںمسلمان عبرت کا مقام بنتے جا رہے ہیں، لو تو بھائوں عصر حاضر کے میر جعفر آپ لوگوں کے سامنے ہیں۔ جناب خان بہادر صاحب۔ آپکو ایک مشورہ ہے خان صاحب کہ ایک تو اپنے نام کے ساتھ سے پلیز خان ہٹا دیں کیوں کہ کسی غیور قوم کے غیور بندے نے پڑھ لیا تو ہو سکتا ہے بیچارہ کافی صدمے کا شکار ہو۔ اور دوسرا مشورہ یہ ہے کہ آپ اپنے گھر میں داخل ہو کر اندر سے قفل لگا لیں پھر اپنے بیڈ روم میں جائیںاور اسکی کنڈی اچھی طرح لگائیں اور اسکے بعد بیڈ روم سے منسلک باتھ روم میں جاکر اسکی بھی کنڈی لگائیںاور آئینے کے سامنے کھڑے ہوکر خود کو یہ یقین دلائیں کہ جو کچھ آپ نے لکھا ہے وہ "حق" ہے۔ ورنہ پانی تو وہاںموجود ہی ہوگا۔ مزید مجھے کہنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ |
|
|
|
|
| وجدان کا شکریہ ادا کیا گیا | پیاسا (22-09-08) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
امریکہ تو بڑا انصاف پسند ملک ہے.............ابھی پیچھلے دنوں ورلڈ ٹر یڈ سنٹر کے بارے میں جو سروے ہوا ہے.............کیا وہ بھول گیا آپ کو......................؟ دنیا میں جتنی نفرت امریکہ کے بارے میں پائی جانے لگی ہے...........اسے کس کھاتے میں ڈالیں گے آپ....................؟ اگر امریکہ نے بغیر ثبوت کے ........القائدہ پر الزام لگا کے ...افغانستان پر حملہ کر دیا ......تو یہ کوئی بے انصافی تھوڑی ہے..........یہ تو اس کا حق تھا......کیونکہ جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا فارمولا تو امریکہ کے لیے ہی بنا ہے........... ہزاروں قبائیلی طالبان کا الزام لگا کر ماردیے گے..........تین لاکھ بے گھر ہو گئے.......اس سے کب ثابت ہوتا ہے کہ امریکہ انصاف پسند نہیں ہے.................. ڈالروں کے بدلے خریدے گئے مسلمان ......گوانتا ناموبے میں .......سڑ رہے ہیں .........تو یہ امریکہ کا قصور تو نہیں یہ تو مشرف کی غلطی ہے کہ اس نے بیچے کیوں مسلمان.........اب امریکہ ان سے جیسا چاہے سلوک کرے .وہ تو غلام ہیں ....کیونکہ ان کی قیمت ادا کر دی ہے امریکہ نے ڈالروں کے ذریعے سے.......... ڈاکٹر عافیہ تو القائدہ کی رکن ہے...........تو اس پر جو تشدد ہو ا اس میں امریکہ حق بجانب ہے.........اگر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بچے کچھ مر گئے کچھ گم ہیں تو ....امریکہ کا کیا قصور.......... اب کسی محمد بن قاسم کا انتظار کیوں..................؟کسی صلاح الدین ایوبی کی راہ کیوں دیکھی جائے............؟کسی غزنوی کا انتظار کیوں کیا جائے......؟....اور پھر ان سب نے تو لوگوں کے ساتھ ظلم ہی کیاکوئی اپنے نام و نصب کے لیے لڑا تو کوئی دولت کے لیے..توکسی کو قتل و غارت گری کا شوق تھا........ جی ہاں کسی غزنوی ،کسی غوری،کسی ایوبی کا انتظار نہ کیا جائے اب فاروق سرور صاحب آ گئے ہین اور انصاف پسند امریکہ بھی عن قریب نازل ہونے والا ہےتو سب مشکلیں آسان ہو جائیں گی.................جس طرح عراقیوں کی ہو گیئں اور افغانیوں کے بھی سب مسائل حل ہو گئے.........جہاں جہاں امریکہ ہے .کیا وہاں انصاف کا دور دورہ نہین ہے.........کیا وہاں کبھی کوئی قتل ہوا ہے........کیا سب امن چین سے نہیں رہتے ہیں................ فاروق صاحب ........آپ نے امریکہ کا نمک کھایا ہے...............بقول آپ کے 25 سال کا عرصہ ہو گیا ہے آپ کو امریکہ میں ............تو کتنا نمک کھایا ہو گا امریکہ کا......../؟..........تو جن جن دوستوں نے آپ کو طعنے دئیے ہیں ان کی طرف سے میں معذرت خواہ ہوں ..................کیونکہ آپ نے تو ٹھیک کیا ہے.......امریکہ کو انصاف پسند ثابت کیا ہے................بھلا جس کا نمک کھایا جائے اس کی نمک حرامی تو نہیں کی جاتی................... جی ہاں سب کی غیرت مر گئی ہے..............جیسے درکار ہو.....فاروق صاحب سے رابطہ کرے..........امریکہ نے انہیں بہت غیرت دی ہے..............سب میں بانٹیں گے تو تب بھی ختم نہیں ہو گی...........اتنی زیادہ ہے ان کے پاس غیرت....... فاروق صاحب آپ مجسمہ آزادی کے نیچے بیٹھ کر خوب پاکستان اور مسلمانوں کی بھلائی کے بارے میں سوچا کریں.............کیونکہ مسلمانوں کے پاس تو عقل نام کی کوئی چیز ہی نہیں ہے..جب کے آپ امریکہ گئے ہیں ساری عقل بھی ساتھ لے گئے ہیں............میں تمام دوستوں سے کہوں گا کہ وہ آپ کی باتیں صدق دل سے مان لیں........کیونکہ آپ اتنے بڑے امریکہ میں رہتے ہیں.......تو باتیں بھی تو آپ کی بڑی بڑی ہوں گی نا.................لیکن یہ کم عقل ہین سب آپ کی باتوں کی تہہ تک نہیں پہنچ سکتے.............اس لیے آپ کو ان کی عقل کے مطابق نیچے آنا ہو گا........کیونکہ پاگلوں جیسی باتیں کریں گے تو ہی پاگل سمجھیں گے ورنہ نہیں........... |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے پیاسا کا شکریہ ادا کیا | وجدان (23-09-08), تفسیر حیدر (25-09-08) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
پیسے بھائ نے واقعی ساری پیاس بجھا دی، میری بھی اور شاید خان صاحب کی بھی شکریہ بھائ پیاسا ---- بغیر شکریہ کا بٹن دبائے ! |
|
|
|
| طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا | پیاسا (25-09-08) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
اچھلنے ، کودنے اور پھاندنے کا شکریہ۔
اگر آپ میں سے کوئی غیرت مند ہے تو صاحب، جو محمود غزنوی کی پوجا کرتے ہیں ، ان میںسے کوئی محمود کراچوی اٹھے اور جا کر غزنی فتح کرکے دکھائے۔ اگر آپ میں سے کوئی غیرت مند ہے تو صاحب، جو احمد شاہ ابدالی کی پوجا کرتے ہیں ، ان میںسے کوئی احمد شاہ حیدرآبادی اٹھے اور جا کر ابدال فتح کرکے دکھائے۔ اگر آپ میں سے کوئی غیرت مند ہے تو صاحب، جو سمرقندیوں کی پوجا کرتے ہیں ، ان میںسے کوئی بابر لاہوری، کوئی شیرشاہ پنجابی اٹھے اور جا کر ماورائے نہر تک فتح کرکے دکھائے۔ اگر آپ میں سے کوئی غیرت مند ہے تو صاحب، جو محمد بن قاسم کی پوجا کرتے ہیں ، ان میںسے کوئی محمد بن قاسم کراچوی اٹھے اورذرا نظر اٹھا کر ہی کسی عرب ملک کی طرف دیکھ لے۔ بات کیا ہے کہ آپ سب کو غیرت دلانے سے بھی غیرت نہیں آتی ہے۔ آپ سب انتظار میں ہیں کہ کب قراقرم کے اُس پار سے کوئی مرد بچہ آئے تو بات بنے۔ اگر کوئی آپ کو یہ احساس دلاتا ہے تو آپ اس پر کودنے پھاندنے اچھلنے لگتے ہیں۔ کیا بات ہے کہ آپ خود بڑھ کر ان ممالک کی طرف کیوں نہیں دیکھتے۔ ہمیشہ اس انتظار میں کیوں رہتے ہیں کہ کوئی سرحد پار سے آئے گا اور آپ کو پھر سے مسلمان کرے گا؟ آپ اپنا ملک اور اپنی حکومت اس کو اسی طرح پیش کریں گے جیسے لودھی کو بابر کو، سوری کو، ابدالی کو، غزنوی کو ، قاسم کو پیش کی تھی۔ میں جان بوجھ کر غلام قادر روہیلہ کے سامنے پیش کی جانے والی غیرت تیموری (تیمور کی بیٹیوں ) کی بات نہیں کررہا ہوں لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے، بے حمیت قوموں پر کلام نرم نازک اثر نہیں کرتا ![]() ذہن میں رکھئے کہ اس بار آپ نے غیرت مندی کا ثبوت نہیں دیا تو اس بار سرحد پار سے کوئی نام نہاد لٹیرا ، جہاد جہاد چلاتا نہیں آئے گا۔ اس بار قراقرم کے پار سے امریکی اور ناٹو فوجیں آئیں گی۔ اس لئے کہ غیرت مندی سے معذور قوموں کی اس صفحہ ہستی پر کوئی جگہ نہیںہے۔ یہ وقت ہے کہ فساد کرنے والے طالبان کی شناخت کیجئے اور ان ظالمان تالی بان کا نام صفحہ ہستی سے مٹا دیجئے۔ یہ آپ کے قاتل ہیں، معصوم پاکستانیوں کے ، روزہ دار عورتوں اور بچوں پر رمضان میں حملہ کرنے کے مجرم ہیں۔ یہ آپ کو کافر قرار دیتے ہیں۔ اور آپ کو واجب القتل سمجھتے ہیں۔ اپنی حکومت کے ہاتھ مظبوط کیجئے اور ان ظالم طالبان دہشت گردون کا قلع قمع کیجئے۔ اگر آپ سب کی غیرت کا یہی حال رہا کہ صرف کوسنے دیں اور اس طرف توجہ دلانے والوں پر کودتے پھاندتے رہیں تو بھائی ۔ انشاء اللہ - اگلے ہزار سال تک اس قوم کے لوگ جنرل جارج واشنگٹن اور ابراہام لنکن سے لے کر اس ملک کے فاتح امریکی جنرلوں کی داستانیں تاریخکی کلاسوں میں اسی طرح پڑھ رہے ہونگے جس طرح آپ آج درآمد کردہ مغل، غزنوی، سوری اور ابدالی "ہیرؤں" کی داستانیں پڑھتے ہیں اور سر دھنتے ہیں۔ کیا ایسا اس لئے ہے کہ پچھلے ساٹھ سال میں پاکستان نے ایک بھی جنرل ، ایک بھی لیڈر اور ایک بھی قابل قدر ہیرو نہیں پیدا کیا؟ کیا یہ سب ا ُدھر سرحد پار ہی پیدا ہوتے ہیں؟ اس طرف مرد مجاہد پیدا ہونے بند ہوگئے؟ آپ جی بھر کہ مجھے طعنہ دیں۔ اور جب تک دل چاہے ان طعنوں کے پردے میں چھپتے رہیں۔ یہ ایسا ہی ہے جیسے شتر مرغ کا ریت میں سر چھپانا یا بلی کو دیکھ کر کبوتر کا آنکھیں بند کرلینا۔ جب تک آپ سرحد پار کے لٹیروں کو اپنا ہیرو مانتے رہیں گے اور خود اپنے آپ پر فخر کرنا نہیں سیکھیں گے ۔ اس وقت تک صرف اسی طرح باتیں بنائیں گے۔ اور آپ پر سرحد پار سے ہی حکومت ہوتی رہے گی۔ کوئی صاحب بتائیں کہ ان سرھد پار کے لٹیروں نے کتنی یونیورسٹیاں قائم کی تھیں؟ کتنی سڑکوں کے جال بنائے تھے۔ کتنی ریلوے لائینیں بچھائی تھیں؟ کتنے ہسپتال کھولے تھے؟ کتنے بنک قائم کئے تھے؟ وہ کونسا نظام ہے جو ان سرحد پار کے لٹیروں نے قائم کیا؟ ایک کا نام بتائیں۔ ہان البتہ اپنی جانوروں جیسی خواہشات کو پورا کرنے کے لئے اپنے لئے سینکڑوں عورتوں سے بھرے ہوئے محل تعمیر کئے۔ لوٹے ہوئے خزانوں کو رکھنے کے لئے قلعے تعمیر کئے۔ ادھر انگریز نے صرف 1900 سے 1947 تک 45 سال کے عرصے میں ، پل، سڑکیں، ریلوے لائینیں، ٹیلیفون، مواصلات، ڈاک کا نظام ، اسکولوں کا نظام، یونیورسٹیوں کا نظام ، ترقی کا نظام، بنکاری کا نظام قائم کرکے آپ کے حوالے کیا۔ بھائی یہ تو مشیت ایزدی تھی کہ ان نکمے مولویوں سے نجات ملی جو نام نہاد مسلمان تھے کہ ایک بھی کام کا بندہ ان کے مدارس سے نہیں پیدا ہوا۔ یہ آپ کی اپنی کہانی ہے ، امریکہ کا نمک کھائیے یا گندم شکر کھائیے۔ کتنی بھی باتیں بگھارئیے، نہ آزادی آپ کی اپنی ہے اور نہ ہی سوچ آپ کی اپنی ہے۔ اور تو اور جو اس کی طرف توجہ دلاتا ہے وہ بھی بہت برا ہے۔ بلکہ امریکہ کا ایجنٹہے۔ کیا بات ہے کہ اپنی غلطیوں کی ذمہ داری قبول کرنے کے بجائے آپ اس کی ساری ذمہ داری امریکہ پر ڈال کر ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ جاتے ہیں۔ پھر اٹھا اور تیموری حرم سے یوں لگا کہنے شکایت چاہیے تم کو نہ کچھ اپنے مقّدر سے مرا مسند پہ سو جانا بناوٹ تھی، تکّلف تھا کہ غفلت دور ہے شانِ صف آرائیانِ لشکر سے یہ مقصد تھا مرا اس سے کوئی تیمور کی بیٹی مجھے غافل سمجھکر مار ڈالے میرے خنجر سے مگر یہ راز آخر کھل گیا سارے زمانے پر حمیّت نام تھا جس کا گئی تیمور کے گھر سے! چیرز۔ Last edited by فاروق سرورخان; 25-09-08 at 03:17 AM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (25-09-08), عبداللہ حیدر (30-09-08) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
آپ کا میری ذات میں انٹرسٹ لینے کا شکریہ لیکن آپ اپنے ملکی مسائیل کا حل میری یا اپنی ذاتی صورتحال میں میں کیوں تلاش کرنا چاہتے ہیں؟ آپ میں سے کون ہے جو امریکہ کا ساتھی نہیں ہے۔ آپ کے اسکول، آپ کا بنکاری نظام، آپ کی امداد سب امریکہ کی مرہون منت ہے۔ آپ گندم، شکر امریکہ سے خریدتے ہیں۔ آپ کا اسلحہ امریکہ سے جاتا ہے۔ آپ کی امداد امریکہ سے جاتی ہے۔ امریکہ آپ کے ملک کا دوست اور آپ امریکہ کے دوست ہیں۔ آپ میں سے کون ہے جو امریکی یونیورسٹیوں میں پڑھنا نہ چاہے گا؟ کیوںآپ ان بے کردار قاتلوں کے پراپیگنڈہ میں گرفتار ہیں ، وہ بے کردار دہشت گرد جو طالبان اور مولویوں کے نقاب میں چھپ کر آپ کے معصوم عوام کو قتل کرتے ہیں۔ اگر آپ ان ظالمان تالی بانوں کے ساتھ ہیں تو آپ یقیناً پاکستانی نہیں ہیں۔ امریکہ سے آپ کی ساری جذباتی مخالفت صرف ان طالبان کی وجہ سے ہے۔ جبکہ یہی طالبان پاکستان کی فوج کو تباہ کرنا چاہتے ہیں، آپ کو غلام بنانا چاہتے ہیں اور آپ کا سارا ترقیاتی نظام تباہ کرنا چاہتے ہیں۔ یہی نہیں یہ دنیا کے ہر ترقی یافتہ ملک کے خلاف ہیں۔ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ ساری دنیا کو اس طرح نقصان پہنچانے والوں کو دنیا والے ایسے ہی چھوڑ دیں گے؟ |
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
بھائی کچھ نہیں کہوں گا لیکن صرف یہ کہ شتر مرغ ریت میں سر نہیں دیتا
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہد جمیل حفیظ (13-10-08) |
![]() |
| Tags |
| fawwad, ہندو, پاکستان, پاکستانی, لوگ, منصوبہ, آج, آدمی, اکبر, اللہ, امریکہ, اسلامی, اعلیٰ, اغوا, بھائی, جواب, حضرات, خواتین, خلاف, دل, سٹاف, سال, شاعری, صدیقی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایک سبق آموز کہانی | wajee | اردو ادب سے اقتباسات | 6 | 12-10-10 04:43 PM |
| نوروز | Real_Light | شعر و شاعری | 1 | 22-03-10 04:23 PM |
| فوج نے اپنی حدود سے تجاوز کیا:فرحت اللہ بابر کی ہرزہ سرائی | حیدر | خبریں | 0 | 09-10-09 08:52 AM |
| جشن آزادی کارڈز!!!!!!!!!!!! | وجدان | 14اگست | 3 | 03-08-09 05:51 PM |
| چند روز میں نوز شر یف کے پاکستان آنے امکان ،سعودی عر ب فر یقین میں کم از کم مفاہمت کرا نے میں کامیاب | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-11-07 08:05 AM |