واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


ہم تو منائیں گے کوئی کچھ بھی کر لے۔۔۔!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 15-02-10, 07:00 PM   #1
ہم تو منائیں گے کوئی کچھ بھی کر لے۔۔۔!
ARHAM ARHAM آف لائن ہے 15-02-10, 07:00 PM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

السلام علیکم !
لاہور میں بست پر پابندی کے باوجود گورنر سلمان تاثیر کی ہٹ دھرمی پر ایک ماں کا سیاست دانوں کے نام لکھا گیا خط ۔۔۔۔!
واضح رہے گورنر موصوف نے ویلینٹائن ڈے بھی بڑی شان سے منایا ۔۔۔
ان جیسے افراد کو شاید رکھا ہی اس لیے جاتا ہے حکومت میں کہ روشن خیالی کا اچھا امیچ دنیا پر ڈال کر داد و تحسین کے ساتھ زیادہ سے زیادہ ڈالر بھی بٹورے جائیں ۔۔۔
basant-jau.gif

__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔

 
ARHAM's Avatar
ARHAM
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 372
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-02-10), فیصل ناصر (15-02-10), کنعان (16-02-10), ھارون اعظم (15-02-10), راجہ اکرام (15-02-10), شاہ جی 90 (15-02-10), عبداللہ آدم (15-02-10), عبداللہ حیدر (16-02-10)
پرانا 15-02-10, 08:52 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ہم سب کو ایسے حاکموں سے نجات عطافرمائے جو دین اور انسانیت سے بے بہرہ ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (16-02-10), ام طلحہ (16-02-10), راجہ اکرام (15-02-10), شاہ جی 90 (15-02-10)
پرانا 15-02-10, 09:19 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

--------------------------------
Name:  2-15-2010 9-55-51 PM.jpg
Views: 42
Size:  33.3 KB
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-02-10), کنعان (16-02-10), ام طلحہ (16-02-10), راجہ اکرام (15-02-10), شاہ جی 90 (15-02-10), عبداللہ حیدر (16-02-10)
پرانا 15-02-10, 09:47 PM   #4
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا مشورہ تو یہ ہے کہ اس بار جملہ عوام شباب ملی والوں کی طرح ڈنڈے اٹھا کر بسنتیوں اور بسنتوں کے کھنے سینک دیں ساری بسنت بھول جائیں گے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-02-10), فیصل ناصر (16-02-10), کنعان (16-02-10), پاکستانی (16-02-10), ھارون اعظم (15-02-10), راجہ اکرام (15-02-10), رضی (16-02-10), عبداللہ حیدر (16-02-10)
پرانا 16-02-10, 12:50 AM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,265
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں تو اس پر ایک حدیث مبارکہ ہی پیش کرنے پر اکتفا کروں گا
“اذا لم تستح فاصنع ما شئت” او کما قال علیہ السلام۔۔۔۔ جب شرم نہ ہو تو جو چاہو کرو
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-02-10), فیصل ناصر (16-02-10), کنعان (16-02-10), شاہ جی 90 (16-02-10), عبداللہ حیدر (16-02-10)
جواب

Tags
ہٹ, کوئی, گے, پابندی, ڈے, ڈالر, نام, منائیں, ماں, افراد, السلام, جیسے, جائیں, جاتا, حکومت, خط, دنیا, رکھا, روشن, زیادہ, سیاست, سلمان, ساتھ, شاید, شان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کچھ بھی تو اپنے پاس نہیں جز متاعِ جاں زارا ابن صفی 3 02-12-11 09:29 AM
ملا نہیں اذان رقص جن کو ،کبھی تو وہ بھی شرار دیکھو خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 2 15-01-11 01:22 PM
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
کمالِ ضبط کو میں خود بھی تو آزماؤں گی خرم شہزاد خرم خوشبو مکمل کتاب 3 15-06-09 07:10 PM
ابھی تو عشق میں ایسا بھی حال ہونا ہے محمدعدنان شاعری اور مصوری 11 30-09-07 02:25 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:06 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger