واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


ہم سب امید سے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-09-11, 10:57 AM   #1
ہم سب امید سے ہیں
خان قلعہ خان قلعہ آف لائن ہے 18-09-11, 10:57 AM

وزیر اعظم کے لئے امید وا ر
طاہر القادری جس سب سے پہلے خواب دیکھا
موجودہ
عمران خان جس کی صرف ایک سیٹ ہے
فضل الرحمان ہر دفعہ ویر اعظم کا خواب دیکھتے ہیں دوسروں کی حکومت کو برا کہتے ہیں ہر آنے وا لی حکومت میں شامل بھی ہو جا تے ہیں (وزیر بننے کے لئے )
جماعت اسلامی جن کی شروع سے خواہش ہے(کبھی با ئیکاٹ کبھی پچھتاوا)
شیخ رشید جس کو اپنی جیت کا بھی پتہ نہیں (دوسروں میں نقصی بینی )
ایم کیو ایم جس کا لیڈر مرا سی ہے
مسلم لیگ (ق) جو کہ لوٹا ازم کی پیدا وار ہے (کبھی ادھر کبھی ادھر )
ہماری قسمت خراب (صرف دو رہ گئیں ) پیپلز پارٹی ارو ن لیگ) ہم کس کو وزیراعظم بنا ئیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟

خان قلعہ
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 26
شکریہ: 3
23 مراسلہ میں 81 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 334
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے خان قلعہ کا شکریہ ادا کیا
Ferozi (21-09-11), skjatala (18-09-11), فکری (21-09-11), پاکستانی (19-09-11), نبیل خان (18-09-11), احمد نذیر (18-09-11), حسن قادری (21-09-11), سیفی خان (18-09-11), شمشاد احمد (18-09-11), عبدالقدوس (18-09-11)
پرانا 18-09-11, 12:23 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہر شخص اس امید پر ہے کہ آئندہ الیکشن میں عمران خان اقتدار میں‌آئے گا لیکن ایسا ممکن نہیں۔ آئندہ بھی اقتدار میں‌آصف زرداری ہی آئے گا۔ آصف زرداری اپنے ساتھ ق لیگ، ایم کیوایم، اے این پی اور جے یوآئی مولانا فضل الرحمان کو ساتھ ملا لے گا ، ظاہر ہے آصف زرداری کی نگرانی میں الیکشن ہوں گے تو وہ اپنی پارٹی کو جتوانے کے لئے سرکاری مشینری استعمال کرے گا۔ دھاندلی بھی ہوگی جعلی ووٹ بھی پڑیں گے اور پھر اس کی پارٹی اقتدار میں‌آئے گی اور وزیراعظم آئندہ بھی پیپلزپارٹی کا ہوگا۔
یہ بھول جائیں کہ عمران‌خان اقتدار میں‌آئے گا۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا
skjatala (18-09-11), نبیل خان (18-09-11), محمدعدنان (19-09-11), احمد نذیر (18-09-11), عبدالقدوس (18-09-11)
پرانا 18-09-11, 04:35 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,295
کمائي: 26,567
شکریہ: 8,509
1,588 مراسلہ میں 3,512 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خان قلعہ صاب آپ کو اس کا کیسے پتہ چلا کہ یہ مراسی ہے ؟
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-09-11, 05:06 PM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 26
کمائي: 886
شکریہ: 3
23 مراسلہ میں 81 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ اس کی پریس کا نفرنس دیکھیں آپ بھی کہیں بولیں کہیں گے
کیا سر ہے برقعہ نہ اٹھا ئو
خان قلعہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خان قلعہ کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (21-09-11), سیفی خان (18-09-11), عبدالقدوس (18-09-11)
پرانا 18-09-11, 08:16 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نبیل خان مراسلہ دیکھیں
خان قلعہ صاب آپ کو اس کا کیسے پتہ چلا کہ یہ مراسی ہے ؟
حرکتیں ہی مراثیوں والی ہیں۔

ہمارے گاؤں میں ایک نائی تھا۔ اس کا بیٹا میرے ساتھ سکول میں پڑھتا تھا ۔ نائی فوت ہوگیا اور اس نے سکول چھوڑ کر اپنے والد کی دکان سنبھال لی۔ پھر ہم لاہور چلے گئے اور وہ بھی کچھ عرصے بعد لاہور آگیا اور یہاں اس نے دکان کھول لی اس کی قسمت ایسی چمکی کہ ترقی کرتے کرتے شہر کے ایک مشہور بیوٹی پارلر کا مالک بن گیا۔ اللہ تعالٰی نے اسے گاڑی، خوبصورت گھر اور ہرقسم کی آسائش دے رکھی ہے۔ ایک دن اتفاقیہ اس سے میری ملاقات ہوگئی اور اسے میں نے گھر آنے کی دعوت دی۔ ایک دن وہ گھر آیا میں اپنے کمرے میں شیو کررہا تھا۔ اچانک میرے چہرے پر ٹک لگ گیا۔ وہ جلدی سے اٹھا اورمجھے کہنے لگا کہ میں نے شیو کردیتا ہوں، میں نے انکار میں سرہلادیا لیکن اس نے زبردستی ریزر پکڑا اور شیو کرنا شروع کردی اور ساتھ ساتھ کہنے لگا کہ اگر استرا ہوتا تو شیوکرنے کا زیادہ مزا آتا۔ میں نے اسے کہا کہ تم بڑے آدمی بن گئے ہو اب یہ حرکتیں چھوڑ دو۔ تو وہ کہنے لگا کہ میرے باپ دادا یہ کام کرتے تھے اور میں اسی کام کی وجہ سے ہی آج اس مقام پر ہوں۔ میں اپنی اوقات نہیں بھول سکتا۔


باقی تسی آپ ہی سمجھدار ہو۔
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا
Ferozi (21-09-11), ننھا بچہ (18-09-11), نبیل خان (21-09-11), سیفی خان (18-09-11)
پرانا 18-09-11, 10:05 PM   #6
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

راشد صاحب، کسی کے کام کی وجہ سے اس کی تحقیر کرنا مناسب نہیں۔ ہر وہ پیشہ جو حرام کی کمائی سے پاک ہو، اس سے نفرت نہیں کرنی چاہیئے۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
فکری (21-09-11), نبیل خان (21-09-11), محمدعدنان (19-09-11)
پرانا 19-09-11, 08:15 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
راشد صاحب، کسی کے کام کی وجہ سے اس کی تحقیر کرنا مناسب نہیں۔ ہر وہ پیشہ جو حرام کی کمائی سے پاک ہو، اس سے نفرت نہیں کرنی چاہیئے۔
نہیں بھائی میں نے تحقیر نہیں کی۔ میں نے بتایا بھی ہے کہ وہ خود اپنی اوقات نہیں بھولا بلکہ اپنے پیشے پر فخر کرتا ہے اور خود اپنے کسٹمرز کو فخریہ انداز میں بتاتا ہے کہ وہ پہلے کیا تھا اور اس کے کسٹمرز بھی اسے ستائشی نظروں سے دیکھ رہے ہوتے ہیں۔ مجھے تو اس پر رشک آتا ہے کہ ایک شخص نے دن رات محنت کی اور اپنے آپ کو کہاں سے کہاں لے گیا۔ ورنہ ہمارے ہاں تو دولت کمانے کے لئے شارٹ کٹس اور حرام ذرائع تلاش کئے جاتے ہیں۔

آج ہمارے نزدیک ایسی بہت سی مثالیں ہیں۔ مثال کے طور پر سہگل گروپ کا پاکستان کے امیر ترین لوگوں میں شمار ہوتا ہے۔ اس کے آباؤ اجداد مٹی کے برتن بنا کر بیچتے تھے۔ لیکن محنت کی اور معاشرے میں اپنا مقام حاصل کیا۔ دور نہ جائیں میاں نواز شریف کے والد کو لے لیں وہ پہلے لوہار کا کام کرتے تھے اور ایک دن محنت کرکے اتفاق فونڈری کے مالک بن گئے۔ نواز شریف سیاست میں آنے سے پہلے بھی امیر ترین شخص ہے یہ الگ بات ہے کہ سیاست میں آکر کرپشن کرکے وہ مزید دولت مند ہوتا گیا۔

میری نظر میں وہ شخص ہمارے سیاستدانوں سے بدرجہا‌بہتر ہے جو محنت کرکے ترقی کرتا ہے نہ کہ غریبوں کا خون چوس کر۔

کوئی کام بڑا چھوٹا نہیں ہوتا بلکہ کام انسان کو بڑا یا چھوٹا بناتے ہیں۔
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (21-09-11), نبیل خان (21-09-11)
پرانا 21-09-11, 05:14 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,295
کمائي: 26,567
شکریہ: 8,509
1,588 مراسلہ میں 3,512 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راشد احمد مراسلہ دیکھیں
حرکتیں ہی مراثیوں والی ہیں۔

ہمارے گاؤں میں ایک نائی تھا۔ اس کا بیٹا میرے ساتھ سکول میں پڑھتا تھا ۔ نائی فوت ہوگیا اور اس نے سکول چھوڑ کر اپنے والد کی دکان سنبھال لی۔ پھر ہم لاہور چلے گئے اور وہ بھی کچھ عرصے بعد لاہور آگیا اور یہاں اس نے دکان کھول لی اس کی قسمت ایسی چمکی کہ ترقی کرتے کرتے شہر کے ایک مشہور بیوٹی پارلر کا مالک بن گیا۔ اللہ تعالٰی نے اسے گاڑی، خوبصورت گھر اور ہرقسم کی آسائش دے رکھی ہے۔ ایک دن اتفاقیہ اس سے میری ملاقات ہوگئی اور اسے میں نے گھر آنے کی دعوت دی۔ ایک دن وہ گھر آیا میں اپنے کمرے میں شیو کررہا تھا۔ اچانک میرے چہرے پر ٹک لگ گیا۔ وہ جلدی سے اٹھا اورمجھے کہنے لگا کہ میں نے شیو کردیتا ہوں، میں نے انکار میں سرہلادیا لیکن اس نے زبردستی ریزر پکڑا اور شیو کرنا شروع کردی اور ساتھ ساتھ کہنے لگا کہ اگر استرا ہوتا تو شیوکرنے کا زیادہ مزا آتا۔ میں نے اسے کہا کہ تم بڑے آدمی بن گئے ہو اب یہ حرکتیں چھوڑ دو۔ تو وہ کہنے لگا کہ میرے باپ دادا یہ کام کرتے تھے اور میں اسی کام کی وجہ سے ہی آج اس مقام پر ہوں۔ میں اپنی اوقات نہیں بھول سکتا۔


باقی تسی آپ ہی سمجھدار ہو۔
اچھا تو یہ بات ہے کہ موصوف اپنی حرکتوں سے پکڑا گیا ہے
اسے کہتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کہ
۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہون آرام ای
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-09-11, 08:54 PM   #9
Senior Member
مقبول
 
فکری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 185
کمائي: 3,102
شکریہ: 504
155 مراسلہ میں 421 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خان قلعہ کیا تجزیہ ھے ،۔،۔، بہت خوب ،۔،۔،۔،،م
فکری آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-09-11, 09:04 PM   #10
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,133
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
پیپلز پارٹی ارو ن لیگ) ہم کس کو
خان صاحب اب ان دونوں میں کیسے پتہ چلے گا کوں رھبر کوں لٹیرا
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (25-09-11)
پرانا 21-09-11, 11:28 PM   #11
Senior Member
 
Ferozi's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Pakistan's Heart
مراسلات: 219
کمائي: 6,111
شکریہ: 241
169 مراسلہ میں 589 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسن قادری مراسلہ دیکھیں
خان صاحب اب ان دونوں میں کیسے پتہ چلے گا کوں رھبر کوں لٹیرا
ان میںرھبر کوئی نہیں ہے

ہاں جو رھبر تھا اسے تو قید کیا ہے
میرا اشارہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی طرف ہے
Ferozi آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Ferozi کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (25-09-11), سیفی خان (22-09-11)
پرانا 22-09-11, 07:31 AM   #12
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,512
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ بھی ٹھیک ہے
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (25-09-11)
جواب

Tags
ہماری, کس, پہلے, پیدا, وزیر, وزیراعظم, قسمت, موجودہ, مسلم, ایم کیو ایم, اسلامی, بننے, با, جیت, حکومت, خواہش, خواب, خان, دفعہ, دیکھا, شیخ, شروع, عمران, عمران خان, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:06 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger