| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
محنت کرنے کا کوئی فائدہ نہیں اسلئے وہ سب کچھ ڈیلیٹ کر رہا ہوں جو لکھا ہے
خوش رہیں اور اپنا خیال رکھیں اور ان کا بھی جو اپنا خیال خود نہین رکھ سکتے اور مجھے معاف کرنا شکریہ
__________________
دستخط: کل شب مجھے بے شکل کی آواز نے چونکا دیا میں نے کہا تو کون ہے اس نے کہا آوارگی.....! Last edited by ایس اے نقوی; 19-06-09 at 09:57 PM. |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 9 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | wajee (12-06-09), ام غزل (13-06-09), خلیل (12-06-09), خرم شہزاد خرم (12-06-09), راجہ اکرام (12-06-09), راشد احمد (12-06-09), رضی (12-06-09), شاہ جی 90 (13-06-09), عدنان (14-06-09) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بھائی جان ان کو اپنے سسر کی بات یاد آگئی تھی کہ گاس کھا کر بم بنا لیں گے/
ویسے غلطی معاف میں نے اس کو ان لکھ دیا تھا
__________________
نوٹ۔۔۔۔ اپنے مستقبل کے لیے چھٹی پر ہوں۔ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے خلیل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,382
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,980 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بالکل بالکل شاندار تحریر عمدہ لکھا ہے
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے wajee کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#4 | |||||||
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
__________________
![]() بازو ترا توحید کی قوت سے قوی ہے اسلام ترا دیس ہے ، تو مصطفوی ہے Last edited by رضی; 13-06-09 at 09:52 AM. |
|||||||
|
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,382
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,980 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انجم بھائی اب بچ کر لکھنا ہے جناب اب رضوان بھائی بھی ذیلی ناظم ہیں ساتھ ساتھ
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے wajee کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اور نا جانے کب ہمارے حکمرانوں کو عقل آئے گی ۔
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
محنت کرنے کا کوئی فائدہ نہیں اسلئے وہ سب کچھ ڈیلیٹ کر رہا ہوں جو لکھا ہے
خوش رہیں اور اپنا خیال رکھیں اور ان کا بھی جو اپنا خیال خود نہین رکھ سکتے اور مجھے معاف کرنا شکریہ Last edited by ایس اے نقوی; 19-06-09 at 09:58 PM. |
|
|
|
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 7,252
کمائي: 118,102
شکریہ: 14,207
5,247 مراسلہ میں 11,720 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب سے پہلے دونوں نئے ذیلی ناظمین کو مبارکباد ۔۔۔ مجھے تو آج پتہ چلا ہے، ویسے شاہ جی کے بدلے ہوئے کپڑے اس بات کا پتہ دیتے ہیں لیکن راضی بھائی کے بارے میں وقاص بھائی کا تبصرہ پڑھ کر معلوم ہوا۔
جہاں تک زیر نظر مضمون کا تعلق ہے تو ۔۔پہلے تو شیئر کرنے پر شاہ صاحب کا شکریہ۔ ہم من حیث القوم، عوام ہوں یا حکمران، بے حسی اور بے شعوری کے دور سے گزر رہے ہیں۔ وہ جذبہ حب الوطنی جو کسی بھی قوم کی ترقی کی ضمانت ہوا کرتا ہے۔ جو ترقی کی بنیاد فراہم کرتا ہے، ناپید ہو چکا ہے۔ کچھ لوگ مسائل کی دلدل میں اس قدر دھنس چکے ہیں کہ ملک اور ملکی مفاد کے بارے میں کوئی خیال ان کے ذہن میں نہیں آتا۔ اور کچھ لوگ اپنے مفادات کی دوڑ میں اس قدر آگے نکل گئے ہیں کہ وطن کا خیال بہت پیچھے رہ چکا ہے۔ حکمران بھی ہم ہی میںسے بنتے ہیں، اور مفادات کا کھیل اتنا گھناؤنا ہے کہ انتخاب کے وقت راست باز اور درد مند حب الوطن کامیابی کا سوچ بھی نہیں سکتا، وہی جیتے گا جو جتنا بڑا سیاست دان ’’بدمعاش، ڈاکو، کرپٹ‘‘ ہو گا۔ پھر یہی لوگ حکمرانوں کا انتخاب کرتے ہیں، تو یقینا اسی کو حکمران بھی متعین کریں گے جو ان کو زیادہ سے زیادہ نواز سکے۔ نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ اہل اقتدار ایک دوسرے کو نوازتے رہتے ہیں اور عوام اپنے حکمرانوں کو سامان عیش مہیا کرنے کے لئے کولہو کے بیل کی طرح کھیتوں اور کھلیانوں میں دفتروں اور دکانوں میں، گلیوں اور بازاروں میں، تیز بارش ہو یا چلچلاتی دھوپ، ہر حال میں جتے رہتے ہیں۔ اس ساری محنت کے نتیجے میں دو وقت کی با عزت روٹی بھی میسر نہیںآتی۔ اس ساری صورتحال کا سبب ہماری اپنے رب سے دوری ہے۔ اگر ہم اپنے اللہ سے لو لگائیں، اس کی بتائی ہوئی ہدایات کو طرز زندگی بنائیں، اسوہ نبوی صلی اللہ علیہ و سلم پر گامزن ہوں اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی طرح احکامات خداونی پر عمل پیرا ہو جائیں تو یقینا ہمارے حالات بدل سکتے ہیں۔ جب دل میں خوف خدا ہو تو ایک حکمران راتوں کو اٹھ اٹھ کر گلیوں کے چکر لگاتا ہے کہ کہیں میری رعایا کسی تکلیف میں تو نہیں، جب دل میں خوف خدا ہو تو ایک حکمران کو یہ خیال ہوتا ہے کہ اگر کوئی کتا بھی بھوک یا پیاس سے مر گیا تو مجھ سے پوچھا جائے گا۔ لیکن جب خوف خدا رخصت ہو جائے۔ اقتدار کو امانت کے بجائے اپنی صلاحیتوں کا ثمرہ سمجھا جائے۔ بیت المال کو ذاتی خزانہ سمجھا جائے تو جو نتائج نکلتے ہیں اس کی مثالیں پیش کرنے کی چنداں ضرورت نہیں۔ اللہ ہمیں ہدایت عطا کرے اور وطن عزیز کو شاد و آباد رکھے ۔ آمین ۔
__________________
قریب ہے یارو روزِ محشر چھپے گا کشتوں کا خون کیوں کر جو چپ رہے گی زبانِ خنجر لہو پکارے گا آستیں کا محتاج اصلاح و دعا |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے راجہ اکرام کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
ایک مخصوص طبقہ کی ترجمانی کریں اور باقی سب اچھا کہتے جائیں شکریہ
محنت کرنے کا کوئی فائدہ نہیں اسلئے وہ سب کچھ ڈیلیٹ کر رہا ہوں جو لکھا ہے خوش رہیں اور اپنا خیال رکھیں اور ان کا بھی جو اپنا خیال خود نہین رکھ سکتے اور مجھے معاف کرنا شکریہ Last edited by ایس اے نقوی; 19-06-09 at 09:59 PM. |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 349
کمائي: 5,604
ميرا موڈ:
شکریہ: 287
256 مراسلہ میں 659 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ انجم بھائی اچھی تحریر ہے۔
زرداری صاحب جب بھی بولتے ہیں تو کفن پھاڑ کے بولتے ہیں۔ زرداری صاحب نے مختلف ملکوں سے بھیک مانگی کچھ ممالک نے تو معمولی سی بھیک دیدی اور کچھ ممالک نے کہا کہ معاف کرو بابا روزنامہ نوائے وقت کی صحافی طیبہ ضیاء نے لکھا تھا کہ جب زرداری بیرون ملک بھیک مانگنے جاتا ہے تو ساتھ اپنے بچوں کو لے جاتا ہے تاکہ وہ ترس کھا کر کہ ان بچوں کی ماں مرچکی ہے بھیک دیدیں۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے راشد احمد کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#11 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 7,252
کمائي: 118,102
شکریہ: 14,207
5,247 مراسلہ میں 11,720 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میرے ٹوٹے پھوٹے الفاظ کو جاندار کہ کر بڑا حوصلہ دیتے ہیں آپ۔ اللہ آپ کی صلاحیتوں میں اضافہ کرے اور انہیں کار خیر میں استعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے راجہ اکرام کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#12 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ایس اے نقوی (13-06-09), ام غزل (13-06-09) |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,600
کمائي: 63,321
ميرا موڈ:
شکریہ: 14,040
2,881 مراسلہ میں 6,744 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہا ہا ہا انجم شاہ جی جملہ مزا دے گیا ، خواتین کا وہ جس سے چاول کھائے جاتے ہیں ، کمال ہے بھائی رازی پتا یہ چلا کہ وہ جو جملہ مارنے میں کمال رکھتا ہے اسے بھی جملے کی مار دی جا سکتی ہے
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے شاہ جی 90 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,731
کمائي: 22,345
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,859
1,839 مراسلہ میں 4,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمارے حکمران یا یوں کہئیے امریکہ کے ذرخرید غلام ، جو ملک و قوم سے ذیادہ اس فکر میں رہتے ہیں کہ کہیں ان داتا ناراض نہ ہو جائے تبھی تو اس کو خوش کرنے کیلئے آئے دن چھوٹے موٹے حملے کروادیتے ہیں یہ سوچ کر کہ پورے ملک کو بچانے کیلئے کچھ کی قربانی دینی ہوگی ، پھر ان قربانیوں کی قیمت بھی تو ڈالروں میں ہوتی ہے ، ایسے میں تو کوئی جاہل ہی ہوگا جو زرداری کے نقشٍ قدم پر نہ چلے ،
اللہ ہمیں آستین کے سانپوں سے جلد از جلد نجات دلا ۔آمین۔ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے ام غزل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 349
کمائي: 5,604
ميرا موڈ:
شکریہ: 287
256 مراسلہ میں 659 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زرداری صاحب نے کل 10 بجے قوم سے خطاب کرنا تھا لیکن تین گھنٹے دیر کے بعد قوم سے خطاب کیا یعنی دوسرے دن رات ایک بجے۔ اس قوم سے خطاب میں اس نے ایک آدھی کام کی بات کی ہے باقی بونگیاں ماری ہیں۔
اب جس ملک کا صدر ہی وقت کا پابند نہ ہو اس کا اللہ ہی حافظ ہے |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے راشد احمد کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| color, ہندو, پاکستان, پاکستانی, پسند, قائداعظم, لوگ, چین, ماں, آج, اللہ, امریکہ, بھائی, بچوں, تحریر, رات, زرداری, سیاست, سال, شاندار, صحافی, صحافی،, صحابہ, صدیوں, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جب ہم کہیں نہ ہوں گے تب شہر بھر میں ہوں گے جون ایلیاء | Real_Light | جون ایلیا | 4 | 28-01-10 12:49 AM |
| ہم کہیں گے حالِ دل اور آپ فرمائیں گے "کیا!"؟ | میاں شاہد | دیوان غالب | 0 | 16-04-08 06:40 AM |
| محب وطن | عدنان | اردو افسانے | 4 | 11-04-08 02:34 PM |
| ضمنی الیکشن کے بعد شہباز شریف ہی پنجاب کے وزیر اعلیٰ بنیں گے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 21-02-08 03:41 AM |
| کب تک دل کی خیر منائیں، کب تک رہ دکھلاؤ گے | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 0 | 05-01-08 03:15 PM |