واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


یہ کون لوگ ہیں؟؟؟ یہ سیاست ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-07-10, 04:22 AM   #1
یہ کون لوگ ہیں؟؟؟ یہ سیاست ہے
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 11-07-10, 04:22 AM

یہ کون لوگ ہیں؟؟ کیا آپ انہیں پہچانتے ہیں؟؟؟ جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے یہ تو وہی ہیں جنہوں نے ایک آمر کے سائے تلے اپنی حکومت میں میڈیا پر پابندیاں لگائی تھیں۔ میڈیا کے دفاتر پر حملے ہوئے، کئی چینلز بند ہوئے اور کئی اخبارات کے سرکاری اشتہارات پر پابندیاں بھی انہی کے دور حکومت میں لگائی گئی تھیں۔ تب تو انہیں کسی مظاہرے، احتجاجی ریلی یا پریس کانفرنس کرنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی۔ آج یہ لوگ میڈیا کے حمائتی بنے احتجاج کرتے کیوں منافقت کررہے ہیںِِ؟؟؟
کیا پنجاب اسمبلی میں جب قرارداد پیش کی گئی اس وقت ان کی پارٹی کے ارکان نے واک آئوٹ کیا تھا؟؟؟ نہیں جناب نہیں۔ کیا ان کی پارٹی کے ارکان نے اس قرارداد کے خلاف ووٹ دیا تھا؟؟؟ نہیں جناب نہیں۔
جب پنجاب اسمبلی کے سپیکر نے ارکان سے اس قرارداد کی مخالفت میں رائے شماری کرائی تو ق لیگ کے ارکان جو وہاں موجود تھے انہوں نے اس کے خلاف ووٹ نہیں دیا، قرارداد متفقہ منظور ہوئی تھی۔
ن لیگ کے جس رکن نے قرارداد پیش کی وہ پہلے پیپلزپارٹی میں تھا پھر مسلم لیگ ق میں شامل ہوا اور اب وہ ن لیگ کا رکن ہے۔


کیا اسی کو سیاست کہتے ہیں۔

02.jpg

03.jpg

04.jpg

05.jpg

__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 338
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (11-07-10), منتظمین (11-07-10), ابرارحسین (11-07-10), راجہ اکرام (11-07-10), طاھر (11-07-10), عبدالقدوس (11-07-10), عبداللہ آدم (11-07-10)
پرانا 11-07-10, 10:06 AM   #2
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شرم مگر تم کو نہیں آتی ---

سیات اصلی کمی کمینوں او ردوغلوں کا ہی کام ہے۔
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (11-07-10), عبداللہ آدم (11-07-10)
پرانا 11-07-10, 10:28 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,018
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
شرم مگر تم کو نہیں آتی ---

سیات اصلی کمی کمینوں او ردوغلوں کا ہی کام ہے۔
جب ہم سیاست ایسے لوگوں(کمی کمینوں‌اور دوغلوں‌)کے ہاتھ دے دیتے ہیں‌۔تو پھر یہی حال ہوتا ہے جو اس وقت پاکستانیوں کا(‌ہمارا) ہو رہاہے۔
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-07-10, 10:33 AM   #4
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
جب ہم سیاست ایسے لوگوں(کمی کمینوں‌اور دوغلوں‌)کے ہاتھ دے دیتے ہیں‌۔تو پھر یہی حال ہوتا ہے جو اس وقت پاکستانیوں کا(‌ہمارا) ہو رہاہے۔

سو فیصد اتفاق ہے آپ سے ۔۔

اس میں صرف عوام کا ہی قصور ہے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
ابرارحسین (11-07-10)
پرانا 11-07-10, 11:15 AM   #5
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,221
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ نااہل لیگ کی گھٹیا سیاست ہے۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-07-10, 01:42 PM   #6
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 657
کمائي: 18,049
شکریہ: 1,422
601 مراسلہ میں 1,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
یہ نااہل لیگ کی گھٹیا سیاست ہے۔
قینچی لیگ جو ہوئی حکومت میں تھے توسب کو قینچی کی طرح کاٹتے تھے اب حکومت میں‌نہیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی طرح کاٹتے ہیں
بلال اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-07-10, 03:22 PM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خیریت تو ہے طاہر بھائی بہت گرم چل رہے ہیں
اقتباس:
شرم مگر تم کو نہیں آتی ---
سیات اصلی کمی کمینوں او ردوغلوں کا ہی کام ہے۔
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-08-10, 12:57 AM   #8
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

طاہر صاحب
‏آپ نے کہا
سیات اصلی کمی کمینوں او ردوغلوں کا ہی کام ہے
نہیں یار حقیقت میں سیاست عبادت ہے۔۔۔ دین کا شعبہ ہے۔۔۔۔ میرا خیال ہے یوں نہ کہا جائے بلکہ یہ کہا جائے کہ کمی کمین سیاست جیسی مقدس فیلڈ میں قبضہ کر گئے ہیں۔۔۔
لیکن اس کا کیا کیا جائے کہ ہم ہر بار خود ہی ان کو ووٹ دے کر ایوان میں بٹھا دیتے ہیں۔
تو جیسی روح ویسے فرشتے
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہے۔, کانفرنس, کرتے, گئی, پہلے, وقت, قرارداد, لیگ, لوگ, میڈیا, موجود, منظور, مسلم, آج, اپنی, اخبارات, تب, جہاں, حکومت, خلاف, دور, سیاست, شماری, ضرورت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیاست دان و بیماریاں زارا مزاحیہ ادب 2 10-02-11 01:14 PM
یہ سیاست کی نیرنگیاں ALI-OAD سیاست 0 30-10-10 11:30 AM
نامور سیاہ ست دان وسیم گپ شپ 6 28-02-09 10:40 AM
سیاہ ست دان!!!!!!!!!!!!!!!! وجدان اردو ادب سے اقتباسات 0 01-07-08 12:53 PM
سیاست چیف سیاست 0 09-11-07 10:23 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:08 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger