| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 439
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | پیاسا (14-10-08), yousafdummar (22-10-08), ام طلحہ (16-10-08), ابن جلال (15-10-08), شاہد جمیل حفیظ (21-10-08) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,651
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان میں ہونے والے خود کش دھماکوں کو کس کھاتے میں ڈالیں گے؟
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
خود کش حملوں کا کھاتہ مندرجہ ذیل دھاگوں میں تلاش کریں یہاں تو اس موضوع پر کوئی بات ہی نہیں کی گئی۔
![]() مسلمان ملکوں میں جہاد؟ واہ فیکٹری: خودکش حملہ پاکستان میں خودکش حملے حرام اور ناجائز ہیں،متحدہ علماء کونسل کا متفقہ فتویٰ پاکستان میں خود کش حملے اور خونِ مسلم کی حرمت |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (15-10-08), شاہد جمیل حفیظ (21-10-08) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 681
کمائي: 12,936
شکریہ: 0
369 مراسلہ میں 711 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ميرے نزديک يہ بات خاصی دلچسپ ہے کہ وہی کالم نويس اور تجزيہ نگار جو محض چند ہفتے قبل اس بات پر متفق تھے کہ عراق اور افغانستان ميں فوجی کاروائياں تيل کے ذخائر پر قبضے کی امريکی سازش ہے، وہ لوگ آج امريکہ کے اقتصادی بحران کی وجہ انھی کاروائيوں کو قرار دے رہے ہيں۔ اگر ان کی پہلی دليل درست تھی تو پھر تو امريکہ کو معاشی طور پر ان تيل کے ذخائر کی بدولت پہلے سے بھی زيادہ مستحکم ہونا چاہيے تھا کيونکہ انھی تجزيہ نگاروں کے بقول ان فوجی کاروائيوں کا واحد مقصد امريکہ کو معاشی طور پو مضبوط کرنا تھا۔
حقيقت يہ ہے کہ کچھ تجزيہ نگاروں کے ليے امريکہ ايک ايسا "ورسٹائل ولن" ہے جو ہر کہانی، ہر بحث اور ہر دليل ميں بالکل فٹ بيٹھتا ہے۔ کبھی کبھار تو اس ولن کو بحث سے متعلقہ متضاد راۓ زنی ميں دونوں طرف کے دلائل ميں استعمال کيا جاتا ہے۔ ضرورت پڑنے پر امريکہ ايک ايسا ولن ہے جس کے بارے ميں کہا جاتا ہے کہ "امريکی حکومت کے نزديک صرف اپنے شہريوں کی حفاظت اور آئينی حقوق کا تحفظ مقدم ہے"۔ مگر جب 11 ستمبر 2001 کے حادثے يا سابق صدر جرنل ضياالحق کے حوالے سے سازش کے ضمن ميں دليل کی ضرورت پڑے تو پھر يہ کہا جاتا ہے کہ "امريکی حکومت فائدے کے ليے اپنے ہی ہزاروں شہريوں يا اعلی عہدوں پر فائز سفارتی اہلکاروں کو ہلاک کرنے ميں کوئ عار محسوس نہيں کرتی"۔ کبھی يہ ولن ايک ايسے عيار منصوبہ ساز کے طور پر پيش کيا جاتا ہے جس کے بارے ميں دعوی کيا جاتا ہے کہ "امريکی تھنک ٹينک اور فيصلہ ساز ادارے دنيا کے کسی خطے ميں اپنا اثرورسوخ بڑھانے کے ليے بڑی طويل منصوبہ بندی کرتے ہيں"۔ اس ضمن ميں سازشی نقشوں کو دليل کے طور پر پيش کيا جاتا ہے۔ کبھی يہ چالاک ولن ايک ايسے غير ذمہ دار اور "بدمست ہاتھی" کے طور پر استعمال کيا جاتا ہے جس کے بارے ميں کہا جاتا ہے کہ "امريکہ زمينی حقائق کا تدارک کيے بغير گولی پہلے چلاتا ہے اور نشانہ بعد ميں ليتا ہے۔" موقع کی مناسبت سے يہی ولن ايک اناڑی بزدل بن جاتا ہے جس کے بارے ميں کہا جاتا ہے کہ "چاکليٹ کھانے اور کوک پينے والے امريکی فوجی پہاڑی علاقوں کی مشکلات کا سامنا نہيں کر سکتے اور ان کے مقابلے ميں مقامی لوگ ان علاقوں ميں لڑائ کے ليے زيادہ بہتر، منظم اور مضبوط ہيں"۔ مگر پھر يہی کمزور ولن ايک ايسا طاقتور "عفريت" بن جاتا ہے جس کے بارے ميں دليل دی جاتی ہے کہ "ہمارے پاس امريکی حملوں کو روکنے کے ليے وسائل نہيں ہيں"۔ 90 کی دہائ ميں دليل يہ تھی کہ امريکہ ايک ظالم حکمران کے تسلط کا شکارعراق کے مظلوم لوگوں کی داد رسی کے ليے کوئ کردار ادا نہيں کر رہا کيونکہ وہ مسلمان ہيں۔ اب دليل يہ ہے کہ امريکہ کو صدام حکومت کے خاتمے کا کوئ حق نہيں تھا اس بات سے قطع نظر کہ اس کے دور حکومت ميں کتنے مظالم ڈھاۓ گۓ۔ اگر امريکہ پاکستان کو امداد ديتا ہے تو اسے پاکستان کے حکومتی اداروں پر امريکی اثرورسوخ بڑھانے کی سازش قرار ديا جاتا ہے۔ اگر امريکہ امداد نہ دے تو دليل يہ بن جاتی ہے کہ امريکہ کا جھکاؤ بھارت کی طرف ہے۔ کبھی امريکہ ايک ايسا ولن ہے جو سب کچھ جانتا ہے اور کبھی ايک ايسا دشمن جسے مقامی حالات کا صحيح تدارک نہيں ہے۔ بعض اوقات يہ دونوں متضاد دلائل ايک ہی موضوع پر جاری بحث ميں استعمال کيے جاتے ہيں۔ کبھی امريکہ ايک ايسی سلطنت ہے جو تباہی کے دہانے پر کھڑی ہے اور کبھی اتنی مضبوط کہ دنيا کے کسے بھی دوردراز ملک کی حکومت تبديل کرنے کی صلاحيت رکھتی ہے۔ ليکن ان دلائل کا حتمی نتيجہ صرف يہی نکلتا ہے کہ بحث کوئ بھی ہو، ذمہ داری کا بوجھ بہرحال امريکہ پر ڈالنا جائز ہے۔ ملک کے اندر کسی تبديلی، بہتر قيادت کے ليے شعور اجاگر کرنے اور عوام کے معيار زندگی کو بہتر بنانے کے کسی منصوبے کی کوئ ضرورت نہيں ہے کيونکہ تمام تر مسائل کی وجہ اور انکا حل ايک "بيرونی ہاتھ" کے پاس ہے۔ کوئ بھی باشعور شخص يہ بات جانتا ہے امريکہ سے متعلق دلائل غير مستقل اور اور منطقی اعتبار سے متضاد ہوتے ہيں جو موضوع کی مناسبت سے اپنی نوعيت تبديل کرتے رہتے ہيں۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov Page has moved |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, search, پاکستان, واشنگٹن, قدم, نیند, ممکن, آج, ایمان, انعام, امیر, تلاش, تعلیم, جیت, جلد, خودکش, خودکش حملہ, خودکشی, سفر, سال, عہد, علاج, عسکری, صحت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ٹیری جونز کی آمد پر پابندی لگادینگے، برطانوی حکومت | گلاب خان | خبریں | 2 | 15-12-10 02:52 AM |
| ٹیررازم (نظم) | فیصل ناصر | پاکستان میں دہشت گردی | 51 | 10-01-10 01:07 PM |
| رمضان کا ٹائم ٹیبل | ابو عمار | ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں | 5 | 26-08-09 12:28 PM |
| 5۔5 ٹیرا پگسلز | مسٹر گرزلی | دلچسپ اور عجیب | 4 | 26-02-09 07:36 PM |