واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


۔۔۔۔ کی لڑائی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-04-11, 02:08 AM   #1
۔۔۔۔ کی لڑائی
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 13-04-11, 02:08 AM


3.25 سے سنیں



 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 978
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-04-11), کنعان (15-04-11), نورالدین (13-04-11), سیفی خان (13-04-11), شبنم (13-04-11), عبداللہ آدم (13-04-11)
پرانا 13-04-11, 08:56 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,151
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,293 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تبصرہ بعد میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن حسن نثار ۔۔۔شاندار
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-04-11), نورالدین (13-04-11)
پرانا 13-04-11, 03:33 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,265
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ لوگ ’’اوپینین میکر‘‘ ذہن ساز ہوتے ہیں کسی بھی معاشرے کے
اگر ان کا یہ حال ہے تو پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-04-11), حیدر (13-04-11)
پرانا 13-04-11, 05:54 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,651
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان سیاستدانوں نے شائد کبھی عوام میں‌ اٹھنے بیٹھنے کی کوشش ہی نہیں‌کی وگرنہ حسن نثار بچارے نے تو کچھ بھی نہیں کہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-04-11), حیدر (14-04-11), سیفی خان (13-04-11), عبداللہ آدم (13-04-11)
پرانا 13-04-11, 06:31 PM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,205
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک نظراِدھربھی


زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-04-11), حیدر (14-04-11), عبداللہ آدم (14-04-11)
پرانا 13-04-11, 07:23 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,651
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک نظر ادھر بھی۔۔۔۔۔۔۔۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (14-04-11)
پرانا 13-04-11, 07:33 PM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,651
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک یہ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔

منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
کنعان (15-04-11), حیدر (14-04-11)
پرانا 13-04-11, 07:40 PM   #8
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,205
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ہم تو ٹھہرے اجنبی مراسلہ دیکھیں
ایک نظر ادھر بھی۔۔۔۔۔۔۔۔
یہاں حسن نثارکے نظریات و سوچ تونیک لگتی ہے لیکن مسلئے کے اصل حل کی طرف ابھی تک نہیں آیا یہ۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (14-04-11)
پرانا 13-04-11, 10:11 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,265
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا کیا دیکھو گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک طویل سلسلہ ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (14-04-11)
پرانا 14-04-11, 01:31 AM   #10
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

حسن نثار اس وقت کا ایک اچھا "ناقد" ہے اور بس

دوسروں پر کیچڑ اچھالنے اور گھٹیا انداز گفتگو میں ان صاحب کا کوئی ثانی نہیں ہے
صرف مسائل کو اجاگر کرنا حل نکالنے کی صورت نہیں ہوتی
نثار صاحب کے پاس صرف مسائل نکالنا ہی حل ہے
کبھی اس شخص سے نظام میں بہتری کی عملی معلومات نہیں ملی
پہلی ویڈیو میں اس کا رویہ سب کے سامنے ہے جب اس شخص کے فارم ہاؤس کا ذکر کیا گیا اور وہ ہتھے ہی سے اکھڑ گیا
میری نظر میں میڈیا سب کا سب بکا ہوا ہے - آجکل نثار صاحب متحدہ قومی موومنٹ کو بکے ہوئے ہیں، باقی سب ان کی نظر میں چورہیں اور بس۔

خیر بحیثیت نقاد میں ان کی خوبیوں‌ کا متعارف ہوں

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
sahj (15-04-11), آبی ٹوکول (14-04-11), حیدر (15-04-11), راجہ اکرام (15-04-11), عبداللہ آدم (15-04-11)
پرانا 14-04-11, 02:10 AM   #11
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,354
کمائي: 52,349
شکریہ: 4,405
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم،

حسن نثار اس وقت کا ایک اچھا "ناقد" ہے اور بس


خیر بحیثیت نقاد میں ان کی خوبیوں‌ کا متعارف ہوں

والسلام

طاہر
آپکی تمام باتوں سے مجھے اتفاق ہے سوائے اس کہ حسن نثار کوئی انٹلیکچؤل یا اچھا نقاد ہے اس میں تو سرے سے نقاد والی خوبیاں ہی نہیں چہ جائیکہ "اچھا نقاد " اسے کہا جائے جو باتیں یہ حضرت میڈیا پر آکر فرماتے ہیں اس میں تجزیہ تو دور کی بات سرے سے نقد کا وجود ہی نہیں پایا جاتا کہ نقد کے لیے بھی مخصوص فیلڈ کے مخصوص علوم و فنون کا کسی قدر ماہر ہونا ضروری ہے نہ کہ موصوف کی طرح چغادری لہذا جو یہ موصوف فرماتے ہیں وہ ان حضرت کہ مقابلے میں کسی تھڑے کہ عام آدمی کو ٹی وی پر بٹھا کر کروالو تو وہ کم از کم موصوف سے زیادہ بہتر لب و لہجہ اور مہذب انداز میں یہی سب کچھ کہہ لے گا جو کہ یہ حضرت اکثر اپنے کالمز میں لکھتے لکھاتے ہیں
میں نے جب آج سے کوئی پندرہ سولہ سال قبل کالمز پڑھنے شروع کیئے تھے تو اس وقت سے حضرت کو پڑھ رہا ہوں (اب تو خیر ایک عرصہ سے چھوڑ دیا ہے ) شروع شروع میں موصوف کا شمار ہمارے پسندیدہ ترین رائٹرز میں ہوتا تھا کہ موصوف کے قلم کی نوک ہمیشہ معاشرے کے سلگتے ہوئے مسائل پر جولانیاں دکھاتی تھی اور ہم اس وقت نا پختہ ذہنی کے باعث فقط موصوف کہ مسائل کو اجاگر کرنے کہ فن کو ہی مسائل کا حل سمجھ لیا کرتے تھے ور موصوف کی مدح سرائی میں رطب للسان رہا کرتے تھے مگر جوں جوں ذہن پختگی کے قریب ہوتا گیا تو معلوم پڑا کہ حضرت نے تو آج تک سوائے معاشرے کو مایوسی کے کچھ نہیں دیا ۔ ۔۔ ۔ ۔
پھر جناب والا کا پہلا برا تاثر اس وقت نظر سے گذرا جب کسی غیر معروف کالم نگار نے حضرت کہ کسی کالم پر تاریخی حوالہ سے تنقید کی اور انکی تنقید بھی بجا تھی مگر حضرت ہتھے سے ہی اکھڑ گئے کہ بجائے اپنی تاریخ درست کرتے اس بیچارے کالم نگار کو فقط اس وجہ سے لتاڑ گئے وہ انکی فیلڈ میں نووارد تھا اور بس یہی اس کا قصور تھا کہ اس نے یکلخت حضرت کی شان میں گستاخی کیسے کردی سو اسکو " کتا " اور بھونکنے والا اور اپنی اوقات نہ جاننے والا اور نہ جانے کیا کیا کہہ گئے پھر ایک ٹی وی پروگرام میں جناب نے فرمایا کہ مسلمانوں کی پانچ سو سالہ تاریخ میں کوئی ایک بھی قابل ذکر انسان نہیں گذرا پھر سب سے بڑھ کر یہ کہ ایک ٹی وی پروگرام میں آکر ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب پر فقط اس لیے برس پڑے کہ عوام انکو ملک کا ہیرو کیوں کہتی ہے جبکہ وہ ایک چور ہے کہ جس نے ہالینڈ سے چوری کا نسخہ لاکر پاکستان کو ایٹمی طاقت بنوایا اور پھر شدید حیرت کی انتہاء اس وقت ہوئی جب یہ دیکھا کہ حضرت ایک بہت بڑے فارم ہاؤس میں رہتے ہیں اور حضرت کو نایاب نوادرات قسم کی مہنگی ترین اشیاء اکٹھا کرنے کا شوق ہے سو حضرت کا عالی شان فار ہاؤس اس کی منہ بولتی تصویر ہے لہذا یہی وجہ ہوئی کہ الیونتھ آورز میں جیسے ہی حضرت کے ٹھاٹھ باٹھ اور اس پر اعلٰی درجہ کی منافقت کو جب موضوع بحث لایا ہی گیا تو حضرت کہ منہ سے جھاگ نکلنے لگی اور لگے نیشنل ٹی وی پر آگ اگلنے ۔ ۔ ۔ سو ایسے میں جو احباب جناب کو اعلٰی درجہ کا لفافہ و لوٹا جرنلسٹ کہہ کر پکارتے ہیں انکی بات دل کو لگنے کہ سوا کوئی دوسرا ثمر نہیں دیتی ۔ والسلام
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
حیدر (15-04-11), راجہ اکرام (15-04-11), عبداللہ آدم (15-04-11), عبداللہ حیدر (15-04-11)
پرانا 15-04-11, 12:29 AM   #12
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default حسن نثار ہم سے الگ نہيں۔

حسن نثار صاحب ہمارے ملك كے معروف صحافي ہيں اور جيو كے‌پروگرام بيٹھك ميں اكثر ميں نے انہيں معاشرے كو كوستا ہي سنا ہے اور يہي حال ان كے آرٹكلز ميں بھي نظر آتا ہے۔۔۔۔
ميري كبھي ان سے‌ملاقات نہيں ہوئي ہے۔۔۔۔ ليكن ان كے بارے ميں ميرا خيال يہ تھا كہ وہ ہمارے اس بے ہنگم معاشرے سے بيزار ايك شخص ہيں جو صبر ، بردباري اعلي ظرف اور جملہ اخلاق حميدہ سے آراستہ ايك تعليم يافتہ اور آج كي زبان ميں‌كہوں تو ايك روشن خيال ماڈريٹ انقلابي مسلمان ہيں ليكن آج ايك عزيز نے‌ان كي ايك گفتگو كي طرف مبذول كرائي تو ميرا شيش محل چكناچور ہو گيا۔۔۔۔۔ كہ نہيں وہ ہمارے بقول ان كے خود گوار معاشرے كا ہي ايك فرد ہيں جو پوري طرح ہمارے معاشرے كي ترجماني كرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ميڈيا اور ان كے آرٹيكلز ميں نظر آنے‌والا ان كا روپ ہاتھي كے دانت ہيں۔۔۔۔ يا يوں كہوں كہ ان كي ڈيوٹي كا حصہ ہے۔۔۔۔ باقي اصل ميں ہيں‌وہ ہم ميں سے ہيں۔ ہم سے الگ نہيں


محترم حضرات۔۔۔۔ يہ ان لوگوں كي گفتگو ہے جو قوم كو دن رات درس روشن خيالي اور اعتدال پسندي ديتے نہيں تھكتے۔۔۔۔




ويڈيو ديكھنے كے لئے يہاں كلك كريں۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔

Last edited by شمشاد احمد; 15-04-11 at 12:54 AM.
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-04-11), نورالدین (15-04-11), آبی ٹوکول (15-04-11), عبداللہ حیدر (15-04-11)
پرانا 15-04-11, 12:46 AM   #13
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

روشن خيالي کیا ہے؟
اسکی تعریف یا وضعات تو کر دیں، یہاں پاک نیٹ کی پوسٹوں میں کئی ساتھی اور خاصکر آپ اس کا استعمال منفی اندازمیں ایسے کرتے ہیں جیسے یہ کوئی گندہ یا کفرانہ سوچ ہے۔ کہیں یہ انگریزی کے الفاظ enlightened یا enlightenment سے تو نہیں نکلا؟
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-04-11), کنعان (15-04-11), نورالدین (15-04-11), مرزا عامر (15-04-11), شمشاد احمد (15-04-11)
پرانا 15-04-11, 12:52 AM   #14
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہيں ميں نے تو كبھي كفريانہ سوچ نہ اس كو كہا نہ سمجھا۔۔۔۔۔۔۔۔ باقي تعريف آپ جو مرضي ہے كرليں وہ كتابي تعريف ہي ہو گي۔۔۔۔۔۔عمل كي كي بات نہيں كي جا رہي ہوتي۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-04-11), نورالدین (15-04-11), آبی ٹوکول (15-04-11)
پرانا 15-04-11, 01:04 AM   #15
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپکی پوسٹوں میں اسکے سیاق و سباق (context) سے تو یہی ظاہر ہوتا ہے کہ یہ کسی پارسا کی خوبی نہیں بلکہ کسی لا دینی یا مغرب زدہ شخص کی خامی ہے۔

The Enlightenment یا روشن خیالی ایک تاریخی تحریک تھی جسمیں دانشوروں نے سائنس اور reason (عقل) کی مدد سے اتھارٹی، روایات اور توہم پرستی کے خلاف جنگ لڑ کر اپنے مہاشرے کو بہتر بنانے کی کوشش کی تھی۔

Last edited by ناصحی; 15-04-11 at 01:30 AM. وجہ: Further information addition
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-04-11), کنعان (15-04-11), نورالدین (15-04-11)
جواب

Tags
clap, feature, ہوتے, کوشش, قوم, لوگ, لوگوں, لڑائی, نہیں‌کی, نثار, نظر, میں‌, محل, مسلمان, معاشرے, معروف, آتا, آج, اٹھنے, الگ, اجنبی, اخلاق, ادھر, اصل, بیٹھنے, بے, تبصرہ, حال, حسن, حصہ, خود, دیکھو, ذہن, روپ, روشن, زبان, سیاستدانوں, سنیں, سنا, ساز, شائد, شخص, طرح, عوام, عزيز, صبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:10 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger