واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


۶ برس ، ارکان قومی اسمبلی کے اثاثے ۳ گنا بڑھ گئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-09-10, 11:53 AM   #1
۶ برس ، ارکان قومی اسمبلی کے اثاثے ۳ گنا بڑھ گئے
نورالدین نورالدین آف لائن ہے 16-09-10, 11:53 AM

پاکستانی سیاست دانوں کے اثاثے جات کا ایک حالیہ جائزہ
news-08.gif


نورالدین
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 648
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-09-10), غلام خان (21-10-10)
پرانا 16-09-10, 11:55 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,312
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation

خیبر پختون خواہ کے اراکین زیادہ امیر
Name:  news-16.gif
Views: 45
Size:  19.1 KB
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (18-09-10)
پرانا 16-09-10, 11:58 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,312
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation

وزیر سیاحت غریب ترین رکن

Name:  news-18.gif
Views: 35
Size:  91.4 KB
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-09-10), مرزا عامر (16-09-10)
پرانا 16-09-10, 12:00 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,312
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation

مقروض ترین ارکان
Name:  news-13.gif
Views: 36
Size:  25.5 KB

نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-09-10), مرزا عامر (16-09-10)
پرانا 16-09-10, 03:28 PM   #5
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
خیبر پختون خواہ کے اراکین زیادہ امیر
منسلکہ فائل 34602
ظاہر بات ہے بھئی،50 سال بعد حکومت آئی ہے کچھ نہ کچھ تو کرینگے
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-09-10), نورالدین (20-09-10), مرزا عامر (16-09-10)
پرانا 18-09-10, 08:07 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,151
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,293 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا خیال ہے اس خبر میں ایک بہت بڑی "مشٹیک" موجود ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-09-10), نورالدین (20-09-10)
پرانا 18-09-10, 08:11 PM   #7
Senior Member
 
proiub's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: بہاولپور
مراسلات: 399
کمائي: 5,989
شکریہ: 517
299 مراسلہ میں 696 بارشکریہ ادا کیا گیا
proiub کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جس کے ہاتھ کچھ آتا ہے وہ دونوں ہاتھوں سے لوٹتا ہے ہمیں بس موقع نہیں ملتا ورنہ ہم بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
proiub آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے proiub کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-09-10), نورالدین (21-09-10)
پرانا 18-09-10, 09:22 PM   #8
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
میرا خیال ہے اس خبر میں ایک بہت بڑی "مشٹیک" موجود ہے۔
مشٹیک کی نشاندہی کیجئے
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-09-10), نورالدین (20-09-10)
پرانا 21-09-10, 03:35 PM   #9
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آئی ایم ایف سے جو اربوں ڈالر آئے ہیں وہ انہی لوگوں نے آپس میں بانٹ لئے ہیں اور قسطوں کی ادائیگی غریب، بے بس اور بے حس عوام کر رہی ہے۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (21-09-10)
پرانا 21-10-10, 12:47 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,412
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بابر اعوان کے اثاثوں کے دسویں حصے کیساتھ اپنے تمام اثاثے تبدیل کرنے کیلیئے تیار ہوں،صدیق الفاروق۔

اسلام آباد (آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رھنماء صدیق الفاروق نے کہا ہے کہ وہ بابر اعوان کے اثاثوں کے دسویں حصے کے ساتھ اپنے تمام اثاثے تبدیل کرنے کے لیے تیار ہیں۔
یہ بات انہوں نے پی پی پی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات فوزیہ وھاب کے اس الزام کے جواب میں کہی جس میں انہوں نے صدیق الفاروق کو اربوں پتی قراردیا ہے۔ صدیق الفاروق نے اپنے جاری بیان مین کہا کہ میں رزق حلال کمانے میں یقین رکھتاہوں اور آج تک حرام کا کوئی پیسہ مین نے حاصل نہیں کیا۔
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
غلام خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (02-11-10)
پرانا 02-11-10, 11:35 AM   #11
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن پاکستان میں ابھی تک حلال اور حرام میں فرق کرنے والی کوئی مشین ہی نہیں آئی۔ کیسے پتہ چلے گا کہ صدیق الفاروق نے حرام کا ایک روپیہ بھی نہیں کمایا۔ کسی پاکستانی سیاستدان کی زبان پر اعتبار تو نہیں کیا جا سکتا۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (02-11-10), غلام خان (03-11-10)
پرانا 02-11-10, 12:43 PM   #12
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,221
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آخر ہم ہیں نا کرپشن میں نمبر ون
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-10, 10:19 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,412
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
لیکن پاکستان میں ابھی تک حلال اور حرام میں فرق کرنے والی کوئی مشین ہی نہیں آئی۔ کیسے پتہ چلے گا کہ صدیق الفاروق نے حرام کا ایک روپیہ بھی نہیں کمایا۔ کسی پاکستانی سیاستدان کی زبان پر اعتبار تو نہیں کیا جا سکتا۔
یار بھائي میرا ایمان ہے کہ جو شخص مڈیا پر کھلے الفاظ میں کہے کہ حلال کا ہے اور چیلنج بھی کریں تو وہ کبھی غلط نہیں ہوسکتا انشاءاللہ تمام انگلیاں برابر نہیں ہوتے ہیں ابھی بھی پاکستان کی سیاسی دنیا مین بہت سارے اللہ کے فضل سے ایسے لوگ ہیں جو ایماندار ،مخلص ، حلال وحرام کے درمیان تمیز کرنے والے ہیں،دعا کرتا ہون کہ اللہ ھم سب بشمول سیاستدانوں کے حلال کھانے ،اسلام اور وطن سے محبت کرنے کی توفیق دین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللھم اکفنی بحلالک عن حرامک واغننا بفضلک عن من سواک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
غلام خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (03-11-10)
جواب

Tags
color, گنا, پاکستانی, پاکستانی سیاست, پختون, وزیر, قومی, آئی, اثاثے, ارکان, اراکین, اسمبلی, برس, جائزہ, جات, حکومت, حالیہ, خیبر, خواہ, دانوں, زیادہ, سیاحت, سیاست, سال, غریب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:10 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger