واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


’پی سی او کے باغی‘ جج دوبارہ نظربند

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-12-07, 01:58 PM   #1
’پی سی او کے باغی‘ جج دوبارہ نظربند
چاچا کمال چاچا کمال آف لائن ہے 08-12-07, 01:58 PM

سی او کے تحت حلف نہ اٹھانے والے لاہور ہائی کورٹ کے معزول ججوں کو ان کی رہائش گاہوں پر نظربند کردیا گیا ہے اور ان کے گھروں کے باہر پولیس تعینات کردی گئی ہے۔
لاہور ہائی کورٹ کے دس ججوں نے پی سی او کے تحت حلف نہیں اٹھایا تھا۔
سینچر کی صبح کولاہور ہائی کورٹ کے معزول ججوں کی رہائش گاہوں کے باہر
پولیس تعینات کردی گئی اور ان کو ان کی نظربندی کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔

لاہور ہائی کورٹ کے معزول جج جسٹس خواجہ شریف، جسٹس آصف سعیدکھوسہ، جسٹس میاں ثاقب نثار، جسٹس ثائر علی اور جسٹس شیخ عظمت سعید نے بی بی سی بات کرتے ہوئے اس بات کی تصدق کی ہے کہ ان کو دوبارہ نظربند کردیا گیا ہے اور وہ ا پنے گھروں سے باہر نہیں جاسکتے ہیں۔

معزول ججوں کے بقول ان کو یہ نہیں بتایا گیا کہ ان کی نظربندی کیوں عمل میں لائی گئی ہے۔

جسٹس خواجہ شریف نے بتایا کہ پی سی او کے تحت حلف نہ اٹھانے والے تمام ججوں کو ان کے گھروں میں دوبارہ نظربند کردیا گیا ہے۔

ان کے بقول یہ ممکن ہے کہ ان کی نظربندی لاہور میں ہونے والے وکلاء کنونشن کی وجہ سے عمل میں لائی گئی ہو ۔ان کا کہنا ہے کہ حکومت کو یہ خدشہ ہوسکتا ہے کہ پی سی او کے تحت حلف نہ اٹھانے والے جج پنجاب بارکونسل کے زیر اہتمام سینچر کو ہونے والے وکلاء کنونشن میں شرکت کریں گے۔

بشکریہ بی بی سی

 
چاچا کمال's Avatar
چاچا کمال
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 330
Reply With Quote
جواب

Tags
کورٹ, پولیس, ممکن, علی, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر یاسر عمران مرزا SEO and Marketing 15 28-11-10 12:55 AM
پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی جاویداسد خبریں 0 18-08-10 10:28 PM
آئی سی ایل میں‌پاکستان کا نام کیوں ---- پی سی بی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرل محمدعدنان کرکٹ 1 16-04-08 11:27 AM
لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:27 AM
بینظیر بھٹو کے کسی بھی بیان پر کوئی تبصرہ نہیں کیا، سی سی پی او کراچی عبدالقدوس خبریں 0 28-10-07 09:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger