واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


’’آرمی ہائوس خالی کریں‘‘، پاک فوج کا ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کو نوٹس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-01-08, 01:43 PM   #1
’’آرمی ہائوس خالی کریں‘‘، پاک فوج کا ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کو نوٹس
شیخ ہمدان شیخ ہمدان آف لائن ہے 16-01-08, 01:43 PM

گزشتہ چند ماہ کے دوران سپریم کورٹ کے جن جج صاحبان کو برطرف کرکے انہیں ریٹائر کرد گیا تھا جس کے بعد انہیں نوٹس جاری کئے گئے کہ وہ اپنی سرکاری رہائش گاہیں خالی کردیں۔ لیکن اب جو نوٹس جاری ہوا ہے وہ کسی جج یا کسی معمولی سرکاری افسر کو نہیں بلکہ سابق فوجی حکمران ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کو جاری کیا گیا ہے جس میں‌ انہیں‌ کہا گیا ہے کہ وہ فوجی سربراہ کے لیے مختص سرکاری رہائش گاہ خالی کردیں۔ اگرچہ نوٹس جاری کردیئے گئے ہیں لیکن بیوروکریسی کے کچھ مخصوص چمچے اپنے صدر کو پاک فوج کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس پر زیادہ شور نہیں مچا رہی۔ یہ نوٹس آرمی ہائوس کے ایگزیکٹو انجنیئر نے سابق جنرل پرویز مشرف کو بھیجا ہے جنہوں نے آرمی ہائوس کو ہی صدارتی آفس بنا دیا ہے۔ کاپی منسلک کر رہا ہوں۔

Last edited by شیخ ہمدان; 16-01-08 at 04:24 PM..

 
شیخ ہمدان's Avatar
شیخ ہمدان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 50
مراسلات: 280
شکریہ: 12
163 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 539
Reply With Quote
شیخ ہمدان کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (22-01-08)
پرانا 16-01-08, 04:04 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,651
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ’’آرمی ہائوس خالی کریں‘‘، پاک فوج کا ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کو نوٹس

جوزٍف اسکو "قہقے ہی قہقے "‌ میں کیوں پوسٹ نہیں کیا ہے۔ کافی سارے قہقے پیدا ہوتے۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-01-08, 07:31 PM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ’’آرمی ہائوس خالی کریں‘‘، پاک فوج کا ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کو نوٹس

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کاپی کہاں ہے؟۔۔۔۔۔
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-01-08, 05:33 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,603
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ’’آرمی ہائوس خالی کریں‘‘، پاک فوج کا ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کو نوٹس

ابھی کچھ دن پہے میں نے اخبار میں پڑھا تھا کہ افتحار چوہدری کو نوٹس ملا ہے گھر خالی کرنے کا۔اس بات سے سب نے"اپوزیشن" نے کہا تھا کے صرر صاحب سے بھی آرمی ہاوس خالی کروائیں ابھی ان کو بھی آرڈر ملا ہے تو پھر بھی کچھ لوگوں کو اعتراض ہے
ملک بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کورٹ, پوسٹ, پاک, افتحار چوہدری, سپریم, شور, صدارتی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نسرین پرویز نے جبری ریٹائرمنٹ کوچیلنج کرنے کافیصلہ کرلیا گلاب خان خبریں 0 27-08-10 03:04 AM
سابق صدرِ پاکستان: ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف طارق راحیل سیاست 3 28-12-08 10:04 PM
جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے سٹریٹجک پروگرام اور آئی ایس آئی بارے منفی پروپیگنڈے کا سخت نوٹس لے لیا ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:07 PM
اقتدار سے رخصتی کی تجویز بلاجواز ہے،صدر پرویز کو امریکی سینیٹروں نے نہیں پاکستانی پارلیمنٹ نے منتخب کیا،صدارتی ترجمان عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:26 AM
پابندیوں سے بچنے کیلئے صدر پرویز کے امریکی سینیٹرز سے رابطے عبدالقدوس خبریں 0 08-11-07 03:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger