| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 269
|
||||
| 6 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا | shafresha (10-09-11), فیصل ناصر (10-09-11), احمد نذیر (10-09-11), حیدر (11-09-11), حیدر Rehan (11-09-11), عدنان دانی (10-09-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
عمران خان جیسا دلیر بندہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ پاکستان میں بیٹھ کر سب غلط کاموں کے خلاف لڑ رہا ہے۔ اور الظاف بھاگ کر یوکے چپھا ہوا ہے۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (11-09-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
الطاف حسین دراصل برطانیہ کا مہرہ ہے جو کسی بھی وقت پاکستان کے خلاف استعمال ہوسکتا ہے اور اس کے ذریعے پاکستان کو نقصان پہنچایا جاسکتا ہےِ۔ الطاف حسین کے خلاف برطانیہ کے خلاف بہت سے ثبوت موجود ہیں۔ عمران خان نے بھی فراہم کئے۔ نواز شریف نے بھی فراہم کئے لیکن برطانیہ کاروائی نہیں کرتا کیونکہ اسے پاکستان کے خلاف استعمال کرنا چاہتا ہے۔ دیکھا جائے تو پاکستان کے ہردشمن کو برطانیہ پناہ دیتا ہے۔ قادیانیوں کو بھی برطانیہ پناہ دیتا ہے۔ جو جماعتیں پاکستان میں کالعدم ہیں برطانیہ میںآزادی سے کام کررہی ہیں۔ حزب التحریر اس کی مثال ہے۔ برطانوی پارلیمنٹیرینز اور ہاؤس آف لارڈز کے اراکین بھی الطاف حسین کی دہشت گردی کے خلاف پارلیمنٹ میں تقریریں کرچکے ہیں جو یوٹیوب پر موجود ہیں لیکن برطانیہ الطاف حسین کے خلاف کوئی کاروائی نہیں چاہتا۔
تاریخی تناظر میں دیکھا جائے تو برطانیہ پاکستان کا خیرخواہ نہیں۔ برطانیہ نے کشمیر کا مسئلہ پیدا کرکے پاکستان کے لئے مشکل کھڑی کی۔ قیام پاکستان کے وقت برطانیہ نے گورداسپور، پٹھان کوٹ، امرتسر کے علاقے بھارت کو دیدئیے کیونکہ کشمیر کا بارڈر انہی علاقوں سے لگتا ہے۔اگر یہ علاقے پاکستان کو مل جاتے تو بھارت کاکوئی راستہ کشمیر کو نہیں جانا تھا اور کشمیر نے آسانی سے پاکستان کا حصہ بن جانا تھا۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (10-09-11), فیصل ناصر (10-09-11), ھارون اعظم (11-09-11), ننھا بچہ (11-09-11), احمد نذیر (11-09-11), حیدر (11-09-11), رضی (11-09-11) |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,221
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (11-09-11) |
![]() |
| Tags |
| com, jang, search, ہے۔, کراچی, پاکستان, لوگ, لندن, نام, میڈیا, موقع, موجودہ, مطابق, ایم کیو ایم, الزام, الطاف حسین, انجام, ثبوت, جانے, خلاف, خان, طور, عمران, عمران خان, عدلیہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| چہر ہ کیا رنگ کیسا ،الطا ف حسین ،آئین کے منحرف اور جمہوریت دشمن ہیں : سیا سی قائدین | جاویداسد | خبریں | 0 | 24-08-10 04:20 PM |
| پنجاب میں سیاسی بنیادوں پر بھرتی 488 پبلک پراسیکیوٹرز جنرل فارغ | Real_Light | خبریں | 0 | 26-07-08 02:06 PM |
| حکومت تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں سیاسی مواقع فراہم کرے، یورپی مبصر مشن | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 06-01-08 07:15 AM |
| بڑی سیاسی جماعتیں مستقبل کا نقشہ سمجھنے میں ناکام رہیں،قاضی حسین | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 18-12-07 07:31 AM |
| سیاسی رہنماؤں کو ڈیڈ لاک سے بچنے کو کہاہے،پاکستان کو سیاسی گر داب سے نکا لنا چاہتے ہیں،تر ک صدر | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 06-12-07 09:03 AM |