| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 524
|
||||
| 17 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (10-09-11), shafresha (10-09-11), پاکستانی (11-09-11), ھارون اعظم (10-09-11), یاسر عمران مرزا (10-09-11), نیلم خان (15-09-11), نورالدین (15-09-11), ننھا بچہ (10-09-11), محمد یاسرعلی (10-09-11), ابرارحسین (10-09-11), احمد نذیر (10-09-11), بلال الراعی (10-09-11), حیدر (10-09-11), حیدر Rehan (10-09-11), عبدالقدوس (10-09-11), عبداللہ آدم (10-09-11), عدنان دانی (14-09-11) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,164
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس سے کیا ہو گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | حیدر (10-09-11), شمشاد احمد (10-09-11) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
کراچی کے علاوہ یہ مسئلہ کہیں پر بھی نہیں ہے............. اور سب جانتے ہیں اس مسخرہ ٹائپ شخص کی ڈرامہ بازیوں کو...........
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے بھی ایسے ہی خیالات ہیں
اردو ہی ہماری اصل پہچان ہے۔ ہمارے دفاتر، سکولز میں اردو بولی جاتی ہے۔ میں پنجابی بولتا ہوں لیکن میرے بچے مجھ سے اردو میں بات کرتے ہیں۔ ہماری نئی پود اپنی علاقائی زبانوں سے دور ہوتی جارہی ہے اور اردو کی طرف بڑھتی جارہی ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ اردو سکولز میں بولی جاتی ہے۔ مائیں اپنے بچوں کو اکساتی ہیں کہ اردو بولو۔ لیکن کیا واقعی اردو مہاجروں کی زبان ہے؟ جو مہاجر مشرقی پنجاب، دہلی سے آئے تھے ان کی زبان پنجابی تھی جو مہاجر مہاراشٹر سے آئے تھے ان کی زبان مراٹھی یا گجراتی تھی انہوں نے اردو زبان کو اپنا لیا جو مہاجر اترپردیش، بہار، حیدرآباد سےآئے تھے تووہ سارے کے سارے اردو نہیں بولتے تھے کوئی بہاری بولتا تھا، کوئی بھوجپوری(بھوجپوری زبان اردو کی طرح کی زبان ہے ) بولتا تھا، کوئی اردو بولتا تھا۔ میرا کہنے کا مقصد یہ ہے کہ ہر مہاجر اردو نہیں بولتا۔ بھارت سے آئے ہوئے مہاجر جو ایسی زبانیں بولتے تھے جو پاکستان میں نہیں بولی جاتیں انہوں نے اردو کو اپنا لیا۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (10-09-11), ھارون اعظم (15-09-11), ننھا بچہ (10-09-11), احمد نذیر (11-09-11), حیدر (14-09-11), شمشاد احمد (10-09-11), عبداللہ آدم (15-09-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لو كر لو گل۔۔۔۔۔۔ اس سے كيا ہو گا كا كيا مطلب آپ كو نہيں پتہ محرم اور ربيع الاول ميں كيا ہوتا ہے۔۔۔۔۔
حالانكہ نہ رسول اللہ صلي اللہ عليہ والہ وسلم كي سيرت كا كوئي منكر ہے اور نہ ہي ناواسہ رسول كي عظمت ۔۔۔۔۔۔۔ پھر كيا تماشا ہوتا ہے ان دو مہينوں ميں۔۔۔۔ ميں تو يہ نظر آ رہا ہے كہ كل ايم كيو ايم كي سياست كي وجہ سے بہت سے لوگ اردو كو ہي گالي بنا ليں گے۔۔۔ پھر زندہ رہا تو پوچھوں گا بہن كہ اب پتہ چلا كہ اس سے كيا ہوتاہے۔ |
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
عبد اللہ بھائي يہ مسخرے كل تك صرف كراچي ميں تھے۔۔۔ اب كراچي سے باہر بھي سياست كر رہے ہيں۔۔۔۔ اور جن كے ہاتھوں ميں ان كي ڈور ہے۔۔۔ ان كے ہاتھ بھي لمبے ہيں اور ڈور اس سے بھي زيادہ لمبي ہے۔۔۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | حیدر (14-09-11), عبداللہ آدم (15-09-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ميرا خيال ہے جو اتفاقي نقطہ ہے وہ يہ ہے كہ
اردو ہماري قومي زبان ہے۔۔۔ اور اس قوم ميں بھارت سے ہجرت كر كے آئے ہوئے ہمارے بھائي بہن ہم سے زيادہ شامل ہيں۔۔۔ اور ان كي زبانوں نے اردو كو چار چاند لگائے ہيں۔۔۔۔۔۔ ليكن اردو كو صرف مہاجروں كي زبان يا ايم كيو ايم كو كي زبان قرار دينے كے خلاف احتجاج كرنا چاہے۔۔۔۔ اب يہ بتائيں كہ ملكي سطح پر اس آواز كو اٹھانے كے ليے كيا كيا اقدامات كيے جا سكتے ہيں۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اردو بولنے والے تو 1947 سے 1986 تک بھی تھے لیکن پھر کیا ہوا کہ یہ کہا گیا کہ اردو بولنے والوں کی حق تلفی کی گئی۔ اردو اسپیکنگ کی بڑی اکثریت تو لاہور میں بھی آباد ہے۔ میں جہاں رہتا ہوں وہاں ہر دس میں سے آٹھ گھر اردو سپیکنگ کے ہیں۔ لیکن انہیں تو اس سے کوئی تکلیف نہیں وہ تو اس سے بالکل لاتعلق ہیں۔ وہاں تو ایم کیوایم بھی کھڑی ہوتی ہیں لیکن چند سو ووٹلیتی ہے۔ اردو سپیکنگ لوگوں میں تو مولانا حسرت موہانی، لیاقت علی خان، مرزا غالب، ڈاکٹر عبدالقدیرخان، عبدالستار ایدھی، خواجہ ناظم الدین، حسین شہید سہروردی جیسے نمایاں لوگ ہیں لیکن ایم کیوایم جو اردو اسپیکنگ کمیونٹی کی دعویدار ہے اس کے پاس جاوید ٹنڈا، طاہر توپچی، عاطف عرفی، طاہر نوید پولکا، شاہ رخ مانی، اجمل پہاڑی، فیصل نفسیاتی، اشتیاق پولیس والا، کامران مادھوری جیسے لوگ ہیں۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اردو ہماری قومی زبان ہے، اور یہ پاکستان میں تب سے بولی اور سمجھی جاتی ہے جب سے مہاجروں کا نام و نشان بھی نہ تھا۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
| عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا | ننھا بچہ (14-09-11) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
مقبول
|
آپ کا مضمون کافی پسند آیا صرف مندجہ ذیل حصہ سے مجھے اختلاف ہے،
اقتباس:
خیر موضوع کے متعلق کچھ عرض ہے کہ میں گزشتہ 22 برس سے کراچی میں رہتا ہوں، اور 6 سے 8 برس تک میری تعلیمی ادارے وہ تھے جن میں اکثریت اُسی قومیت کی ہے، جن کو مالعموم مہاجر کہا جاتا ہے، واقع ہی، ایسی ہی باتیں اس کے دلوں میں چھپی ہیں، اگر آپ کی کسی سے نہایت قریبی دوستی ہو جائے اور آپ ان سے اس کے متعلق پوچھ لیں تو وہ کچھ اسی قسم کا جواب دیتے ہے۔ میرے خیال میں ہمارے ملک میں کوئی ایسسا قانون بنا دینا چاہیے، جس کی مدد سے لسانی اور قومیتی تقسیم کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کیا جاتا ہے، جیسے، کراچی کارڈ، سندھ کارڈ، پنجاب کارڈ وغیرہم جیسی اصطلاحات ہم اکثر سنتے ہیں۔ یہ فقط ایک تجویز ہے، عین ممکن کہ میں اس پر کچھ غلطی پر ہو، اگر کوئی بھائی/بہن میری اصلاح کریں تو مجھے خوشی ہوگی |
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (15-09-11) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | منتظمین (15-09-11) |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
شمشاد بھائی ایک بات ہے کہ جیسی گارھی اردو ہمارے یہ بھائی بولتے ہیں ویسی پنجاب میں کم بولی جاتی ہے........... اس لیے اردو سپیکنگ کہلوانا، کہنا یا سننا میرے خیال میں کوئی بری بات نہیں ہے..........بری بات یہ ہے کہ اس کی بنیاد پر تعصب کا مظاہرہ کیا جائے خواہ وہ مہاجر کی طرف سے ہو یا انصاری کی طرف سے !!!
|
|
|
|
|
|
#14 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,164
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہونے, ہے۔, گذارش, پورے, وطن, موبائل, مختلف, معاملہ, الفاظ, انٹر, اثر, اردو, استعمال, بنا, تمام, تعلقات, جائے, حضرات, خود, خدا, خطوط, زبان, شدت, طرح, عائد |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| رزق كو بڑھانے والے اعمال | شمشاد احمد | متفرقات | 1 | 01-11-10 11:47 PM |
| رزق كو بند كرنے والےاعمال | شمشاد احمد | متفرقات | 0 | 01-11-10 08:06 PM |
| نوكري | Wahid Mahmood | شعر و شاعری | 1 | 03-12-09 09:43 AM |
| موبائل پر آنے والے ميسج كو نشر كرنے كا مطالبہ | عبداللہ حیدر | مذہبی مسائل اور ان کا حل | 7 | 06-05-09 07:07 PM |