واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


New Year 2010 Resolutions نئے سال ۲۰۱۰ کی قراردادیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-01-10, 01:35 PM   #1
New Year 2010 Resolutions نئے سال ۲۰۱۰ کی قراردادیں
Hashims Hashims آف لائن ہے 02-01-10, 01:35 PM



New Year 2010 Resolutions نئے سال ۲۰۱۰ کی قراردادیں
(This is a bilingual English / Urdu Presentation)
سال ۲۰۰۹ جاتے جاتے پاکستان کو کئی نئے زخم دے گیا۔ ۲۸ دسمبر کو کراچی میں ہونے والا واقعہ، اور اس کے بعد لوٹ مار ہمارے معاشرہ کی ایک بھیانک تصویر پیش کرتی ہے۔
اسی طرح سال ۲۰۱۰ کے پہلے ہی دن ایک زبردست دہشت گرد حملہ حسن خیل گائوں ، لکی مروت، سرحد میں کئی معصوم جانیں لے گیا۔ ان سے نمٹنے اور زندگی جینے کے لیے ایک عزم اور حوصلہ کی ضرورت ہے۔ اپنے آپ سے کچھ عہد وپیماں کرنے کی ضرورت۔۔۔
مغربی ممالک میں ایک روایت ہے کہ نئے سال کے لیے کچھ اہداف، عہدوپیماں، اور قراردادیں طےکی جاتی ہیں۔
یہ عام طور پر ذاتی نوعیت کی ہوتی ہیں۔
تاہم، اگر اسے طبقاتی سطح پر تصور کرلیا جائے تو کوئی حرج نہیں۔
چنانچہ، جستجو ٹی وی آپ کے لیے چند مجوزہ عہدوپیماں پیش کرتا ہے۔
اپنی رائے سے آگاہ کیجیے۔

New Year 2010 Resolutions نئے سال ۲۰۱۰ کی قراردادیں

The New Year Resolutions



The new year 2010 has started on a grim note, as 2009 said a good-bye on a similar tone. The December 28, 2009 disaster in Karachi will long be remembered and its effects felt for many years until a full restoration of the burned out markets is done. On the other hand many innocents lost their lives due to a bomb attack in Hasan Khel, LuckyMarwat, NWFP on the very first day of 2010.
This all brings us to one conclusions: Make new resolutions for 2010, and implement them in true spirit.
We present you a few such proposals. Your feed back is welcome.
In the west, there is a tradition of making some personal resolves. Setting up certain desirable objectives to be achieved during the new year.
This can also be considered on the level of different parts of a society.
Justuju Tv suggests a few for you.

Your feedback is valuable and requested. Please use the comment form here, or write us directly at: JustujuTv@gmail.com





 
Hashims's Avatar
Hashims
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 54
شکریہ: 0
27 مراسلہ میں 61 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 180
Reply With Quote
Hashims کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (02-01-10)
جواب

Tags
com, comment, email, english, gmail, Justuju TV, New Year 2010 Resolutions, please, Terrorism Pakistan, use, کوئی, کراچی, گرد, پہلے, پاکستان, معاشرہ, you, تصویر, جائے, حملہ, حسن, دے, زندگی, سال, ضرورت, طور, عہد, عزم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Giant 500-year-old copy of Koran کنعان متفرقات 0 21-01-11 06:13 AM
ہنڈا سوک Honda Civic 2010 2010 مسافر دلچسپ اور عجیب 6 23-04-10 08:20 PM
Pakistan In Year: 3008 مزمل فاروق Chit Chat 2 17-05-08 02:20 PM
Happy New Year 2008 شیخ ہمدان ایس ایم ایس 0 01-01-08 12:24 AM
Ramadhan- The Best Month of the year Ashfaq Ahmed گپ شپ 0 11-09-07 04:36 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger