واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


Protocols of Learned Elders of Zion

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-11-08, 05:12 PM   #1
Protocols of Learned Elders of Zion
شیخ ہمدان شیخ ہمدان آف لائن ہے 01-11-08, 05:12 PM

ءمیں روس میں یہودیوں کی ایک کتاب شائع ہوئی تھی جس کا نام Protocols of the Learned Elders of Zion تھا۔ یہ ایک خفیہ دستاویز تھا جسے انٹرنیشنل جیوئش کانگریس سے چوری کیا گیا تھا۔ آج تک یہودی اس بات کو ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ یہ کتاب جھوٹی ہے اور ان کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ یہ کتاب ایک ایسا کوڈ تھا جس کے تحت یہودیوں نے دنیا پر اپنی حکمرانی قائم کرنی تھی، دنیا کو غلام بنانے، مالیاتی نظام کو قابو کرنے حتیٰ کہ اس کتاب میں مختلف ممالک کو تباہ و تقسیم کرنے کے طریقے شامل تھے۔ کتاب لکھنے والوں میں Rothschilds نے اہم کردار ادا کیا تھا۔ 1783ءمیں جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں روتھس چائلڈ خاندان جب ابھر رہا تھا تو اس وقت سے انہوں نے مذکورہ بالا کتاب لکھنے کا عمل شروع کردیا تھا۔ دیگر الفاظ میں کہا جائے تو یہ کتاب Manuel to Control the World تھی۔ کتاب میں پہلا اصول جو بیان کیا گیا ہے وہ یہ ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک میں آزادی و جمہوریت کا نظام نافذ کیا جائے جو آوارگی پر منتج ہوگا، اظہار کی آزادی اور صحافت کے ذریعے اس معاشرے میں اتنی افراتفری پھیلا دی جائے کہ سوچ سمجھ رکھنے والوں کی بات سننے سے انکار کردیا جائے اور جب حکمران کی مالیاتی سپلائی تباہ ہوجائے گی تو اس ملک پر قبضہ کرلیا جائے گا، قوم کو جوا، شراب، زنا اور بدکاری میں مست کردیا جائے کہ وہ اس کھیل کو سمجھنے کےلئے بالکل وقت ضائع نہ کریں۔
اسی سلسلے کی کڑی میں یہودیوں نے مسلمانوں کی خلافت تباہ کی، بیت المقدس پر قبضہ ہوا، بیلفور ڈیکلیریشن لکھا گیا جس کے نتیجے میں یورپ کو فیڈرل یو ایس ریزروز کا مقروض بنایا گیا۔ بیلفور ڈیکلیریشن کے تحت برطانوی حکومت کی جانب سے یہودیوں کو یہ بتانے کےلئے کہ ”ہم آپ کو اسرائیل دینے والے ہیں“ ایک خط لکھا گیا تھا جو برطانوی حکومت نے Rothschilds کو لکھا تھا۔

روتھس چائلڈ کے بارے میں فی الحال میں‌ صرف اتنا ہی بتا سکتا ہوں کہ یہ کوئی ایک آدمی نہیں‌ بلکہ ایک جرمن یہودی خاندان ہے جس کے اثاثوں کی قیمت 550 ٹریلین ڈالر ہے۔ میڈیا سے خفیہ رہنے والا اس خاندان کے اثاثے یا تو سونے کی شکل میں ہیں‌ یا پھر تیل کے ذخیروں کی صورت میں۔ یہ خاندان بینک آف انگلینڈ اور امریکا کے مرکزی بینک یو ایس فیڈرل ریزروز (جسے عام لوگ شاید امریکا کا سرکاری بینک سمجھتے ہیں جو کہ حقیقیت کے بالکل برعکس ہے) کے 53 فیصد حصص کا مالک ہے۔ روتھس چائلڈ کی بینک آف انگلینڈ کی ملکیت سے متعلق یہ دعوے دیئے جاتے ہیں کہ 1946ء میں برطانیہ نے بینک آف انگلینڈ کو نیشنلائز کردیا تھا لیکن یہ ساری نیشنلائزیشن کاغذی کارروائی کی حد تک ہی محدود ہے اور آج بھی بینک آف انگلینڈ کے سونے کے ذخائر اور پالیسی کا کنٹرول Rothschilds کے پاس ہے۔ خیر!!!! روتھس چائلڈ کے بارے میں‌ تفصیلی سیشن بعد میں‌ کریں گے لیکن یہ پوسٹ‌ لکھنے کا مقصد قارئین کو آگاہ کرنا ہے کہ میں‌ مندرجہ بالا کتاب The Protocols of the Learned Elders of Zion کا ترجمہ کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ انشاء اللہ جلد حاضر خدمت ہوگا۔

 
شیخ ہمدان's Avatar
شیخ ہمدان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 50
مراسلات: 280
شکریہ: 12
163 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 386
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شیخ ہمدان کا شکریہ ادا کیا
Farrukh (05-11-08), ندیم رفیع (06-11-08), محمدعدنان (01-11-08), مسافر (01-11-08)
پرانا 01-11-08, 05:16 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Protocols of Learned Elders of Zion

بہت اچھی اور معلوماتی تحریر ہے بھائی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-11-08, 05:53 PM   #3
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Protocols of Learned Elders of Zion

بھا ئی آپ نے بہت معلومات فراہم کی ہیں ھمیں مزید معلوما ت کا انتظار رھے گا
جزاک اللہ
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-11-08, 11:45 PM   #4
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Protocols of Learned Elders of Zion

شیخ صاحب !

کیا آپ اس کتاب کی بات کر رہے ہیں یا یہ کوئ اور ہے؟

یہودی پروٹوکول
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-11-08, 11:35 AM   #5
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 36
مراسلات: 61
کمائي: 1,707
شکریہ: 53
34 مراسلہ میں 85 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Protocols of Learned Elders of Zion

یہودی اور امریکی اس بات سے مکمل طور پر انکاری ہیں کہ ایسا کوئی پروٹوکول پایا جاتا ہے۔
ندیم رفیع آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-11-08, 05:38 PM   #6
Senior Member
 
شیخ ہمدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 50
مراسلات: 280
کمائي: 8,368
شکریہ: 12
163 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیخ ہمدان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Protocols of Learned Elders of Zion

جی ہاں، میں اسی کتاب کی بات کر رہا تھا لیکن مجھے یہ معلوم نہیں تھا کہ یہ کتاب پہلے ہی ترجمے کے مراحل سے گزر چکی ہے۔ اب اگر یہ موجود ہے تو پھر اسکے ترجمے کی ضرورت نہیں۔
شکریہ
شیخ ہمدان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
لوگ, مکمل, معلوم, world, آوارگی, آج, آدمی, اللہ, بھائی, تحریر, جلد, شہر, صحافت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
I've Learned محمدخلیل Chit Chat 0 03-07-08 11:58 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:17 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger