واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست > سیاسی تصاویر اور ویڈیوز



سیاسی تصاویر اور ویڈیوز اس فورم میں اپ مختلف سیاسی تصاویر اور ٹآک شو شیر کر سکتے ہیں


فوزیہ وہاب کی نمائش میں شرکت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-02-12, 04:37 AM  
فوزیہ وہاب کی نمائش میں شرکت
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 02-02-12, 04:37 AM

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
ارجنٹائن کے سفیر ایک نمائش میں شرکت کے لئے سفارتخانے میں پہنچنے پر پیپلز پارٹی کی رہنما اور ایم این اے فوزیہ وہاب کا استقبال کررہے ہیں۔


fozia-wahab.jpg

__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 538
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
compaq (03-02-12), dxbgraphics (02-02-12), rana ammar mazhar (03-02-12), فیصل ناصر (02-02-12), یاسر عمران مرزا (02-02-12), نبیل خان (02-02-12), ابو اسد (03-02-12), بنت حوا (03-02-12), حیدر (02-02-12), عبدالقدوس (03-02-12)
پرانا 04-02-12, 12:12 AM   #16
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتنا جلال كس بات پر بھائيو۔۔۔

ہماري وزير خارجہ بيرون ملك جاتي ہے تو سب سے ہاتھ ملاتي ہے۔
گورياں سفارت كار جب يہاں آتي ہيں تو ہمارے سارے گيدڑ دوڑ دوڑ كر ان سے ہاتھ ملاتے ہيں۔۔۔ بلكہ آنے والے عمراني خان كے سونامي كے روح رواں شاہ محمود قريشي اور ہيلري كلنٹن كي تصاوير تو ابھي تك لوگوں كے ذہنوں ميں ہيں۔
ہمارے وزير اعظم صاحب اور انجلينا جولي پر تو پاك نٹ پر بہت سے تبصرے ہوئے تھے۔
خود زرداري صاحب گے ايك امريكہ خاتون سے‌ہاتھ ملا كر نہ چھوڑے كا واقعہ بھي سب كو ياد ہو گا۔۔۔

فوزيہ بيچاري ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خير بيچاري تو نہيں۔۔‌اسي حمام كي ہے۔۔۔۔‌ليكن بھائيو۔۔۔۔۔۔۔ يہ اكيسويں صدي كا اخلاق ہے جس كا دونوں سفارت كاروں نے مظاہرہ كيا تم دقيانوس كيا جانو اكيسويں صدي اور اس كے‌تقاضے۔۔۔ آخر قوم كو ترقي بھي تو كراني ہے ۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔

Last edited by شمشاد احمد; 04-02-12 at 12:15 AM.
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (04-02-12), skjatala (04-02-12), عبدالقدوس (04-02-12)
پرانا 04-02-12, 03:51 AM   #17
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جہاں تک یاد پڑتا ہے محترمہ نے پی تی وی کے ڈراموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ تاہم پی ٹی وی پر اتنا کامیاب نہیں ہوئیں جتنا سیاست کے تھیٹر پر کامیاب ہو گئیں۔
پچھلے چند سالوں میں ان کی گڈی خوب عرج پر ہے۔

سچی بات ہے ۔ ۔ ۔ سفیر اور فوزیہ وہاب دونوں ہی پتا نہیں کیوں مکروہ سے لگ رہے ہیں
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (04-02-12), عبدالقدوس (04-02-12)
پرانا 04-02-12, 10:50 AM   #18
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
جہاں تک یاد پڑتا ہے محترمہ نے پی تی وی کے ڈراموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ تاہم پی ٹی وی پر اتنا کامیاب نہیں ہوئیں جتنا سیاست کے تھیٹر پر کامیاب ہو گئیں۔
پچھلے چند سالوں میں ان کی گڈی خوب عرج پر ہے۔

سچی بات ہے ۔ ۔ ۔ سفیر اور فوزیہ وہاب دونوں ہی پتا نہیں کیوں مکروہ سے لگ رہے ہیں
یہاں پھر سے مجھے وہ تھریڈ “ زاویہ نظر ” یاد آ جائے گا،

عام طور پر انجینئرنگ سے منسلک لوگ زاویہ کی پیمائش کا پیمانہ ڈیسیمل ڈگری استعمال کر تے ہیں ۔
پیمانے تو اور بھی بہت ہیں ،
بات نکلے گی تو دور تک جا پہنچے گی۔
معاملات اس ڈگری تک لے جانے میں قصور ہم بزرگوں کا ہی ہے۔ ( سوائے چند مخلص اور درد دل رکھنے والوں کے )
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (04-02-12)
پرانا 19-03-12, 06:45 PM   #19
Senior Member
مقبول
 
حوا کی بیٹی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2012
مقام: Sialkot
عمر: 25
مراسلات: 133
کمائي: 1,692
شکریہ: 36
72 مراسلہ میں 185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں صرف اتنا کہوں گی ہاتھ شیک ہینڈ کے لئے بڑھایا ہی کیوں بڑھائا گا ہے تبھی نوبت یہ آئی ہے ایک عورت لڑکی پر ڈیپینڈ کرتا ہے وہ کیا چاہتی ہے

ہماری والدہ نے بلکہ خالاؤں نے بھی ایسی تربیت کی ہے کوئی مرد شیک ہینڈ کے لیے ہاتھ بڑھائے ایون کہ بالغ بچہ بھی شیک ہینڈ کے لیے ہاتھ بڑھائے تو سوری کر کے منہ سے السلام علیکم کہہ دو یا آداب وغیرہ لیکن اپنا ہاتھ غیر مرد کے ہاتھ میں نہ دو ہاتھ پکڑنے کے بعد دوسری حرکت اکثر یہی ہوتی ہے
حوا کی بیٹی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حوا کی بیٹی کا شکریہ ادا کیا
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قومی اسمبلی؛ملعونہ آسیہ کے دفعہ کے لئے فوزیہ وہاب میدان میں آگئیں ALI-OAD خبریں 38 11-01-11 08:44 PM
رحمن ملک صوبوں میں انتشار پھیلارہے ہیں، شہباز شریف: فوزیہ وہاب کی داتا دربارآمد پر شدید نعرے بازی: روپ خبریں 0 03-07-10 02:53 PM
فوزیہ وہاب کا قابل مذمت اور گستاخانہ بیان جلالپوری سیاست 24 27-05-10 08:49 PM
پیپلز پارٹی کی فوزیہ وہاب کا بیٹا سائبر کرائم میں ملوث حیدر خبریں 2 22-12-09 08:58 PM
balli87 کوزیلی ناظم بننے پر مبارک باد دیں عرفان حیدر خاص آفرز اور اعلانات 11 05-08-08 01:40 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger