| سیاسی تصاویر اور ویڈیوز اس فورم میں اپ مختلف سیاسی تصاویر اور ٹآک شو شیر کر سکتے ہیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 247
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ميں نے آج تك كبھي ووٹ نہيں ديا۔۔۔ ليكن اس بار دل كرتا ہے كہ عمران كو ووٹ دوں۔۔۔۔ معلوم نہيں كيوں ميڈيا كا اثر ہے يا ڈوبتے كے لئے تنكے كا سہارا ہے۔۔۔۔ واللہ اعلم
بس خواہش ايك ہي ہے كسي بھي طرح بس كسي بھي طرح ميرا ملك ان مسائل سے نكل كر اپنے پاؤں پر كھڑا ہو جائے۔۔۔۔ كوئي بھي اس كو كھڑا كر دےميں اس كے ساتھ ہوں دل و جاں سے اس كے ساتھ ہوں۔۔۔۔ ليكن اس كے ساتھ ساتھ يہ بھي ايك حقيقت ہے كہ اس ملك كو اس كے پاؤں پر كھڑے كرنے كے لئے پٹے ہوئے گدھے بار بار آزمانے والے لوگ گدھوں سے بڑھ كر بيوقوف ہيں۔۔۔۔۔ اور اللہ نہ كرے كہ اس اليكشن كے بعد مجھے ہميشہ يہي كہنا پڑھے كہ ميں گدھوں سے زيادہ بيوقوف قوم ميں بستا ہوں۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں عمران خان کو کیوں ووٹ دوں؟
میں تو ووٹ اسے ہی دوں گا جو قیمے والے نان یا بریانی کھلائے گا۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
اپن نے بھی آج تک ووٹ نہیں دیا لیکن زندگی رہی تو اس بار ضرور ووٹ کروں گا۔ انشاءاللہ
میری چوائس گریٹ عمران خان ہی ہوں گے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, gif, ہے۔۔۔۔, پڑھے, پاؤں, كو, كے, ووٹ, ڈوبتے, قوم, لوگ, ميں, مسائل, معلوم, www, آج, اپنے, اثر, بار, خواہش, دل, سہارا, ساتھ, طرح, عمران |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیا آپ جو کچھ دیکھتے ہیں اسپر یقین کرتے ہیں یا پھر جو یقین رکھتے ہیں اسی کی طرح دیکھتے ہیں؟ | ناصحی | عمومی سائنس | 112 | 13-05-12 06:57 PM |
| پتلی کمر حسین سراپے کی ضمانت | جاویداسد | فیشن اور بیوٹی ٹپس | 1 | 01-01-12 02:21 AM |
| اڈیالہ جیل کے 11لاپتہ قیدی ہماری تحویل میں ہیں، خفیہ ایجنسیوں کا سپریم کورٹ میں اعتراف | گلاب خان | خبریں | 0 | 10-12-10 05:36 AM |
| سیلاب سے ملک بھر میں تیل کی دستیابی اور ترسیل شدید متاثر، استعمال میں 50 فیصد کمی | گلاب خان | خبریں | 0 | 18-08-10 03:24 AM |
| ایک تھریڈ میں کتنے شکریہ ادا ہو سکتے ہیں ۔ دیکھتے ہیں؟ | Real_Light | گپ شپ | 0 | 12-10-09 04:21 PM |