واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست > سیاسی تصاویر اور ویڈیوز



سیاسی تصاویر اور ویڈیوز اس فورم میں اپ مختلف سیاسی تصاویر اور ٹآک شو شیر کر سکتے ہیں


اس لڑکی نے وہ سب کہہ دیا جو ہم سب کہنا چاہتے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-11-11, 08:22 PM   #1
اس لڑکی نے وہ سب کہہ دیا جو ہم سب کہنا چاہتے ہیں
یاسر عمران مرزا یاسر عمران مرزا آف لائن ہے 17-11-11, 08:22 PM

یہ ویڈیو کچھ عرصہ قبل کی ہے جس میں یہ ایک لڑکی پاکستان کے حالات اور پاکستانی سیاستدانوں کے کرتوتوں کے متعلق بات کر رہی ہے، یہ وہی باتیں ہیں جو ہر پاکستانی کہنا چاہتا ہے۔

یہ کسی اجتماع کی دعوت بھی دے رہی ہے جو 20 مارچ کو ہونا تھا۔ اگر آپ کو اس سلسلے میں مزید معلومات ہوں تو شئر کر سکتے ہیں۔

__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com

 
یاسر عمران مرزا's Avatar
یاسر عمران مرزا
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 362
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-11-11), نبیل خان (18-11-11), محمد یاسرعلی (17-11-11), مرزا عامر (17-11-11), wajee (18-11-11)
پرانا 17-11-11, 08:45 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,151
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,293 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں تو کب کا اس کو تلاش کرتا پھر رہا ہوں تاکہ اس سے پوچھوں کہ وہ جلسہ کہاں گیا۔ خیر کُچھ اور باتیں بھی پوچھنی ہیں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-11-11), یاسر عمران مرزا (18-11-11)
پرانا 17-11-11, 10:47 PM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نوٹ :۔
20 مارچ کو 25 دسمبر اور مزارِ قائد کو لاہور سنا اور سنایا جائے۔
Mera Shehar Karachi - Daily Jang - Number One Newspaper of Pakistan
یہاں تو کسی جلسہ کی کوئی خبر نہیں ہاں ایک تصویر ہے احتجاجی مظاہرے کی
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (18-11-11), حیدر (18-11-11)
پرانا 17-11-11, 11:34 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
بلال الراعی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 195
کمائي: 5,881
شکریہ: 820
158 مراسلہ میں 527 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال الراعی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستان کے حرام حور حکمرانوں پر لعنت بے شمار۔۔
بلال الراعی آن لائن ہے   Reply With Quote
بلال الراعی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-11-11, 02:02 AM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب حجاج سے پہنچنے والی (برائیوں کی) شکایت ان (انس بن مالک رضی اللہ عنہ) سے کی گئی تو انھوں نے کہا کہ صبر کرو کیونکہ اس کے بعد جو دور تم پر آئے گا، وہ تو اس سے بھی بدتر ہو گا، اسی طرح ہمیشہ ہوتا رہے گا یہاں تک کہ تم اپنے پروردگار سے جا ملو اور میں نے (یہ سب) تمہارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (18-11-11), نبیل خان (18-11-11), محمد یاسرعلی (18-11-11), حیدر (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 06:21 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,295
کمائي: 26,572
شکریہ: 8,509
1,588 مراسلہ میں 3,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حقیقت کی عکاسی ہے
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 06:46 AM   #7
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بے شک رضی بھائی اور اس کے مثال آپ کے سامنے ہے کہ ہمیشہ بزرگ اپنے دور کو اچھا کہہ رہے ہوتے ہیں کیونکہ
آنے والا وقت پہلے سے برا ہوتا ہے آپ دیکھیں‌گئے کہ ایک دن آپ لوگ بھی اپنے بچوں کو کہہ رہے ہوں گئے کہ ہمارا دور تو بہت اچھا تھا۔
سورت العصر میں اللہ پاک زمانے کی قسم کھا کہ کہہ رہا ہے کہ انسان خسارے میں ہے سوائے ان کے جو ایمان والے ہیں‌۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (18-11-11), رضی (19-11-11)
پرانا 18-11-11, 07:12 AM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,358
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حیدر بھائی کو یاد ہوگا کہ یہ ویڈیو کتنی جلدی ختم کردی گئی تھی
پیرول
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 07:25 AM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,151
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,293 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں یار ! میرا دل جلانے کو ۔۔۔۔
خیر اچھا کیا تھا ۔ ورنہ شاید دل زیادہ جلتا بصورت دیگر۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 09:24 AM   #10
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,040
کمائي: 22,656
شکریہ: 870
1,311 مراسلہ میں 2,839 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب حجاج سے پہنچنے والی (برائیوں کی) شکایت ان (انس بن مالک رضی اللہ عنہ) سے کی گئی تو انھوں نے کہا کہ صبر کرو کیونکہ اس کے بعد جو دور تم پر آئے گا، وہ تو اس سے بھی بدتر ہو گا، اسی طرح ہمیشہ ہوتا رہے گا یہاں تک کہ تم اپنے پروردگار سے جا ملو اور میں نے (یہ سب) تمہارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے۔
رضی بھائی آپ کی بات درست ہے اورحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد سب سے اچھا دور بھی صحابہ اکرام علیھم الرضوان کا ہی تھا اور ان کا ذاتِ محمدی (صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم) پر کامل یقین تھا تبھی تو فرمایا "صبر کرو کیونکہ اس کے بعد جو دور تم پر آئے گا، وہ تو اس سے بھی بدتر ہو گا، اسی طرح ہمیشہ ہوتا رہے گا یہاں تک کہ تم اپنے پروردگار سے جا ملو اور میں نے (یہ سب) تمہارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے" وہ حضور (صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم) کے علم پر انگلی اُٹھانے کا سوچ بھی نہیں سکتے تھے ۔۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
مفتی (02-01-12), رضی (19-11-11)
جواب

Tags
ہونا, ہے۔, ہے،, کہہ, کہنا, پاکستان, پاکستانی, وہی, ویڈیو, قبل, لڑکی, چاہتے, چاہتا, مارچ, متعلق, مزید, معلومات, اجتماع, تھا۔, حالات, دے, دعوت, سیاستدانوں, سلسلے, عرصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger