| سیاسی تصاویر اور ویڈیوز اس فورم میں اپ مختلف سیاسی تصاویر اور ٹآک شو شیر کر سکتے ہیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ائیرپورٹ سے باہر نہیںآنے دیںگے جیساکہ چیف جسٹس کو نہیںآنے دیا اور لاشوں کے ڈھیر لگادئیے۔
یعنی ایم مصطفٰی کمال نے اعتراف کرلیا کہ 12 مئی کو لاشیںانہوں نے گرائی تھیں۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
یہ انسانی فطرت ہے اور عقیدت کا تقاضہ ہے کہ جو کسی کو اپنا رہبر و قائد مانے اس کی عزت کی حفاظت بھی کریے اگر زبانی بات کی جائے تو زبانی جواب دیا جائے ۔ ۔ ۔ یعنی جو لہجہ سامنے والہ استعمال کرے کم از کم وہی لہجہ دوسرا بھی استعمال کریے
کیا آپ عقیدت صحابہ میں ایسا نہی سمجھتے ؟ بے شک یہی سوچتے ہیں کہ جس نے صحابہ کو برا سمجھا وہ بدترین شخص ہے ۔ ۔ ۔ اگرچہ اس سے بہتر بات یہ تھی کہ خاموشی اختیار کی جاتی اور معاف کردیا جاتا جو کہ اللہ اور رسول ص کو اس بات سے زیادہ پسند ہے کہ جواب میں ویسا ہی برا بھلا کہا جائے ۔ ۔ اخلاقیات میں اور انسانیت میں یہ چیز اور یہ رویہ بہت ہی برا تصور کیا جاتا ہے ۔ ۔ ۔ اگر یہ واقعی برا ہے اور ہم دل سے برا سمجھتےہیں تو پھر ہر جگہ یہی سوچنا چاہیے ۔ ۔ ورنہ صرف چند ایک جگہ پر ۔ ۔ کیوں ۔ ۔ یعنی لسانی بنیادوں پر تو ہم کچھ اور سوچیں اور مذہبی بنیادوں پر کچھ اور سوچیں ۔ ۔ یہ تو منافقت ہوئی۔۔۔ جو کہ اسلام میں اور زیادہ بری شئے تسلیم کیا جاتی ہے۔۔ تو دیکھنا یہ ہے کہ کیا ہم جاہل ہیں یا جذباتی ہیں یا شیطانی وسواسوں میں گھرئے ہوئے ۔ ۔ ۔بے وقوف ؟ |
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (20-09-11) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,151
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,293 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| feature, ہور, کمال, کرلیا, پہ, پٹھے, پسند, ڈھیر, لاشوں, لعنت, چیف, مئی, مصطفٰی, الو, انسان, ائیرپورٹ, اعتراف, بنو, بچے, باہر, تے, جاہل, جسٹس, دیںگے, صحابہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|