واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست > سیاسی تصاویر اور ویڈیوز



سیاسی تصاویر اور ویڈیوز اس فورم میں اپ مختلف سیاسی تصاویر اور ٹآک شو شیر کر سکتے ہیں


ان سب کے منہ پر ایک طمانچہ جو عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ کا حصہ کہتے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-11-11, 11:16 PM   #1
ان سب کے منہ پر ایک طمانچہ جو عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ کا حصہ کہتے ہیں
یاسر عمران مرزا یاسر عمران مرزا آف لائن ہے 24-11-11, 11:16 PM

ویڈیو دیکھیے، بہت بڑی بڑی شخصیات عمران کے متعلق کیا کہتے ہیں۔



جو لوگ عمران خان کو اسٹیبلشمینٹ کا حصہ سمجھتے ہیں وہ اب خوابوں کی دنیا سے باہر نکل آئیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com

 
یاسر عمران مرزا's Avatar
یاسر عمران مرزا
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 359
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
نعیم۔ (27-11-11), محمدخلیل (24-11-11), حیدر (25-11-11)
پرانا 24-11-11, 11:23 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,987
کمائي: 49,043
شکریہ: 7,298
5,965 مراسلہ میں 15,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھے عمران بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔اور یہ بھی دیکھیں ایک نظر
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (25-11-11), حیدر (25-11-11)
پرانا 24-11-11, 11:42 PM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عمران خان كي حمايت حب علي ميں كي جا رہي ہے يا بغض معاويہ ميں
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
حیدر (25-11-11), راجہ اکرام (25-11-11)
پرانا 25-11-11, 12:45 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,358
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جو لوگ سمجھتے ہیں کہ عمران خان کی مدد اسٹبلشمنٹ نہیں کر رہی ان کے لئے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (25-11-11)
پرانا 25-11-11, 12:45 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,358
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جو لوگ سمجھتے ہیں کہ عمران خان کی مدد اسٹبلشمنٹ نہیں کر رہی ان کے لئے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-11-11, 01:20 AM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کسی کو تھپڑ مار کر اپنا ہمنوا بنایا جاسکتا ہے ؟

مجھے تو یہ ایک اور غنڈہ پارٹی کا آغاز لگا جس کے کارکن صرف اپنے سوا سب کو غدار ہی سمجھ رہے ہیں
شکریہ مجھے ویڈیو دیکھنے کی ضرورت نہیں
کیونکہ نتیجہ پہلے ہی سامنے آگیا ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ہادی (25-11-11), احمد نذیر (25-11-11), عبدالقدوس (25-11-11)
پرانا 25-11-11, 11:14 AM   #7
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,383
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فیصل بھائی کیا نتیجہ سامنے آ گیا ہے‌؟ ذرا وضاحت تو کریں‌؟
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-11-11, 11:17 AM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,265
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا عمران خان یہ سب کچھ بغیر اسٹیبلشمنٹ کے کر سکتا ہے؟؟
جواب
نہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (25-11-11)
پرانا 25-11-11, 11:19 AM   #9
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,383
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی نہیں، اسکا جواب ہے۔ عمران خان نے یہ سب اپنی 15 سالہ سیاسی محنت اور اپنے بے داغ ماضی سے حاصل کیا ہے۔

الزامات کا سلسلہ تو رکتا نہیں ہے چاہے کوئی بھی شخصیت ہو۔ آج تک قائد اعظم کو بھی انگریزوں کا ایجنٹ کہنے والے موجود ہیں۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
نعیم۔ (27-11-11)
پرانا 25-11-11, 11:19 AM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,265
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک سوال جو کسی ٹاک شو میں اٹھایا گیا تھا کہ حسین حقانی کا نام عمران کو تیس اکتوبر کو کس نے بتایا میمو والے معاملے میں‌جب کہ یہ خبر 15 نومبر کے لگ بھگ سامنے آئی ہے حسین حقانی کے ملوث ہونے کی ؟؟

__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
نعیم۔ (27-11-11)
پرانا 25-11-11, 11:21 AM   #11
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,383
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
کسی کو تھپڑ مار کر اپنا ہمنوا بنایا جاسکتا ہے ؟
یہ ایک دلائل پر مشتمل تمانچہ ہے جس سے مراد فقط ایک جواب ہے نہ کہ ایک تھپڑ
اور عمران خان کی غنڈہ پارٹی پر کتنے قتل، اغوا یا بھتہ خوری کے واقعات ثابت ہوے ہیں؟
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-11-11, 11:21 AM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,265
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-11-11, 11:22 AM   #13
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,383
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
ایک سوال جو کسی ٹاک شو میں اٹھایا گیا تھا کہ حسین حقانی کا نام عمران کو تیس اکتوبر کو کس نے بتایا میمو والے معاملے میں‌جب کہ یہ خبر 15 نومبر کے لگ بھگ سامنے آئی ہے حسین حقانی کے ملوث ہونے کی ؟؟

آپ نے شاید اس کا جواب ملاحظہ نہیں کیا۔

عمران 30 اکتوبر کو حقانی کے میمو سکینڈل کے متعلق کیسے جانتا تھا؟
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-11-11, 11:23 AM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,265
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا خیال ہے اسٹیبلشمنٹ جب عمران کو اوپر لانا چاہتی ہے تو ان لوگوں کو اس کی حمایت کرنے اور اس کی شان میں قصیدے گانے کا نہیں کہہ سکتی؟؟

اور عمران خان کے لیے اس سے خراب بات اور کیا گی کہ حسن نثار بھی اس کی حمایت کرتا ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-11-11, 11:25 AM   #15
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,383
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
ایسے غنڈے اور مجرموں کو جلد ہی تحریک انصاف سے نکال دیا جائے گا اور ان کے جرائم پر عدالتی کاروائی بھی ضرور ہو گی۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
.net, jpg, net, per, ویڈیو, لوگ, نکل, منہ, متعلق, اچھے, اسٹیبلشمنٹ, باہر, حصہ, خوابوں, خان, دیکھیں, دنیا, سمجھتے, شخصیات, طمانچہ, عمران, عمران خان, غنڈہ, غدار, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سٹیرائڈ بچوں کے لیے بھی اچھے نہیں پاکستانی شعبہ طب 2 15-10-10 04:15 PM
دین کی راہ میں سٹیج کو خیرباد محمدعدنان فن و فنکار 0 18-01-09 07:41 AM
اسٹیج اداکاراؤں کی ڈھلتی عمریں اور چڑھتے معاوضے instafotos ڈرامہ 0 27-01-08 05:19 AM
::: سرحد میں 181پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار ::: ابو کاشان خبریں 0 14-12-07 11:06 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger