واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست > سیاسی تصاویر اور ویڈیوز



سیاسی تصاویر اور ویڈیوز اس فورم میں اپ مختلف سیاسی تصاویر اور ٹآک شو شیر کر سکتے ہیں


اپنی زمینیں بچائو۔۔۔غریبوں کو ڈبو دو۔۔۔ دوسرا حصہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-08-10, 11:31 PM   #1
اپنی زمینیں بچائو۔۔۔غریبوں کو ڈبو دو۔۔۔ دوسرا حصہ
فرحان دانش فرحان دانش آف لائن ہے 18-08-10, 11:31 PM

اپنی زمینیں بچاکر غریبوں کو ڈبو دیا ۔۔اےآروائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میزبان کاشف عباسی 18اگست 2010کی ریکاڈنگ ضرور دیکھیں ۔





__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk

 
فرحان دانش's Avatar
فرحان دانش
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 438
Reply With Quote
پرانا 19-08-10, 11:33 AM   #2
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,221
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کاشف عباسی نے انجمن جاگیرداراں اینڈوڈیراں کو بے نقاب کر دیا ہے
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-10, 02:11 AM   #3
Senior Member
 
مشال خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Kuwait
مراسلات: 388
کمائي: 6,375
شکریہ: 292
268 مراسلہ میں 802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مشال خان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مشال خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
کاشف عباسی نے انجمن جاگیرداراں اینڈوڈیراں کو بے نقاب کر دیا ہے
الطافی ٹولے نے بھی جناح آباد کو بچانے کے چکر میں بلوچستان کے غریب لوگوں پر بند توڑ کر پانی چھوڑ دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مشال خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-10, 06:07 AM   #4
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,221
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مشال خان مراسلہ دیکھیں
الطافی ٹولے نے بھی جناح آباد کو بچانے کے چکر میں بلوچستان کے غریب لوگوں پر بند توڑ کر پانی چھوڑ دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تمہاری عقل مندی کو داد دینے کو جی چاہتا ہے لکھنے سے پہلے سوچ تو لیا کرو کہ کیا لکھ رہے ہو ؟؟؟
سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین جان محمد جمالی اور سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی نے الزام عائد کیا ہے کہ جیکب آباد شہر اور نے اپنی زمینیں بچانے کیلئے وفاقی وزیراعجاز جکھرانی نے نے کوئٹہ بائی پاس پر نور واہ کو کٹ لگوایااور بلوچستان میں پانی چھڑوا دیا ۔ جس کے باعث جعفر آباد اور دیگر علاقے ملیامیٹ ہوگئے۔اب کیفیت یہ ہے کہ پورے ضلع میں اس قدر خشک زمین بھی دستیاب نہیں جس پر ریلیف کیمپ بھی قائم کیا جاسکے۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کوئٹہ, کاشف, پانی, پروگرام, وزیراعظم, چھوڑ, نیوز, نقاب, میزبان, آباد, اگست, اپنی, انجمن, بے, بلوچستان, جناح, حصہ, دیکھیں, دو۔۔۔, دوسرا, ریکارڈ, عقل, عباسی, غریب, غریبوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بلا اجازت دوسروں کے گھروں میں داخل نہ ہوا کرو عبداللہ حیدر خاندانی زندگی 3 21-04-09 08:39 AM
قادیانی اور دوسرے کافروں میں فرق غازی اسلام عقیدہ رسالت 51 26-03-09 09:27 PM
لفظ ماں دنیا کی دوسری زبانوں میں ابو عمار گپ شپ 11 06-11-08 09:00 PM
شہزادہ ولیم نے دوسری مرتبہ منشیات سمگلروں کے خلاف کارروائی میں حصہ لیا Real_Light خبریں 2 30-07-08 08:19 PM
اسامہ بن لادن کا دو دنوں میں دوسرا پیغام چاچا کمال خبریں 0 21-03-08 07:56 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger