واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست > سیاسی تصاویر اور ویڈیوز

سیاسی تصاویر اور ویڈیوز اس فورم میں اپ مختلف سیاسی تصاویر اور ٹآک شو شیر کر سکتے ہیں

اکلوتا عمران خان۔۔۔ لازمی دیکھیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-10-11, 12:33 PM   #1
اکلوتا عمران خان۔۔۔ لازمی دیکھیں
محمدخلیل محمدخلیل آن لائن ہے 26-10-11, 12:33 PM

سچا وہی ہوتا ہے جس کے دشمن بھی اسے سچا کہیں۔

محمدخلیل's Avatar
محمدخلیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,987
شکریہ: 7,298
5,965 مراسلہ میں 15,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 355
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (26-10-11), پاکستانی (26-10-11), احمد نذیر (26-10-11), بنت حوا (26-10-11), حیدر (26-10-11), عبدالقدوس (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 01:06 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,987
کمائي: 49,043
شکریہ: 7,298
5,965 مراسلہ میں 15,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

---------------------------------------------
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ابوسعد (26-10-11), احمد نذیر (26-10-11), بنت حوا (26-10-11), حیدر (26-10-11), عبدالقدوس (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 01:08 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,265
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کون کتنا سچا ہے اس کا فیصلہ تو وقت ہی کرے گا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (26-10-11), ابوسعد (26-10-11), حیدر (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 03:05 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,987
کمائي: 49,043
شکریہ: 7,298
5,965 مراسلہ میں 15,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وقت تو کر رہا ہے آپ نے آنکھیں بند کی ہوئی ہیں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ابوسعد (26-10-11), حیدر (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 03:20 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,265
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے آنکھیں کھولی تھیں، لیکن ساہیوال میں ضبط ہونے والی ضمانت نے پھر بند کروادیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ابوسعد (26-10-11), حیدر (26-10-11), عبدالقدوس (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 05:54 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,987
کمائي: 49,043
شکریہ: 7,298
5,965 مراسلہ میں 15,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاہاہاہہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 06:53 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,213
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عمران کو ایک دو سیٹ مل جائے بڑی بات ہو گی ورنہ وہی ن ق پی ایم وہی سیاست وہی عوام کا رونا دھونا کچھ نہیں ہونے کا رے کاکا
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (26-10-11), حیدر (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 08:43 PM   #8
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,354
کمائي: 52,349
شکریہ: 4,405
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
کون کتنا سچا ہے اس کا فیصلہ تو وقت ہی کرے گا
میرے خیال میں عمران کی سچائی اور حسن نیت پر تو کسی کی دو رائے نہیں ہوسکتیں البتہ ہاں سیاسی طور پر ان سے اغلاط کا وقوع کوئی ناممکن بات نہیں سو اس ضمن میں انکے بہت سے فیصلوں یا رائے سے اختلاف تو کیا جاسکتا ہے مگر انکے خلوص اور نیت اور سچائی پر انگلی اٹھانا ہرگز درست عمل نہیں ۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
میں نے آنکھیں کھولی تھیں، لیکن ساہیوال میں ضبط ہونے والی ضمانت نے پھر بند کروادیں
یہ ایک نان سیریس اعتراض ہے ۔ نیوز نائٹ ودھ طلعت میں یہی اعتراض جب احسن اقبال نے کیا تو طلعت حسین نے اسے سیریسلی نہیں لیا اور صاف صاف کہا کہ رانا عمر فاروق عمران خان کا کنڈیڈیٹ نہیں تھا ۔اسی طرح ایک اور ٹی وی پروگرام میں بھی جب پی ایم ایل این نے یہی کریڈٹ لینے کی کوشش کی تو اس کے اینکر نے بھی اسے اسی طرح سے ٹریٹ کیا اور پی ایم ایل این کو قبل از وقت بغلیں بجانے سے روکا ۔
خیر نیوز نائٹ کا یہ والا پروگرام دیکھنے والا ہے اس میں ہمایوں اختر نے اگلے الیکشن کے لیے عمران خان کو ایک بڑی ابھرتی ہوئی قوت کے طور پر صاٍف صاف تسلیم کیا ہے اور چند سیاسی مشورے بھی دیئے ہیں بحرحال میری نظر میں ساہیوال الیکشن کے حوالہ سے عمران کی مقبولیت کا اندازہ لگانا درست عمل نہیں بالخصوص جب سیاسی بصیرت کے حوالے اس پہلو کو دیکھا جائے کہ پی ایم ایل این کے کینڈیڈیٹ نے پی پی پی پی اور پی ایم ایل ق کے مشرکہ کینڈیڈیٹ کو قریبا ہاف ہاف لیڈ سے شکست دی لہذا مبصرین کے لیے یہ پہلو بھی قابل توجہ ہونا چاہیے ۔نیز اگر ساہیوال الیکشن کے حوالہ سے عمران خان کے حمایت یافتہ بندہ کی شکست کو اگر تحریک انصاف کی " ایٹ دا گراونڈ "مقبولیت سمجھ بھی لیا جائے تو پھر بھی میری نظر میں یہ عمران خان کی شکست نہیں بلکہ ہم ساری قوم کی بحیثیت قوم شعور کی اور بیداری کی شکست ہے مگر تاہم یہ میری ذاتی رائے ہے ۔۔والسلام
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (26-10-11), محمدخلیل (26-10-11), بنت حوا (26-10-11), حیدر (26-10-11), رضی (26-10-11), سحر (27-10-11)
پرانا 26-10-11, 08:48 PM   #9
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,354
کمائي: 52,349
شکریہ: 4,405
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
عمران کو ایک دو سیٹ مل جائے بڑی بات ہو گی ورنہ وہی ن ق پی ایم وہی سیاست وہی عوام کا رونا دھونا کچھ نہیں ہونے کا رے کاکا
میری اپنی ذاتی بصیرت بھی یہی کہہ رہی ہے کہ ایسا ہی ہوگا ا س مرتبہ نون لیگ نسبتا پیپلز پارٹی سے کچھ زیادہ سیٹیں لے جائے گی نتیجتا ایک اور مخلوط حکومت بنے گی جس میں سندھ حکومت پیپلز پارٹی بنالے گی ایم کیوں ایم سے ملکر پنجاب میں وہی نون لیگ مرکز میں بھی نون لیگ جبکہ سرحد اور بلوچتان میں اے این پی اور جمعیت علمائے اسلام ان دونوں کا مخلوط حکومتیں بنانے میں مرکزی کردار ہوگا ۔
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (26-10-11), حیدر (26-10-11), رضی (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 09:03 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,265
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
۔نیز اگر ساہیوال الیکشن کے حوالہ سے عمران خان کے حمایت یافتہ بندہ کی شکست کو اگر تحریک انصاف کی " ایٹ دا گراونڈ "مقبولیت سمجھ بھی لیا جائے تو پھر بھی میری نظر میں یہ عمران خان کی شکست نہیں بلکہ ہم ساری قوم کی بحیثیت قوم شعور کی اور بیداری کی شکست ہے مگر تاہم یہ میری ذاتی رائے ہے ۔۔والسلام

اب قوم کی ساری بیدار مغزی، شعور، اخلاص، حب الوطنی، فکر و نظر، دانش و بینش کا واحد معیار یہی ٹھہرا؟؟

کچھ زیادہ نہیں ہو گیا ؟؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (26-10-11), بنت حوا (26-10-11), حیدر (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 10:44 PM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,151
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,293 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلے مجھے بھی یہی وہم ہوتا تھا کہ عمران خان کی ٹیم اچھی ہو نہ ہو، یہ بندہ خود پُر خلوص ہے۔ اور یہی بات اہم ہوتی ہے۔ لیکن پچھلے کُچھ عرصے سے اس نے جو محض چھوٹی ٹنڈ اور بڑی ٹنڈ کے خلاف اپنی توپیں گرم کی کوئی ہیں اور آری و ٹی ٹی کی طرف نرمی برت رہا ہے تو مجھے اس کے خلوص پر بھی وہم سا ہونے لگا ہے۔ حالانکہ میں چھوٹی ٹنڈ اور بڑی ٹنڈ کا حامی قطعاَ نہیں ہوں۔

یاد دہانی کرواتا چلوں کہ وہم کا کوئی علاج نہیں سوائے۔ ۔ ۔ خود عمران خان میں برتاؤ میں مناسب تبدیلی کے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (27-10-11), رضی (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 11:45 PM   #12
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,354
کمائي: 52,349
شکریہ: 4,405
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں

اب قوم کی ساری بیدار مغزی، شعور، اخلاص، حب الوطنی، فکر و نظر، دانش و بینش کا واحد معیار یہی ٹھہرا؟؟

کچھ زیادہ نہیں ہو گیا ؟؟
ناںںںںںںںںںںںںں راجہ بھائی زیادہ بالکل نہیں ہوا بس زوایہ فکر کی بات ہے عمران ان سارے خصائص کا معیار نہیں بلکہ یہ سارے خصائص ہی اصل معیارات ہیں اب بدقسمتی سمجھیئے کہ اس وقت سوائے عمران کہ باقی چند معدودے ہی ان خصائص کے حقیقی مصداق نظر آتے ہیں ۔
پھر سمجھیئے میں عمران کی بات نہیں کرتا بلکہ اس قوم کو جو 60 سال سے زائد ہوگئے لتریشن کرواتے اس حساب سے اس کی بیدار مغزی اور بے حسی اور شعور کی بات کرتا ہوں ۔
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-10-11, 11:47 PM   #13
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,354
کمائي: 52,349
شکریہ: 4,405
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
پہلے مجھے بھی یہی وہم ہوتا تھا کہ عمران خان کی ٹیم اچھی ہو نہ ہو، یہ بندہ خود پُر خلوص ہے۔ اور یہی بات اہم ہوتی ہے۔ لیکن پچھلے کُچھ عرصے سے اس نے جو محض چھوٹی ٹنڈ اور بڑی ٹنڈ کے خلاف اپنی توپیں گرم کی کوئی ہیں اور آری و ٹی ٹی کی طرف نرمی برت رہا ہے تو مجھے اس کے خلوص پر بھی وہم سا ہونے لگا ہے۔ حالانکہ میں چھوٹی ٹنڈ اور بڑی ٹنڈ کا حامی قطعاَ نہیں ہوں۔

یاد دہانی کرواتا چلوں کہ وہم کا کوئی علاج نہیں سوائے۔ ۔ ۔ خود عمران خان میں برتاؤ میں مناسب تبدیلی کے۔
ٹیکنیکلی ساونڈ اعتراض نہیں ہے جبکہ منطقی اعتبار سے بھی درست نہیں ایک پارٹی کو محض یا پھر زیادہ ہدف تنقید بنانا ہرگز اس کا متقاضی نہیں کہ دوسری سے اختلاف نہیں یا گٹھ جوڑ ہے ۔۔۔۔باقی عقلمند راہ اشارہ کافی است
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-10-11, 12:27 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,265
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹوکول مراسلہ دیکھیں
ناںںںںںںںںںںںںں راجہ بھائی زیادہ بالکل نہیں ہوا بس زوایہ فکر کی بات ہے عمران ان سارے خصائص کا معیار نہیں بلکہ یہ سارے خصائص ہی اصل معیارات ہیں اب بدقسمتی سمجھیئے کہ اس وقت سوائے عمران کہ باقی چند معدودے ہی ان خصائص کے حقیقی مصداق نظر آتے ہیں ۔
پھر سمجھیئے میں عمران کی بات نہیں کرتا بلکہ اس قوم کو جو 60 سال سے زائد ہوگئے لتریشن کرواتے اس حساب سے اس کی بیدار مغزی اور بے حسی اور شعور کی بات کرتا ہوں ۔
معدودے چند
اس اجمال کی اگر تفصیل ہو جائے تو خوب رہے گا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
آبی ٹوکول (28-10-11)
جواب

Tags
فیصلہ, ہونے, ہوتا, کھولی, کروادیں, کرے, وہی, وقت, والی, لیکن, لازمی, نیوز, آنکھیں, اکلوتا, اسے, تھیں،, جائے, دیکھیں, دشمن, سیاست, ساہیوال, ضمانت, ضبط, عوام, عمران

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وہ آنکھیں کیسی آنکھیں ہیں؟ زبیر پروین شاکر 16 26-12-11 02:21 PM
وہ آنکھیں کیسی آنکھیں ہیں؟ سیپ میری ڈائری 2 26-10-11 11:59 AM
اُدھر سے وار ہوتا تو اِدھر سے پیار ہوتا میاں شاہد امیر مینائی 1 17-10-10 10:05 AM
نہ تھا کچھ تو خدا ہوتا، کچھ نا ہوتا تو خدا ہوتا The Great شعر و شاعری 1 14-09-09 02:43 PM
عجب اپنا حال ہوتا جو وصال یار ہوتا میاں شاہد داغ دہلوی 0 14-04-08 05:13 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:20 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger