واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست > سیاسی تصاویر اور ویڈیوز



سیاسی تصاویر اور ویڈیوز اس فورم میں اپ مختلف سیاسی تصاویر اور ٹآک شو شیر کر سکتے ہیں


بچوں كے پہنچ سے دور ركھيں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-10-11, 12:44 AM   #1
بچوں كے پہنچ سے دور ركھيں
شمشاد احمد شمشاد احمد آف لائن ہے 15-10-11, 12:44 AM


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 
شمشاد احمد's Avatar
شمشاد احمد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 267
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (18-10-11), احمد نذیر (15-10-11), حیدر (15-10-11), سیفی خان (16-10-11), عروج (15-10-11)
پرانا 15-10-11, 10:13 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,265
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اختتامیہ کیا ہے اس کا ؟؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (18-10-11), احمد نذیر (15-10-11), حیدر (15-10-11), شمشاد احمد (18-10-11)
پرانا 15-10-11, 01:39 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,908
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پسٹل کا ٹریگر اتنا لائیٹ ہوتا ہے کہ اتنا چھوٹا بچہ بھی دبا لے؟؟
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (18-10-11), حیدر (15-10-11), شمشاد احمد (18-10-11)
پرانا 15-10-11, 03:36 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,151
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,293 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا بھی یہی خیال ہے کہ پسٹل کا ٹریگر کافی سخت ہوتا ہے۔
یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ہمارا اسلحہ عرصہ دراز سے استعمال نہیں ہوا تو ایسا ہوا ہو
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (18-10-11)
پرانا 15-10-11, 05:21 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سبھی نقصان دِہ اشیاء کے لیے خاص احتیاط ھی اچھی ھوتی ھے ۔ایک باورچی نے پروگرام میں یہاں تک کہا تھا کہ تیز چُھری کبھی گھر میں نہیں ھونی چاھئیے کونکہ بچوں کے غصے اور عقل کا دُور دُور تک ساتھ نہیں ھوتا۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
حیدر (15-10-11), شمشاد احمد (18-10-11)
پرانا 15-10-11, 05:47 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 178
کمائي: 2,655
شکریہ: 562
36 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پسٹل کا ٹریگر اتنا لائیٹ تو نہیں ھوتا
تبتیلا انجم آف لائن ہے   Reply With Quote
تبتیلا انجم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (15-10-11)
پرانا 16-10-11, 12:00 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,908
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عروج آنٹی بچوں کی کیا بات کرتے ہیں۔ میرے بھانجے اتنا کاپی کرتے ہیں کسی کو دیکھ کے کہ سوچ ہے ہماری۔ اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم کبھی انکے سامنے مرغی ذبح نہیں کرواتے۔ بچوں کو احساس تک نہیں ہوتا کہ یہ خطرناک کام ہے۔
ہم نے پی سی کو پاسورڈ ہی اس لئے لگایا ہے کہ چھوٹا بھانجا( اڑہائی سال کا ہے ) رات کو جب بھی آنکھ کھلے کمپیوٹر والے کمرے میں جا کے پی سی چلا کے (ماوس پہ فل کنٹرول ہے)کارٹون دیکھنے لگ جاتا ہے۔ کوئی احساس نہیں اندھرے کا،نہ رات کا ڈر۔
آج اس سے بڑے کو مار پڑی اس بات پہ کہ ٹائی لگانے کے بہانے رسی سے اپنا ہی گلا دبا لینے لگا تھا۔حیرت کی بات یہ ہے کہ بڑا اندھرے سے بہت ڈرتا ہے۔
میرے نزدیک بچوں کی پرورش اور حفاظت دنیا کا مشکل ترین کام ہے۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (16-10-11), سیفی خان (16-10-11)
پرانا 16-10-11, 01:56 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,424
شکریہ: 2,138
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گولی چلتے ہی پسٹل پریشر سے پیچھے ہوجاتا ہے۔
dxbgraphics آن لائن ہے   Reply With Quote
dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (16-10-11)
پرانا 16-10-11, 06:58 PM   #9
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,512
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آج کل کے بچے تو بس خدا کی پناہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-10-11, 12:58 AM   #10
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گويا پاك نٹ كے اسلحہ ڈيلر يہ كہہ رہے ہيں كہ ويڈيو جعلي ہے۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (18-10-11)
پرانا 18-10-11, 07:19 AM   #11
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,512
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نہیں ویڈیو اصلی ہے پسٹل جعلی ہے ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-10-11, 08:19 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,295
کمائي: 26,572
شکریہ: 8,509
1,588 مراسلہ میں 3,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو بھی ہے سبق آموز ہے
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (18-10-11)
جواب

Tags
ہوتا, ہے۔, ہمارا, کافی, گھر, پروگرام, یہی, كے, لائیٹ, چھوٹا, ؟؟, ایسا, اتنا, اختتامیہ, اسلحہ, استعمال, بچہ, بچوں, خیال, دور, دبا, سخت, عقل, عرصہ, غصے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رنگوں اورسیکڑوں انسانوں کے ذریعے تخلیق کیے گئے پورٹریٹ زارا دلچسپ اور عجیب 0 26-02-11 12:03 PM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:21 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger