واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست > سیاسی تصاویر اور ویڈیوز



سیاسی تصاویر اور ویڈیوز اس فورم میں اپ مختلف سیاسی تصاویر اور ٹآک شو شیر کر سکتے ہیں


تصویروں میں مصر کا انقلاب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-02-11, 05:51 PM   #1
تصویروں میں مصر کا انقلاب
عارف اقبال عارف اقبال آف لائن ہے 02-02-11, 05:51 PM

تصویروں میں مصر کا انقلاب












 
عارف اقبال's Avatar
عارف اقبال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 457
Reply With Quote
عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 02-02-11, 08:43 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,191
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ پاک رحم فرمائے
آمین
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
عارف اقبال (03-02-11)
پرانا 03-02-11, 12:49 AM   #3
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مبارک کے حامیوں اور مخالفین میں جھڑپوں کے دوران اب تک پانچ سو سے زائد افراد زخمی ہوچکے ہیں





__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات
عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-02-11, 12:56 AM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,651
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عارف بھائی ایران کی سبز تحریک کا بھی کبھی حوالہ دیں وہ کس طرح‌چلی تھی؟
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
عارف اقبال (03-02-11)
پرانا 03-02-11, 02:41 AM   #5
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
عارف بھائی ایران کی سبز تحریک کا بھی کبھی حوالہ دیں وہ کس طرح‌چلی تھی؟
منتظمین صاحب، سبز تحریک ایران کے صدارتی انتخابات میں پیدا ہوئی ۔
صدر محمود احمدی نژاد کی دوبارہ کامیابی پر بلاشبہ امریکہ، اسرائیل اور اسلام دشمن مغربی ممالک کو مایوسی ہوئی مگر وہ ہم مسلمانوں کو آپس میں لڑوانے کے لیے ہر طرح خرچ کرتے ہیں۔امریکہن سی آئی اے کا بجٹ کئی گنا کر دیا گیا ہے کہ وہ ایران میں انتشار پھیلائیں۔
الیکشن میں احمدی نژاد کو 61 فیصد ووٹ ملے،مگر اپوزیشن کو بھی 37 فیصد ووٹ ملے، اور 37 فیصد بہت بڑی تعداد ہے چاہے یہ 61 فیصد کے سامنے اقلیت ہی کیوں نہ ہو۔
ایران کی ایک اور حقیقت یہ بھی ہے کہ اپوزیشن بہت سے گروپوں پر مشتمل ہے ، جبکہ حکومت ایک واحد گروپ ہے۔
اس اپوزیشن میں اصلاح پسند ہیں جو خود کو اسلام پسند ہی کہتے ہیں ۔ اور سبز تحریک کا نام بھی اپنے آپ کو اسلام پسند بتانے کے لیے چنا ہوا تھا۔ مگر شاہ پسندوں کا گروہ اس میں شامل ہوگئے، اور پھر ایرانی نسل پرست نیشنلسٹوں کا گروہ ہے جو مکمل طور پر عرب اور اسلام کا مخالف ہے پھر سوشلست اور دیگر چند گروہ ، یہ سب بھی ان کو ساتھ دینے لگے تا حکومت کو اس اتحاد کے ذریعے شکست دیا جائے۔ یہ تمام گروہ حب علی سے زیادہ بغض معاویہ کے مانند اکھٹے ہوگئے تاکہ موجودہ حکومت کو گرا سکیں مگر پھر بھی ناکام ہوئے
ایران کے صدارتی انتخاب میں مبینہ دھاندلیوں کے خلاف احتجاجی ریلیوں کے پیچھے بھی ایران کے اسلامی نظام کے مخالفین کا عمل دخل تھا تاہم ایرانی قائدین نے معاملہ فہمی اور بصیرت سے کام لے کر دشمنان ایران کی سازشیں ناکام بنا دی ہیں۔ ووٹوں کی دوبارہ گنتی ہوگئی اور حقیقت بھی سامنے آگئی۔
اب بھی مصر میں مبارک پسندوں کے نام پر انقلابیوں کو ڈبایا جا رہا ہے۔
میری اردو کی لکھائی کی رفتار نٹ پر بہت کم ہے پر بھی امید ہے کم ہونے کے باوجود آپ کے لیے یہ باتیں مفید ہوں۔

Last edited by عارف اقبال; 03-02-11 at 11:58 AM.
عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
9/11, com, jpg, photo, press, previous, upload, فرمائے, پاک, پانچ, مبارک, مخالفین, مصر, world, www, افراد, ایران, اللہ, انقلاب, تصویروں, جھڑپوں, رحم, زائد, زخمی, سو


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قائد اعظم محمد علی جناح (RA) تصویروں کے آئینہ میں خرم شہزاد خرم قائد اعظم (RA) 28 25-12-10 03:56 PM
ڈاکٹر علامہ محمد اقبال صاحب تصویروں کے آئنہ میں خرم شہزاد خرم شاعر مشرق علامہ اقبال 20 26-08-09 09:40 PM
اسرائیلی درندوں کی “غزہ“ میں بربریت(تصویروں کی زبانی) ایکسٹو خبریں 7 27-01-09 10:19 AM
ٹوکیو میں چہرے کی شناخت اور 8 منتخب چہروں کی خود بخود تصویر لینے والے کیمرے کی نمائش وجدان دلچسپ اور عجیب 2 15-05-08 10:18 AM
غالب صاحب تصویروں کے آئنہ میں خرم شہزاد خرم دیوان غالب 4 18-09-07 09:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger