| سیاسی تصاویر اور ویڈیوز اس فورم میں اپ مختلف سیاسی تصاویر اور ٹآک شو شیر کر سکتے ہیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 490
|
||||
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,151
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,293 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Man with a Mission
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | قاسمی (02-11-11), نیلم خان (03-11-11), نبیل خان (03-11-11), احمد نذیر (02-11-11), سام (02-11-11), شمشاد احمد (02-11-11), عبداللہ آدم (03-11-11), عبداللہ حیدر (02-11-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زیارت ہی میں بیماری کے دوران قائد اعظم ایک نرس کی خدمت سے متاثر ہوئے اور پوچھا ” بیٹی میں تمہارے لیے کیا کرسکتا ہوں“ نرس نے کہا ” پنجاب سے تعلق رکھتی ہوں سارا خاندان پنجاب میں ہے میں اکیلی کوئٹہ میں پڑی ہوں، آپ میرا ٹراسفر پنجاب کرادیں“۔ قائد نے اداس لہجے میں فرمایا ” سوری بیٹی یہ کام محکمہ صحت کا ہے گورنر جنرل کا نہیں۔
ویسے ذلیل کے سسر کو کس نے کہا تھا کہ پسندیدہ لوگوں کو ترقی دے۔ یہ ڈکٹیٹر اسکے بعد کے تمام جمہوری مداریوں سے بہتر تھا۔
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (03-11-11), نبیل خان (03-11-11), احمد نذیر (02-11-11), حیدر (03-11-11), سام (02-11-11), شمشاد احمد (02-11-11), عبدالقدوس (02-11-11), عبداللہ آدم (03-11-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
رضی بھائی پھر دیکھ لیں اس ذلیل کے سسر نے پہچان لیا تھا کہ اب کوئی اچھاجمہوری مداری نہیں ہے لہذا اس کو ہی سامنے لایا جائے تاکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آگے کچھ سمجھ نہیں آرہا کیا لکھوں خالی جگہ آپ خود پر کرلیں
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
حیدر بھائی سمجھ نہیں آرہی آج کل آپ انڈین علم بردار کیوںبنے ہوئے ہیں
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,133
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کہا جارہا ہے جھک کے ،،۔۔،۔،آج تیرا ہے کل میرا ہے
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا | قاسمی (02-11-11), نیلم خان (03-11-11), نبیل خان (03-11-11), حیدر (03-11-11), شمشاد احمد (02-11-11), عبداللہ آدم (03-11-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,303
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 794 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ سر آپ نے مجھے ترقی دی
میری یہ ترقی آپ کی تنزلی کاباعث بنے گی کیونکہ آپ نے مجھے اوپرپہنچنے کا طریقہ بتلادیا ہے ۔ کہ بےوقت کی کراسنگ کیسے کی جاتی ہے ۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (03-11-11), نبیل خان (03-11-11), حیدر (03-11-11), راجہ اکرام (02-11-11), شمشاد احمد (02-11-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
کچھ یوں کہا ہو گا جنرل ضیاء الحق شہید نے شہیدِ جمہوریت سے کہ
سر آپ مجھے اوپر لائے اب دیکھیں میں آپ کو بھی کیسے اوپر بھیجتا ہوں |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا | قاسمی (02-11-11), نیلم خان (03-11-11), نبیل خان (03-11-11), احمد نذیر (02-11-11), حیدر (03-11-11), سیفی خان (02-11-11), شمشاد احمد (02-11-11), عبداللہ آدم (03-11-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,213
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ضیا نے بہت اچھا کام کیا تھا
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
كون سے كام كي آپ بات كر رہے ہيں۔ بھٹو كو اوپر بھيجنے والا يا كوئي اور؟؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,213
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھٹا کی فصل کاٹ دی ۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,651
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لومڑ کی شیر کی مکارانہ خوشامد
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مَیں نے ضیاء شہید کا دَور دیکھا ھؤا ھے جبھی آج کی بے راہ روی ،بے حیائی ،ٹی وی پر بےلباسی اور مہنگائی بُری لگتی ھے۔ اب ایسا سادہ مزاج شخص نہ آئے گا نہ بُرائیاں کم ھؤں گی۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔ |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ضیاء سے پہلے کیا معاشرے میں بے راہ روی عام تھی ؟
ایسا نہیں تھا بے راہ روی تو وقت سے ساتھ ساتھ معاشرے میں سرایت ہوتی رہی ہے اس میں ضیاء کا کوئی کارنامہ نہیں ہر تقریر کے آغاز یں بسم اللہ اور الحمداللہ کہدینے سے کوئی مومن نہیں بن جاتا چور ہمشہ چور ہی رہے گا چاہے کوئی بھی کھال پہن لے ضیاء وہ کردار ہے جس نے آج کے سیاستدان جنم دئے برائی سے زیادہ برائی کی ماں خراب ہوتی ہے پاکستان کے سارے مسائل اسی شخص کے دور سے شروع ہوئے اور آج اپنی انتہا پر ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (03-11-11), نبیل خان (03-11-11), محمد یاسرعلی (03-11-11), احمد نذیر (03-11-11), حیدر (03-11-11) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
فیصل بھائی ویسے تو مجھے بھی ضیاء الحق سے کوئی خاص ہمدردی نہیں مانا کہ موجودہ دور کے سیاہ ست دانوں کی فیصل کسی حد تک ضیاء مرحوم کی بوئی ہوئی ہے مگر کیا اس سے پہلے کے سیاہ ست ٹھیک تھے جو ملک کو ہی دو ٹکرے کر چکے تھے
1956 تک تو آئین ہی پہ متفق نہ ہو سکے صرف وزیراعظم اور گورنرجنرل یہ بدلتے رہے۔ 1958 میں پہلا مارشل لاء لگوا دیا 1962 میں دوسرا مارشل لاء لگوا دیا اور 1971 تک پہنچتے پہنچتے ملک کو ہی دو حصوں میں تقسیم کردیا |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| mission, ہوں،, فرمایا, کوئٹہ, کس, پوچھا, پڑی, پسندیدہ, قائد, متاثر, with, اعظم, بہتر, بیٹی, تھا۔, تمام, تبصرہ, ترقی, جامع, خاندان, خدمت, رکھتی, زیارت, سوری, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| كيا كھويا كيا پايا | شمشاد احمد | عمومی بحث | 1 | 03-11-11 02:18 PM |
| اسرائيل سے ہماری كيا دشمني ہے۔ | زبیرافتحار | اپکے کالم | 7 | 11-09-11 01:53 PM |
| كياشكريہ كا بٹن ختم كيا جائے۔۔۔۔ | شمشاد احمد | گپ شپ | 31 | 11-06-11 04:08 PM |
| جس نے بھى نماز ترك كى اس نے كفر كيا ۔ | sahj | مطالعہ حدیث | 1 | 08-06-09 06:50 PM |
| بلاگ كيا ہے ؟ | چاچا کمال | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 04-12-07 09:12 AM |