واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست > سیاسی تصاویر اور ویڈیوز

سیاسی تصاویر اور ویڈیوز اس فورم میں اپ مختلف سیاسی تصاویر اور ٹآک شو شیر کر سکتے ہیں

جس میں نہ ہو انقلاب موت ہے وہ زندگی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-09-11, 11:49 AM   #1
جس میں نہ ہو انقلاب موت ہے وہ زندگی
محمدخلیل محمدخلیل آن لائن ہے 22-09-11, 11:49 AM

عمران خان کا ساتھ دیں
بہتر مستقبل اور روشن پاکستان کے لیے

Attached Images
 
محمدخلیل's Avatar
محمدخلیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,987
شکریہ: 7,298
5,965 مراسلہ میں 15,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 261
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (22-09-11), محمد یاسرعلی (22-09-11), مرزا عامر (22-09-11), عروج (22-09-11)
پرانا 22-09-11, 12:31 PM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

باوجود سخت محنت کے عمران خان کو الیکشن ہارنا ہوگا ۔ کیونکہ یہ اچھا لیڈر تو ہے لیکن مکار سیاست دان نہیں
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (22-09-11), محمد یاسرعلی (22-09-11), راشد احمد (22-09-11)
پرانا 22-09-11, 12:40 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,987
کمائي: 49,043
شکریہ: 7,298
5,965 مراسلہ میں 15,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آج کل کے حالات میں استغفار اور حَسْبُنَا اللّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُO کا کثرت سے وٍرد کریں ۔ان شاءاللہ حالات بدل جائیں گے

بھائی یہ لکھ کر بھی مایوس ہیں آپ؟؟؟
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (22-09-11), محمد یاسرعلی (22-09-11)
پرانا 22-09-11, 12:57 PM   #4
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

الحمد للہ مایوس نہیں ہوں اصل بات کر رہا ہوں ۔ اگر تو ایجینسیز نے اپنا رول پلے کر دیا تو شاید عمران خان کے آنے کے امکانات ہو جائیں ۔ ملک سے باہر رہنے والوں کو شاید پاکستان کی فکر ملک میں رہنے والوں سے زیادہ ہوتی ہے۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (22-09-11)
پرانا 22-09-11, 01:03 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
باوجود سخت محنت کے عمران خان کو الیکشن ہارنا ہوگا ۔ کیونکہ یہ اچھا لیڈر تو ہے لیکن مکار سیاست دان نہیں
بالکل صحیح کہا

جھوٹ کا بول بالا
سچ کا منہ کالا
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
راشد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (22-09-11)
پرانا 22-09-11, 01:11 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,987
کمائي: 49,043
شکریہ: 7,298
5,965 مراسلہ میں 15,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں اپنا ووٹ ایمانداری سے عمران کو دونگا۔
اور اگر اللہ کو منظور ہوا تو اگلا صدر عمران خان ہی ہے۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (22-09-11), نبیل خان (22-09-11), مرزا عامر (22-09-11), عروج (22-09-11)
پرانا 22-09-11, 01:14 PM   #7
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
میں اپنا ووٹ ایمانداری سے عمران کو دونگا۔
اور اگر اللہ کو منظور ہوا تو اگلا صدر عمران خان ہی ہے۔
بھائی آپ کو کچھ غلطی لگ رہی ہے۔ آپ ووٹ دے کر عمران خان کو صدر صرف اس وقت بنا سکتے ہیں جب آپ خود ُپارلیمنٹ کے ممبر ہوں ۔ اور عمران خان نے انتخابات میں حصہ نہ لیا ہو۔
عوام کے ووٹ سے عمران خان صرف پارلمنٹ کے رکن منتخب ہو سکتے ہیں ۔ قومی یا صوبائی۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (22-09-11)
پرانا 22-09-11, 01:28 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو موجودہ سیاسی اور الیکشن کا نظام ہے اس نظام میں‌عمران خان کا آنا ناممکن ہے۔

اگر عمران خان آبھی گیا تو میرا سوال ہے کہ کیا عمران خان آصف زرداری، نواز شریف کو کرپشن کی بناء‌پر جیل ڈال سکتا ہے؟
اگر اس نے ان دونوں کو جیل میں‌ڈال بھی دیا تو یہ پھر ہیرو بن جائیں گے کیونکہ یہ لوگ کہیں گے کہ عمران خان نے ان سےسیاسی انتقام لیا ہے۔اگر عمران خان ان سیاستدانوں کا احتساب کرے گا۔ پیپلزپارٹی سندھ کارڈ کھیلنا شروع کردے گی۔ ایم کیوایم کراچی کارڈ کھیلنا شروع کرے گی۔ اے ین پی پختون کارڈ کھیلے گی اور ن لیگ پنجاب کارڈ کھیلنا شروع کردے گی۔

سارے سیاستدان آپس میں‌مل جائیں گے، میڈیا اور اخبارات کو خرید لیں گے، غیرملکی طاقتیں ان کا ساتھ دینا شروع کردیں گی۔
اور اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک عمران خان کو ہٹا نہ دیا جائے۔

میرے بھائیو! سیاست اور حکمرانی صرف زرداری اور شریف برادران کا حق ہے۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (22-09-11), محمد یاسرعلی (22-09-11)
پرانا 22-09-11, 01:58 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,642
کمائي: 28,537
شکریہ: 7,148
2,972 مراسلہ میں 8,778 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
میں اپنا ووٹ ایمانداری سے عمران کو دونگا۔
اور اگر اللہ کو منظور ہوا تو اگلا صدر عمران خان ہی ہے۔
ایک شیر کا بچہ کچھ نہیں‌کرسکتا لہذا اس "شیر کے بچے" یا "مہدی آخر الزماں" کے انتظار کے بجائے۔۔۔۔ ایک بہترین "حکومت چلانے کے قابل گروہ " ۔۔۔ مجلس شوری یا سینیٹ کا انتخاب کیجئے جس کے مجموعی اختیارات "ایک بندے" سے زیادہ ہوں
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (22-09-11), محمد یاسرعلی (22-09-11), مرزا عامر (22-09-11), عروج (22-09-11)
پرانا 22-09-11, 02:14 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,987
کمائي: 49,043
شکریہ: 7,298
5,965 مراسلہ میں 15,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیکن میرا سے سب الگ قسم کا پوائینٹ آف ویو ہے ۔
اور میں یہ جانتا ہون کہ ایک اکیلا آدمی بھی بہت کچھ کر سکتا ہے۔
اور عمران خان ہارنے والون یا پھر ہار مان لینے والوں میں‌سے نہیں‌ہے۔
بس دفعہ انسان کا جزبہ اتنا سچا ہوتا ہے کہ 72 آدمی بھی پورے لاو لشکر کا منہ توڑ جواب دے دیتے ہیں 313 کا بھی حساب لگا لیں۔
بس خدا کی مرضی شامل ہونی چاہیے اکیلا عمران خان ہی سب پر بھاری ہوگا۔
ہوگا یا نہیں ہوگا۔ کم از کم نواجوانوں کو چاہیے کہ اپنی سوچ تو جوان رکھیں۔ اپنا ڈر نکال دیں کہ نواز یا زرداری یا الطاف کچھ کر سکیں گے۔
انشاء اللہ کچھ نہیں‌ہوگا۔ اور اللہ بھی کمزروں کا ساتھ نہیں۔ دینا چاہیے وہ شیر ہو یا شیر کا بچہ۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (22-09-11), مرزا عامر (22-09-11), عروج (22-09-11)
پرانا 22-09-11, 04:25 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ووٹ سے یاد آیا کہ گھر گھر مہم والے ابھی تک تو نہیں آئے تو دوسرا طریقہ ووٹ کے اندراج کا بتادیں ۔پی ایم کر دیں تو محفوظ بھی ھو جائے گا۔ جس دن بھی فراغت ملی اسی دن پڑھ لوں گی۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔

Last edited by عروج; 22-09-11 at 04:27 PM.
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-09-11, 08:04 PM   #12
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
میں اپنا ووٹ ایمانداری سے عمران کو دونگا۔
اور اگر اللہ کو منظور ہوا تو اگلا صدر عمران خان ہی ہے۔
بھائی اگر عمران خان صدر بنا تو آئین کے مطابق تو پھر صرف نام کا ہی صدر ہوگا ہاں اگر زرداری والا طریقہ استعمال کرے تو پھر طاقت کا واحد سر چشمہ ہو گا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راشد احمد مراسلہ دیکھیں
جو موجودہ سیاسی اور الیکشن کا نظام ہے اس نظام میں‌عمران خان کا آنا ناممکن ہے۔

اگر عمران خان آبھی گیا تو میرا سوال ہے کہ کیا عمران خان آصف زرداری، نواز شریف کو کرپشن کی بناء‌پر جیل ڈال سکتا ہے؟
اگر اس نے ان دونوں کو جیل میں‌ڈال بھی دیا تو یہ پھر ہیرو بن جائیں گے کیونکہ یہ لوگ کہیں گے کہ عمران خان نے ان سےسیاسی انتقام لیا ہے۔اگر عمران خان ان سیاستدانوں کا احتساب کرے گا۔ پیپلزپارٹی سندھ کارڈ کھیلنا شروع کردے گی۔ ایم کیوایم کراچی کارڈ کھیلنا شروع کرے گی۔ اے ین پی پختون کارڈ کھیلے گی اور ن لیگ پنجاب کارڈ کھیلنا شروع کردے گی۔

سارے سیاستدان آپس میں‌مل جائیں گے، میڈیا اور اخبارات کو خرید لیں گے، غیرملکی طاقتیں ان کا ساتھ دینا شروع کردیں گی۔
اور اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک عمران خان کو ہٹا نہ دیا جائے۔

میرے بھائیو! سیاست اور حکمرانی صرف زرداری اور شریف برادران کا حق ہے۔
بلکل سچ کہہ رہے ہیں بھإئی
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
ووٹ سے یاد آیا کہ گھر گھر مہم والے ابھی تک تو نہیں آئے تو دوسرا طریقہ ووٹ کے اندراج کا بتادیں ۔پی ایم کر دیں تو محفوظ بھی ھو جائے گا۔ جس دن بھی فراغت ملی اسی دن پڑھ لوں گی۔
جی ہمارے گھر عید کے تیسرے دن ہی بندہ آیا تھا بھائی اور امی کی ووٹ تھی میری نہیں بنی تھی خود ہی فارم پور کر کے لیا گیا تھا کے ووٹ بن جائے گی حالانکہ میری پہلے ووٹ بنی ہوٕئی تھی
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (22-09-11)
پرانا 22-09-11, 09:03 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,295
کمائي: 26,572
شکریہ: 8,509
1,588 مراسلہ میں 3,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دوستو میں خود الیکشن لڑنے کا ارادہ رکھتا ہوں دو ووٹ تو میرے پاس پکے ہیں باقی جو اللہ کو منظور
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوگا, کیونکہ, پاکستان, لیکن, مکار, موت, محنت, مستقبل, آج, الیکشن, انقلاب, باوجود, بدل, جائیں, خان, دیں, دان, روشن, زندگی, سیاست, سیاست دان, ساتھ, سخت, عمران, عمران خان

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسا مہ بن لاڈن کی موت یا موت کا ڈرامہ ۔از؛ ڈاکٹر نگہت نسیم ۔سڈنی سیفی خان عمومی بحث 18 10-06-11 12:38 AM
بغاوت کامیاب ہو جائے تو انقلاب بن جاتی ہے اور انقلاب ناکام ہو جائیں تو بغاوت کہلاتے ہیں ذوالفقار علی عمومی بحث 1 30-04-11 09:28 PM
مرزا کی اپنے ہی پاخانہ میں گر کر عبرت ناک موت کا منظر غازی اسلام عقیدہ رسالت 63 20-04-11 09:45 AM
اک دن مرنا ہے آخر موت ہے۔۔۔۔ ایک نمازی کی سجدے کی حالت میں موت(ویڈیو) ایکسٹو متفرقات 2 09-03-11 01:54 PM
رسالت اور نبوت میں فرق حیدر Rehan عقیدہ رسالت 76 23-07-10 01:05 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger