واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست > سیاسی تصاویر اور ویڈیوز



سیاسی تصاویر اور ویڈیوز اس فورم میں اپ مختلف سیاسی تصاویر اور ٹآک شو شیر کر سکتے ہیں


دانش سکول

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-09-11, 08:33 PM   #1
دانش سکول
زبیرافتحار زبیرافتحار آف لائن ہے 11-09-11, 08:33 PM

کیا جو پہلے سکول موجود ہیں ان کو مزید بہتر نہیں کیا جاسکتا.ان میں پانی اور دوسری سہولیات مہیا نہیں کی جا سکتی
Name:  03_02.gif
Views: 52
Size:  62.3 KB

__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!

 
زبیرافتحار's Avatar
زبیرافتحار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 270
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-09-11), فرحان دانش (19-09-11), پاکستانی (19-09-11), نیلم خان (12-09-11), حیدر (12-09-11), رضی (12-09-11), عبدالقدوس (11-09-11), عبداللہ آدم (13-09-11)
پرانا 12-09-11, 04:27 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,164
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-09-11, 09:23 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شہباز شریف جب سے وزیر اعلٰی بنا ہے بونگیاں ہی مارتا جارہا تھا۔
پنجاب میں‌ہزاروں کی تعداد میں سکولز ہیں اور یہ سکولز باتھ رومز، فرنیچر، کمپیوٹر لیبارٹریوں، سائنس لیبز سے محروم ہیں بعض سکولز کی عمارات ایسی خستہ ہیں کہ کسی بھی وقت گرسکتی ہیں۔ شہباز شریف نے جن علاقوں میں دانش سکول بنائے ہیں وہاں پر دوسرے سکولوں کی‌حالت یہ ہے کہ وہاں سکولز میں بچے نہیں جانور پڑھتے ہیں یعنی سکولز میں جاگیرداروں نے گائے، بھینسیں باندھ رکھی ہیں۔

ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ دانش سکولز کے پیسے ان سکولز پر لگتے۔ تعلیمی نظام بہتر بنایا جاتا۔

دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی ہے۔آج بھی پنجاب کے سرکاری سکولز میں ایک دونی دونی دو دونی چار پڑھایا جاتا ہے۔ رٹا سسٹم، غیر معیاری تعلیمی نصاب سرکاری سکولز میں رائج ہے۔

تعلیم کسی بھی حکومت کی ترجیح نہیں‌رہی۔ انہیں‌ڈر ہے کہ اگرپاکستانی پڑھ لکھ گئے تو وہ کہیں ان پر حکومت نہ کرنے لگ جائیں۔ اس لئے یہ لوگ قوم کو جاہل اور ناخواندہ رکھنا چاہتے ہیں۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (19-09-11), رضی (19-09-11), عبدالقدوس (19-09-11)
پرانا 19-09-11, 09:52 PM   #4
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,221
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان کو "پالیسی میں تسلسل" کی بہت ضرورت ہے۔ کیونکہ جب نئی حکومت آتی ہے وہ پرانی حکومت کے تمام اچھے برے منصوبے ختم کر دیتی ہے جس سے نقصان صرف عوام اور سرکاری خزانے کا ہوتا ہے۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
راشد احمد (20-09-11), رضی (19-09-11)
جواب

Tags
کمپیوٹر, گئی, پہلے, پیسے, پانی, وقت, وزیر, لوگ, چار, نظام, مہیا, موجود, مزید, بہتر, بچے, جاہل, جاسکتا, دوسری, دانش, سہولیات, سکول, سائنس, شکریہ, شریف, عمارات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger