واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست > سیاسی تصاویر اور ویڈیوز



سیاسی تصاویر اور ویڈیوز اس فورم میں اپ مختلف سیاسی تصاویر اور ٹآک شو شیر کر سکتے ہیں


درختوں کا قتل عام اور لاہور کا نظارہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-07-10, 10:43 PM   #1
درختوں کا قتل عام اور لاہور کا نظارہ
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 17-07-10, 10:43 PM

آپ اس کے متعلق کیا کہتے ہیں‌

Attached Thumbnails
p2-02.jpg  


 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 300
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (18-07-10), ھارون اعظم (18-07-10), محمدخلیل (17-07-10), مرزا عامر (18-07-10), احمد بلال (18-07-10), احمدنواز (19-07-10), عبدالقدوس (18-07-10)
پرانا 18-07-10, 07:00 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری سمجھ سے بالاتر ہے کہ لاہور ہی کیوں؟ باقی شہروں‌میں کیا ایسا نہیں ہورہا؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (18-07-10), احمد بلال (18-07-10), جاویداسد (18-07-10), عبداللہ آدم (18-07-10)
پرانا 18-07-10, 07:14 AM   #3
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,089
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,717 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

غریب دا رزق اے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نبی صلی اللہ علیہ و سلم کے دور میں بھی لوگ لکریاں کاٹ کر پیت بھرتے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ کوئی غلط کام نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شریعت کی رو سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔






آہو
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (18-07-10), احمد بلال (18-07-10), جاویداسد (18-07-10), عدنان دانی (18-07-10)
پرانا 18-07-10, 08:47 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,908
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
میری سمجھ سے بالاتر ہے کہ لاہور ہی کیوں؟ باقی شہروں‌میں کیا ایسا نہیں ہورہا؟
"اور مجھے یہ سمجھ نہیں‌آئی کہ
آپکو لاہور کا نام کھٹکا ، مجھے کیوں نہیں‌کھٹکا "

کیا لاہور کے خلاف پروپیگنڈے چل رہے ہیں آج کل ؟؟؟
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (18-07-10), جاویداسد (18-07-10), عبدالقدوس (18-07-10)
پرانا 18-07-10, 09:31 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لاہور کے خلاف نہیں بھائی پورے ملک کے خلاف چل رہےہیں کہیں پنجابی اور کہیں بلوچی کہہ تنقید کی جارہی ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (18-07-10), احمد بلال (18-07-10), جاویداسد (18-07-10)
پرانا 18-07-10, 06:00 PM   #6
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,248
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
غریب دا رزق اے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نبی صلی اللہ علیہ و سلم کے دور میں بھی لوگ لکریاں کاٹ کر پیت بھرتے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ کوئی غلط کام نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شریعت کی رو سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔





آہو
لکڑیوں کے لئے ٹہنایاں کاٹ لیں پورا درخت نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انڈہ کھائیں پوری مرغی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔؟ درخت لگانا ثواب بھی قرار دیا گیا ۔ایک درخت لگانے سے کتنے افراد کو آکسیجن ملتی ہے اور اس دور میں تو بہت ضروری ہے جب ہر طرف آلودگی ہی آلودگی ہے تو ایسے میں درختوں میں اضافہ ہونا چاہیے ۔لکڑیاں کاٹ لیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر درخت نہیں
__________________
جاویداسد
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (18-07-10), اویسی (19-07-10)
پرانا 18-07-10, 06:03 PM   #7
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,248
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
میری سمجھ سے بالاتر ہے کہ لاہور ہی کیوں؟ باقی شہروں‌میں کیا ایسا نہیں ہورہا؟
زیر نظر تصویر کیوں کے لاہور کی ہے اور اس بات کے پیچھے مینار پاکستان کا خوبصورت منظر ہے اس لئے ساتھ لکھا ہے کہ لاہور کانظآرہ
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (18-07-10), اویسی (19-07-10), عبدالقدوس (18-07-10), عدنان دانی (18-07-10)
پرانا 28-07-10, 01:20 AM   #8
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

درختوں کی حفاظت کی این جی اوز اور مفکرین

انسانوں کی ان ضروریات کو کسی اور طرح پورا کر دین جن کو وہ درختوں سے پورا کرتے ہیں تب تو ‏آپ درخت کاٹنے پر تنقید کریں یا اس کو برا سمجھیں۔۔

مگر وسائل پر قابض عناصر اس طرف توجہ نہیں دیتے اور غریب کی روزی ہی ان کو بری لگتی ہے۔

او اللہ کے بندو ‏آپ مجھے بتاؤ یہ جو غریب انسان درخت گدھا گا‎ڑی پر لے جا رہا ہے۔ اس سے بنایا جانے والا سامان عیش و عشرت کون استعمال کرے گا اور کون خریدے گا ۔
اس کو اور مجھے کیا ملنے والا ہے۔

بس لعن طعن
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہیں‌, کوئی, کاٹ, قتل, لوگ, لاہور, نام, نظارہ, متعلق, آج, ایسا, اللہ, باقی, بالاتر, خلاف, دور, دا, درختوں, رو, رزق, سلم, سمجھ, عبدالقدوس, غلط, غریب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لذت آشنائی- گذشتہ مکمل - زندگی کی پنہاں حقیقتوں اور لذتوں سےآشکار ہوں گوہر اپکے کالم 2 29-12-10 09:44 AM
نفرتوں کو محبتوں کے ذریعے ہی ختم کیا جا سکتا ہے، صابر بدر جعفری خرم شہزاد خرم فن و فنکار 1 19-10-10 08:15 AM
باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کر کے احمدنواز شعر و شاعری 23 12-11-09 03:14 PM
::::::: عید اور نعمتوں کا شکر ::::::: اللہ کی نعمتوں پر شکر اس طرح تو نہیں کیا جاتا ::::::: عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 1 15-09-09 11:16 AM
باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کرکے aliali شعر و شاعری 5 05-12-07 02:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger