واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست > سیاسی تصاویر اور ویڈیوز



سیاسی تصاویر اور ویڈیوز اس فورم میں اپ مختلف سیاسی تصاویر اور ٹآک شو شیر کر سکتے ہیں


ریاست ختم شہزادے باقی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-03-10, 03:34 PM   #1
ریاست ختم شہزادے باقی
محمد الیاس محمد الیاس آف لائن ہے 25-03-10, 03:34 PM

[Seen Lasht women came on roads | GroundReport
چترال میں کئی جھگڑے ایسے چل رہے ہیں جن میں ٤١ سال پہلے ختم ہونے والی چترال کی ریاستی نظام کے خاتمے کے وقت کے نہ ہوئے فیصلے ہونا باقی ہیں۔ ایسے گاؤں کے گاؤں ہیں جن کو چترال کے بادشاہ نے اپنے پسندیدہ لوگوں کے نام کر دئے تھے اور انکو سند جاری کی ہوئی ہے۔ ان میں ایسے اسناد بھی ہیں جو حقیقت میں جعلی ہیں اور پُرانی ریاستی اداروں کے اثر کے تحت بنائ گئی ہیں۔ چونکہ ہمارے موجودہ ملک میں سرمایہ دارانہ نظام ہے اسوجہ سے اگر چترال میں کسی اور خاندان کا فرد بھی حکومتی صوبائی یا مرکزی شورٰی میں بیٹھتا ہو تب بھی انکی نہیں‌ چلتی اور چترال کی سابقہ ریاست کے نام نہاد شہزادوں کا پاکستانی حکومتی اداروں میں بڑا عمل دخل رہتا ہے۔ اس قسم کے جھگڑوں میں حکومتی ادارے ان نام نہاد شہزادوں کی پوری پُشت پناہی کرتے ہیں جبکہ باقی عوام کی شکایت پر کوئی کان نہیں دھرا جاتا۔ یہاں تک ہوتا رہا ہے کہ گاؤں کے لوگوں پر بغیر پُوچھے مقدمات درج کئے گئے ہیں اور ان کی قانونی شکایت پر بھی کان نہیں دھرا جاتا رہا ہے۔ اس معاملے میں امنییّتی اداروں کا بھی کوئی قصور نہیں ہے کیونکہ وہ وہی کرتے ہیں جن کی بالائی حکّام کی طرف سے ھدایت ہوتی ہے۔ اس تمام گڑ بڑ میں حکومتی اداروں کے ناقص نظام اور بدعنوانی کا بڑا ہاتھ ہے اور ہمارے حکمران ہاتھی کے کان میں آرام فرما ہیں۔ مثلا“ ایک شخص کے گھر میں صدر مشرّف سربراہ ہوتے جا کر چائے پی کر آرام فرمائے اور اس شخص کے رابطے میں کُچھ سالار اور سیاسی سرکردہ افراد ہوں تو مقامی تھانے کا داروغہ اس کے خلاف کسی شکایت کا کیا پرچہ کاٹے گا۔
یہ تصاویر چترال کے گاؤں سین لشٹ کے لوگوں کی ہے جن کے ١٠١ خاندانوں پر مشتمل لوگوں کو یہاں رہنے کو جگہ دی گئی تھی اور پھر ان پر ایک مقامی شہزادے نے مقدّمہ چلایا کہ وہ جگہ خالی کر دیں۔ یوں حکومتی اداروں کے ذریعے انکے گھروں کو عدالت سے شہزادے کے حق میں فیصلے کے ساتھ خالی کرایا جا رہا ہے۔ جن لوگوں کو نکالا جا رہے ہے یہ اسماعیلی فرقے کے سادہ لوح لوگ ہیں۔ ایسے دوسرے کئی گاؤں بھی ہیں جن پر مزید بے دخلی کی کاروائی ہونی ہے۔ یاد رہے کہ چترال کے لوگ وفادار اور پُرامن لوگ ہیں اور ایسی ایک اور کاروائی لوگوں کی ملک کے خلاف نفرت پیدا کرانے کی ایک پُر خلوص کوشش ہوگی۔

Attached Thumbnails
chitral-news-19-mar.jpg  


Last edited by محمد الیاس; 25-03-10 at 03:38 PM..

 
محمد الیاس's Avatar
محمد الیاس
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 303
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-03-10), فیصل ناصر (25-03-10), پاکستانی (25-03-10), ھارون اعظم (25-03-10), منتظمین (25-03-10)
پرانا 25-03-10, 11:04 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,662
کمائي: 254,785
شکریہ: 53,124
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پرنس کریم آغا خان کو ان لوگوں کی مدد کرنی چاھیئے ۔ ۔ ۔
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-03-10), محمد الیاس (25-03-10)
پرانا 25-03-10, 11:29 PM   #3
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
کمائي: 9,475
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وہ خود شمالی علاقوں میں شیخ الجبل بننے کے خواب دیکھ رہا ہے، اس کو اپنے اسماعیلیوں کی نسبت مفاد پرست عناصر سے زیادہ دلچسپی ہے۔
محمد الیاس آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (25-03-10)
جواب

Tags
com, ہے۔, کوشش, گھر, گئی, پاکستانی, پسندیدہ, یوں, وقت, نفرت, نام, موجودہ, ملک, world, بے, بادشاہ, تصاویر, خلاف, سال, سرمایہ دارانہ, شخص, عوام, عدالت, صوبائی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تیرے مست مست دو نین محمدعدنان گانے 7 04-09-11 02:37 AM
ہائیکورٹ کا شریف خاندان کی درخواست پر نیب سے ضبط شدہ جائیداد کا ریکارڈ طلب جاویداسد خبریں 1 28-08-10 09:35 PM
فیصلہ درست ہو گیا ... قبلہ درست جاویداسد خبریں 0 17-08-10 11:57 PM
ایٹمی اسلحے خانے کی براہ راست رسائی ،امریکی درخواست آج مسترد کردیجائیگی عبدالقدوس خبریں 3 16-04-08 06:23 PM
پاک فوج اقتدار اور بنیاد پرست اسلامی ریاست کے خواہاں ہیں، امریکی جریدہ عبدالقدوس خبریں 0 28-10-07 09:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger