واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست > سیاسی تصاویر اور ویڈیوز

سیاسی تصاویر اور ویڈیوز اس فورم میں اپ مختلف سیاسی تصاویر اور ٹآک شو شیر کر سکتے ہیں

زرداری کو جوتے ماریں!!! آن لائن گیم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-10-10, 02:42 PM   #1
زرداری کو جوتے ماریں!!! آن لائن گیم
ALI-OAD ALI-OAD آن لائن ہے 29-10-10, 02:42 PM

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
لیجئے حضرات محترم! پیش خدمت ہے ایک ایسی ویب سائٹ جہاں پر آپ مشہور زمانہ بلکہ بدنام زمانہ صدر ”زورداری“ یا ”زرد آری“ کو جوتے مار سکتے ہیں۔

http://http://pakdownloading.blogspo...i-see-how.html
__________________
"اگرحق کونہیں پہچان سکتے،تو باطل کےتیروں پر نظررکھو،جہاں پرلگ رہے ہوں وہی حق ہے///شیخ الاسلام،،،امام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ. (حافظ سعید زندہ باد)

Last edited by ALI-OAD; 30-10-10 at 11:45 AM..

ALI-OAD's Avatar
ALI-OAD
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,694
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 723
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا
حیدر (30-10-10), حیدر شاہ (03-11-10), غلام خان (01-11-10)
پرانا 29-10-10, 04:10 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,151
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,293 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

NOT APPRECIABLE .
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ARHAM (29-10-10)
پرانا 29-10-10, 04:29 PM   #3
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

101% صحیح ۔۔۔۔۔۔۔۔!!
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
NOT APPRECIABLE .
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-10-10)
پرانا 29-10-10, 09:37 PM   #4
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,694
کمائي: 29,828
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
NOT APPRECIABLE .
? ? ? ? ? ?.?? ?? ?
ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (30-10-10)
پرانا 30-10-10, 03:28 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,151
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,293 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معذرت چاہتا ہوں بھائی کہ میں غلط الفاظ استعمال کر بیٹھا۔
اصل میں ۔ ۔ ۔ مجھے یہ جملہ پسند نہیں آیا کہ "زرداری کو جوتے ماریں"
اصل میں میں بھی کبھی اس قسم کے نقطہ نظر کا حامی تھا لیکن پھر اللہ نے میرے اندر ایک سوچ پیدا کی کہ اس قسم کی باتیں اخلاقیات کے خلاف ہیں۔ لیکن میں اپنی اس سوچ کو نظر انداز کرتا رہا ۔
ایک دن اللہ نے مجھے سبق سکھایا۔
ہوا کیا کہ نا جانے کس سائٹ پر تھا۔۔ ۔ میں بیٹھا ہوا بور ہو رہا تھا۔ میں نے اسی بوریت میں وہاں لفظ لکھا "کُتا" اور سرچ کرنے لگا۔ آپ یقین مانیے کہ جو فہرست کھُلی اُس میں میرے ناپسندیدہ افراد پر تو "کُتے" کا لفظ چسپاں تھا ہی تھا۔ ۔ ۔ میرے چند پسندیدہ مذہبی سکالرز بھی اسی فہرست میں تھے یعنی اُنکو بھی بُرا بھلا بولا گیا۔ تب اللہ نے مجھے سکھایا کہ اگر تم اپنے مخالف پر کوئی گھٹیا لفظ بولو گے تو تمہارا مخالف بھی تم کو اسی طرح ہی یاد کرے گا۔ اگر تم مخالف افراد کے بزرگوں یا رہنماؤں کو بُرا بھلا بولو گے تو جواب میں تمہارے ساتھ بھی ایسا ہی ہوگا۔ شاید اسی بات کو اللہ نے قرآن میں یوں لکھا جس کا مفہوم ہے کہ اور تم انکے خداؤں کو بُرا مت کہو کیونکہ پھر وہ تمہارے اللہ کو بُرا بولیں گے (اللہ مجھے معاف کرے اگر مفہوم میں تبدیلی ہوئی ہو تو)

چناچہ زرداری کے خلاف کرنے کے لئیے بہت طریقے ہیں ۔

(نوٹ: مجھے پیپلز پارٹی کا حمایتی نا سمجھا جائے)
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (01-11-10), راجہ اکرام (01-11-10), غلام خان (01-11-10)
پرانا 05-11-10, 02:33 PM   #6
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 18
کمائي: 495
شکریہ: 28
6 مراسلہ میں 19 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لنک کام نہیں کر رہا
حیدر شاہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-11-10, 02:38 PM   #7
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
معذرت چاہتا ہوں بھائی کہ میں غلط الفاظ استعمال کر بیٹھا۔
اصل میں ۔ ۔ ۔ مجھے یہ جملہ پسند نہیں آیا کہ "زرداری کو جوتے ماریں"
اصل میں میں بھی کبھی اس قسم کے نقطہ نظر کا حامی تھا لیکن پھر اللہ نے میرے اندر ایک سوچ پیدا کی کہ اس قسم کی باتیں اخلاقیات کے خلاف ہیں۔ لیکن میں اپنی اس سوچ کو نظر انداز کرتا رہا ۔
ایک دن اللہ نے مجھے سبق سکھایا۔
ہوا کیا کہ نا جانے کس سائٹ پر تھا۔۔ ۔ میں بیٹھا ہوا بور ہو رہا تھا۔ میں نے اسی بوریت میں وہاں لفظ لکھا "کُتا" اور سرچ کرنے لگا۔ آپ یقین مانیے کہ جو فہرست کھُلی اُس میں میرے ناپسندیدہ افراد پر تو "کُتے" کا لفظ چسپاں تھا ہی تھا۔ ۔ ۔ میرے چند پسندیدہ مذہبی سکالرز بھی اسی فہرست میں تھے یعنی اُنکو بھی بُرا بھلا بولا گیا۔ تب اللہ نے مجھے سکھایا کہ اگر تم اپنے مخالف پر کوئی گھٹیا لفظ بولو گے تو تمہارا مخالف بھی تم کو اسی طرح ہی یاد کرے گا۔ اگر تم مخالف افراد کے بزرگوں یا رہنماؤں کو بُرا بھلا بولو گے تو جواب میں تمہارے ساتھ بھی ایسا ہی ہوگا۔ شاید اسی بات کو اللہ نے قرآن میں یوں لکھا جس کا مفہوم ہے کہ اور تم انکے خداؤں کو بُرا مت کہو کیونکہ پھر وہ تمہارے اللہ کو بُرا بولیں گے (اللہ مجھے معاف کرے اگر مفہوم میں تبدیلی ہوئی ہو تو)

چناچہ زرداری کے خلاف کرنے کے لئیے بہت طریقے ہیں ۔

(نوٹ: مجھے پیپلز پارٹی کا حمایتی نا سمجھا جائے)
بدر بھائی سے اتفاق کرتا ہوں۔ سیاسی اختلاف کو ذاتی عناد میں تبدیل نہ کیا جائے۔ ویسے ایک بات سوچنے کی ہے، پیپلز پارٹی کو عوام نے ووٹ دے کر اقتدار کے لئے چنا۔ اگر زرداری کو جوتے مارنے چاہیئے تو ان کو ووٹ دینے والوں‌ کو بھی اتنے ہی جوتے مارنے چاہیئے۔
__________________

http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, see, size, url, گیم, پیش, یا, ویب, مار, ماریں, محترم, مشہور, ایسی, اللہ, بلکہ, بدنام, جہاں, جوتے, حضرات, خدمت, زمانہ, زرداری, سلام, صدر

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آج کل معجزے نہیں ہوتے سیپ شاعری اور مصوری 1 19-12-10 02:26 PM
کی لاگرز کیا ہوتے ہیں زارا کمپیوٹر کی باتیں 18 15-11-10 02:49 PM
کرپشن سکینڈل نہ ہوتے تو آج حکومت کیساتھ ہوتے ، نواز شریف جاویداسد خبریں 2 11-09-10 12:36 PM
سورج طلوع ہوتے وقت اور غروب ہوتے وقت نماز پڑھنا منع ہے۔ میاں شاہد صحیح المسلم 0 14-08-10 11:07 PM
منتظر کے جوتے کی حوصلہ افزائی کے لیےجوتےکامجسمہ راجہ اکرام خبریں 0 30-01-09 04:53 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger