واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست > سیاسی تصاویر اور ویڈیوز



سیاسی تصاویر اور ویڈیوز اس فورم میں اپ مختلف سیاسی تصاویر اور ٹآک شو شیر کر سکتے ہیں


صدر زرداری گئے مزار قائد پر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-12-11, 05:17 AM   #1
صدر زرداری گئے مزار قائد پر
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 30-12-11, 05:17 AM

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

براہ کرم صدر کے مہمانوں کی کتاب میں تاثرات ملاحظہ فرمائیں۔ اس پر شرمندہ ہونے کا کوئی فائدہ نہیں کہ وہ ہمارے ملک کے صدر ہیں۔


Name:  zerdaari.jpg
Views: 85
Size:  27.7 KB

__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 323
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (30-12-11), نبیل خان (21-01-12), احمد نذیر (30-12-11), حسن قادری (21-01-12)
پرانا 21-01-12, 04:23 AM   #2
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,395
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

Name:  149024_1636218142038_113426.jpg
Views: 51
Size:  51.1 KB

149024-317082_260143254027056_100000941514624_703578_642120071_n.jpg
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (21-01-12), ھارون اعظم (21-01-12), یاسر عمران مرزا (21-01-12), نبیل خان (21-01-12), مرزا عامر (21-01-12), بنت حوا (22-01-12), حسن قادری (21-01-12)
پرانا 21-01-12, 11:17 AM   #3
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ بات درست نہیں کہ سارے کرپٹ لوگ پاکستان کے حصے میں آئے ہیں۔ ہندوستان اس کام میں ہم سے دو قدم آگے ہے۔ صرف کامن ویلتھ گیمز کی مثال اٹھا کر دیکھ لیں۔ کرپشن کی انتہا کردی گئی وہاں پر۔

رہی بات سیاستدانوں کی، تو ان کے ہاں بھی ہمارے سیاستدانوں سے اعلیٰ درجے کے مکار، دھوکے باز اور کرپٹ سیاستدان پائے جاتے ہیں۔ ان کے سیاسی نظام کی برتری صرف یہ ہے کہ وہاں پر کبھی مارشل لاء نہیں لگا، جس سے ادارے مضبوط ہوئے۔ یہاں تک کہ وزارتِ دفاع آرمی چیف کی بات بھی مسترد کرتی ہے اور آرمی چیف کو اپنی بات ثابت کرنے کے لئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانا پڑتا ہے۔ ایسی بات ہمارے ہاں سوچی بھی نہیں جاسکتی۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (21-01-12), حسن قادری (21-01-12)
پرانا 21-01-12, 01:57 PM   #4
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہارون بھائی ادارے وہاں بھی کوئی خاص کردار ادا نہیں کر رہے وہاں بھی کرپشن ہے ۔ دراصل پاکستان کو آجکل دجال کے چکر میں پھنسنے کا شرف حاصل ہو رہا ہے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (21-01-12), حسن قادری (21-01-12)
پرانا 22-01-12, 03:07 AM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مراسلات: 5
کمائي: 107
شکریہ: 1
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دجال سے اگر اپکی مراد زرداری صاھب ھیں تو بھائ آپ غلطی پر ھیں ۔۔ دجال بیچارھ تو ظفل مکتب ھے جناب زرداری کے سامنے
MAL1K آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:29 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger