واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست > سیاسی تصاویر اور ویڈیوز



سیاسی تصاویر اور ویڈیوز اس فورم میں اپ مختلف سیاسی تصاویر اور ٹآک شو شیر کر سکتے ہیں


صرف سیاسی بالغوں کے لیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-08-11, 11:31 PM   #1
صرف سیاسی بالغوں کے لیے
پیارا پیارا آف لائن ہے 08-08-11, 11:31 PM

صرف سیاسی بالغوں کے لیے

اقتباس:
عمران خان ابھی ساسی طور پر نابالغ ہے، اس لیے یہ جذباتی جلسے اور تقریریں کچھ نہیں کرنے والی

پیارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 592
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے پیارا کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (09-08-11), ھارون اعظم (09-08-11), بزم خیال (09-08-11), سیفی خان (09-08-11), شمشاد احمد (08-08-11), غلام خان (09-08-11)
پرانا 08-08-11, 11:53 PM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عمران خان كي سياسي نا بالغي كا اس سے بڑھ كر اور كيا ثبوت ہو گا۔۔۔‌كہ جب اليكشن ہو رہے تھے تو وہ بائيكاٹ‌كر كے بيٹھ‌گئے۔۔۔۔‌

گر گئے سجدے ميں ناداں جب وقت قيام آيا
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-08-11), فرحان دانش (09-08-11), ھارون اعظم (09-08-11), بزم خیال (09-08-11), راجہ اکرام (09-08-11), عبدالقدوس (09-08-11), غلام خان (09-08-11)
پرانا 09-08-11, 12:13 AM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈی جی آئی ایس آئی سے ملاقاتیں صرف سیاسی بالغ ہی کرسکتے ہیں

ویسے یہ دو دو دن کے بستر کے ساتھ دھرنوں‌سے ملک میں اب تک کتنی بہتری آچکی ہے

صرف سیاسی بالغ جواب دیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (09-08-11), ھارون اعظم (09-08-11), راجہ اکرام (09-08-11)
پرانا 09-08-11, 12:28 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
آصف زرداری سے تواتحاد ہوسکتا ہے مگر نوازشریف سے نہیں: عمران خان
اب اس کا کیا کریں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-11, 12:29 AM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,270
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,644 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سیاسی بلوغت کا ایک مظہر

اقتباس:
آصف زرداری سے تواتحاد ہوسکتا ہے مگر نوازشریف سے نہیں: عمران خان
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (09-08-11)
پرانا 09-08-11, 12:35 AM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,270
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,644 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Imran Khan joined Altaf on military intervention in the country, saying “Tehreek-e-Insaf will back military rule in the country for the sake of stability.

سیاسی بلوغت
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (09-08-11)
پرانا 09-08-11, 12:39 AM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عمران خان کو پسند کرنے والوں میں اکثریت انہیں اس قدر پسند کرتی ہے کہ کوئی ان کے خلاف بات کرے تو اسے دھمکیاں اور گالیاں دینا شروع کردیتی ہے۔ اس سلسلہ میں نصرت جاوید کا کالم پڑھ سکتے ہیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-11, 12:45 AM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا اس سے کسی کی اہلیت واضح ہوتی ہے
اگر ہاں تو پھر
الطاف حسین عمران سے زیادہ اہل ہوئے ؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (09-08-11)
پرانا 09-08-11, 12:48 AM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
کیا اس سے کسی کی اہلیت واضح ہوتی ہے
اگر ہاں تو پھر
الطاف حسین عمران سے زیادہ اہل ہوئے ؟؟
بالکل بالکل میں نے تو سنا ہے کہ نائین زیرو میں اگر کوئی ان کے نام کے ساتھ بھائی نا لگائے تو اس کو گولی ماردی جاتی ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (09-08-11)
پرانا 09-08-11, 12:49 AM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,270
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,644 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نصرت جاوید کے کالم کا لنک بھی چپکا دیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-11, 02:42 AM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
نصرت جاوید کے کالم کا لنک بھی چپکا دیں
تلاش کرتا ہوں پچھلے ہفتہ میں کسی دن آئے تھے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-11, 10:27 AM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,270
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,644 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جلدی تلاش کریں‌ ۔ کہیں نا پھر دیر ہو جائے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-11, 10:56 AM   #13
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,512
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب سے بڑا ڈاکو ملک کا صدر ہے ۔ ۔ ۔ ۔ جیو عمران
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پیارا (09-08-11)
پرانا 09-08-11, 11:00 AM   #14
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,512
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے سیاست میں کچھ خاص دلچسپی نہیں مگر اس بندے کی آواز میں خلوص محسوس ہوتا ہے ۔ ۔ ۔
اگر واقعی ایسا ہے جیسا میں محسوس کررہا ہوں تو پھر دعا ہے کہ خدا اس کی حفاظت فرمائے اٰمین
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پیارا (09-08-11)
پرانا 09-08-11, 11:46 AM   #15
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عمران کے وزیراعظم بننے سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ۔ جیسا سسٹم ہے زیادہ دیر تک وہ اس کے ساتھ چل نہیں سکے گا ۔ کیونکہ یہ صرف زرداری جیسوں کو قبول کرتا ہے ۔
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
بلال الراعی (18-08-11), سحر (09-08-11), عبدالقدوس (09-08-11)
جواب

Tags
quote, ہے،, كي, كيا, كے, كا, كر, وقت, ناداں, ميں, آصف زرداری, ابھی, بالغوں, ثبوت, جواب, جلسے, جذباتی, خان, دیں, سیاسی, سجدے, طور, عمران, عمران خان, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیاسی یتیموں نے حکومت غیر مستحکم کرنے کیلئے سیاسی اداکاروں سے گٹھ جوڑ کر لیا ہے: زرداری جاویداسد خبریں 0 01-10-10 07:27 PM
مرغوں کی نفسیات,,,,انداز بیاں اور۔۔۔۔ طارق راحیل خبریں 0 10-03-09 09:07 PM
سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 12:49 PM
حکومت تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں سیاسی مواقع فراہم کرے، یورپی مبصر مشن عبدالقدوس خبریں 0 06-01-08 07:15 AM
سیاسی رہنماؤں کو ڈیڈ لاک سے بچنے کو کہاہے،پاکستان کو سیاسی گر داب سے نکا لنا چاہتے ہیں،تر ک صدر خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:30 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger