| سیاسی تصاویر اور ویڈیوز اس فورم میں اپ مختلف سیاسی تصاویر اور ٹآک شو شیر کر سکتے ہیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 306
|
||||
| 2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (23-09-11), سیفی خان (25-08-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
زبر دست ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
| سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (25-08-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
آئی ایم ایف ۔ ۔ ۔ انسان مار فاؤنڈیشن
|
|
|
|
| سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (25-08-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک فقیرسے کسی سیاستدان نےکہا کہ تم کو شرم نہیںآتی مانگتے ہوئے
فقیر نے جواب دیا تم کو شرم نہیں آتی امریکہ سے مانگتے ہوئے۔ سیاستدان : میں توعوام کی فلاح وبہبود کے لئے مانگتا ہوں فقیر: میںبھی عوام کی فلاح وبہبود کے لئے مانگتا ہوں۔ میرا اور آپ کا نصب العین ایک ہی ہے۔ سیاستدان : کس طرح؟ فقیر : مجھے جو پیسے ملتے ہیں اس سے میں نرگس کا مجرا دیکھتاہوں اس سے ثقافت کو فروغ ملتا ہے ۔ چرس پیتاہوں اس لئے کہ آپ کا چرس اور ہیروئین کا کاروبار چلتا رہے اور جو پیسے باقی بچ جاتے ہیں انہیں بنکوں میں جمع کرادیتاہوں تاکہ بنک والے کاروباری افراد کو قرضے دیں اور ہماری معیشت پھلے پھولے سیاستدان : مجھے نہیںپتہ کہ آپ اتنا نیک کام کررہے ہیں میںآپ کو خراج تحسین پیش کرتاہوں۔ ہماری پارٹی کو آپ جیسے تجربہ کار لوگوں کی ضرورت ہے کیا آپ شامل ہوں گے؟ فقیر: لیکن میرا کرپشن اور نااہلی میں کوئی تجربہ نہیں سیاستدان: مانگنا تم جانتے ہواور کرپشن کرنا اور نااہلی کرنا ہم تمہیں سکھادیں گے۔ فقیر: تو پھر مجھے اپنی پارٹی میں شامل کرلو سیاستدان: پھر نکالو پچاس لاکھ روپے پارٹی کے لئے چندہ فقیر: اللہ کے نام پہ دیدے بابا سیاستدان: معاف کروبابا
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| feature, فقير, ہماری, فاؤنڈیشن, کوئی, کاروبار, پہ, پیسے, نام, مار, معاف, آئی, افراد, اپنی, ایف, اللہ, انسان, امریکہ, اتنا, بطور, جواب, دیں, دست, زبر, ضرورت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| عزيزي بطور سركاري افسر | شمشاد احمد | سیاسی تصاویر اور ویڈیوز | 1 | 25-08-11 06:09 PM |
| عزيزي بطور الطاف حسين | شمشاد احمد | سیاسی تصاویر اور ویڈیوز | 2 | 24-08-11 03:58 PM |
| عزيزي بطور پہلوان | شمشاد احمد | سیاسی تصاویر اور ویڈیوز | 0 | 24-08-11 12:01 AM |
| عزيزي بطور پٹواري | شمشاد احمد | سیاسی تصاویر اور ویڈیوز | 0 | 23-08-11 11:57 PM |
| زرداري اور شاہ عبد اللہ كا مكالمہ۔ عزيزي كي زباني | شمشاد احمد | سیاسی تصاویر اور ویڈیوز | 0 | 23-08-11 11:52 PM |