| سیاسی تصاویر اور ویڈیوز اس فورم میں اپ مختلف سیاسی تصاویر اور ٹآک شو شیر کر سکتے ہیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 293
|
||||
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
رضی آپ نے شاید غور نہیں کیا کہ عوام اس کے جھوٹ سے جان چھڑانے کے لئے عمران خان کے نعرے لگا رہی ہے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے الطاف پر الزام لگایا تھا کہ 300 قتل کیے ہیں گورنر نے 50 قتل کیے ہیں کہاں گے وہ سب اس نے نواز ،زردادی کو گھسیٹا لیکن الطاف کو نہیں عمران خود اپنے دعواوں میں جھوٹا ہو رہا ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس نے بھی بہت کوشش کی تھی لندن لے کر گیا ڈاکومنٹ پر منہ کی کھانی پڑھی کہاں گے وہ کیس اس سے پوچھوں تو انقلاب جھوٹے انقلاب کے نعرے
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لوگوں کا خیال ہے کہ عمرانخان ایک سیدھا سادا انسان ہے اور اسے سیاست کی سمجھ نہیں ہے اور یہ بھی خیال کیا جاتا تھا کہ شاہ محمود قریشی تحریک انصاف میںآگئے تو عمرانخان کا پتہ کاٹ دیں گے لیکن درحقیقت شاہ محمود قریشی کے ساتھ تحریک انصاف میںآنے کے بعد بہت برا سلوک ہوا۔
1۔ عمرانخان نے شاہ محمود قریشی کا پتہ صاف کرنے کے لئے جہانگیر خان ترین کو پارٹی میں شامل کرلیا اور جہانگیر ترین کے ساتھ عمران خان کی خوب بنتی ہے۔ 2۔ چونکہ جاوید ہاشمی اور شاہ محمود قریشی کا تعلق ایک ہی حلقے سے ہے اس لئے عمرانخان کے پاس ایک متبادل امیدوار جاوید ہاشمی کی صورت میں موجود ہے۔ عمرانخان کی کوششوں کی وجہ سےجاوید ہاشمی کو تحریک انصاف میں شمولیت ہوئی۔ اس کے لئے عمرانخان نے شاہ محمود قریشی کو فوقیت دیکر جاوید ہاشمی کو چئیرمین کا عہدہ آفر کیا جو جاوید ہاشمی نے قبول نہیں کیا اور عمرانخان اسے پارٹی میں دوسری پوزیشن یعنی چیف آرگنائزر کا عہدہ دے رہا ہے۔ اس طرح شاہ محمود قریشی بالکل غیر فعال ہوجائےگا۔ 3۔ جب جاوید ہاشمی کراچی ائیرپورٹ پر پہنچے تو شاہ محمودقریشی نے عمرانخان کو منع کیا کہ وہ جاوید ہاشمی کا ائیرپورٹ پر جاکراستقبال نہ کریں لیکن عمرانخان نے شاہ محمود قریشی کو نظرانداز کرکے ائیرپورٹ چلا گیا۔ 4۔ اس وقت تحریک انصاف میں تین سابق وزرائے خارجہ شاہ محمود قریشی، خورشید قصوری، سردار آصف احمد علی کی صورت میں موجود ہیںجبکہ ڈاکٹر شیریں مزاری کے پاس بھی وزارت خارجہ کا کافی علم ہے اس لئے شاہ محمود قریشی اگر تحریک انصاف اقتدار میںآتی ہے تو بہت مشکل ہوگا کہ وزیرخارجہ بن سکیں۔ 5۔ شاہ محمود قریشی ضمنی الیکشن میں عمران خان سے اپنے بیٹے زین قریشی کو الیکشن میں کھڑا کرنا چاہتا تھا لیکن عمرانخان نے یکسر انکار کردیا کہ تحریک انصاف کسی ضمنی الیکشن میں حصہ نہیں لے گی۔ شاہ محمود قریشی، سکندر حیات بوسن، طاہر رشید، ابراہیم خان اور جاوید ہاشمی کی تحریک انصاف میں شمولیت سے ملتان میں یوسف رضاگیلانی اور پیپلزپارٹی کے لئے کافی مشکلات پیدا کردی ہیں۔ یوسف رضاگیلانی سکندر حیات بوسن سے دو مرتبہ ہارچکا ہے۔ اب شاہ محمود قریشی کے لئے مشکل یہ ہوگئی ہے کہ وہ اتنی جلدی پارٹی نہیں چھوڑسکتا۔ اب وہ نہ گھر کا رہا نہ گھاٹ کا۔ اگر اس نے پارٹی چھوڑ دی تو ن لیگ، ق لیگ، پیپلزپارٹی کے طنز سے اس کا بچنا مشکل ہوجائےگا اور اسے یہ سننے کو ملے گا ہورچوپو۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (27-12-11), یاسر عمران مرزا (27-12-11), ابوسعد (27-12-11), عبدالقدوس (27-12-11), عبداللہ آدم (28-12-11) |
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راشد احمد صاحب آپ کے مراسلے سے لگ رہا ہے کہ پی ٹی آئی ابھی سے افرا تفری کا شکار ہے ۔
عمران خان نے جو لوٹے جمع کیئے ہیں ان میں زیادہ تر کے پیندے مضبوط نہیں ہیں۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (27-12-11) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,151
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,293 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تو اس سے ڈر گیا؟
پاکستان میں جتنی بھی سیاسی پارٹی ہے ان میں ایم کیو ایم جیسی ایک بھی نہیں ہے یہ صرف اپنے کارکن میں سے چنتی ہے ان میں سے ہی ٹکٹ دیتی ہے اب تک متحدہ میں کوئی لوٹا نہیں ہے اور نا آگے امکان ہے لوٹے آنے کا کیونکہ اس جماعت کا فوج جیسا قانون ہے اور جماعت سے نکلا تو قبرستان جائے گا۔ |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر فاروق ستار جیسا شخص نکل کر پی ٹی آئی میں چلا جاتا ہے تو اس کی حیثت کچھ بھی نہیں ۔
ایم کیو ایم ایک ایسی جماعت ہے جہاں ووٹ پارٹی کو ملتا ہے کسی شخصیت کو نہیں |
|
|
|
| مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (27-12-11) |