| سیاسی تصاویر اور ویڈیوز اس فورم میں اپ مختلف سیاسی تصاویر اور ٹآک شو شیر کر سکتے ہیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 523
|
||||
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
خلیل بھائی ماہرِین کو ترجمہ بنانے کا آرڈر کرنے والے ہیں
![]() ویسے عمران خان دی ٹؤر بڑی اے
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35) ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
یہ ایسے ہی ہے جیسے ہم قرآن پڑھتے ہیں۔
قرآن بھی پڑھے ہی جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔پتا نہیں کیا لکھا ہے لیکن اتنا پتا ہے جو لکھا ہے ٹھیک لکھا ہے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
تو لوگ تو ایسے ہی پڑھتے ہیں لیکن ان کا ایمان ہی سب کچھ ہوتا ہے
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چلو لندن کا ویکلی میگزین تو عمران خان کو اہمیت دیتا ہے۔
پاکستان کے اخبارات، چینلز، میگزین میں تو عمران خان کی خبر نظر ہی نہیںآتی۔ عمران خآن نے ان دو تین ماہ میں بڑے بڑے جلسے کئے ہیں لیکن اس کی خبر اخبار کے آخری صفحے پر چھوٹی سی یا اندرونی صفحات پر آتی ہے۔ فرنٹ پیج پر تو کم ہی عمران خان کا نام آتا ہے۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
یہ واقعی ایک بہت عجیب بات ہے کہ ہزاروں کا مجمع ہوتا ہے لیکن اخبار والے ایک بھی تصویر نہیں لگاتے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | پاکستانی (12-10-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
یہ خصوصی اشاعت ہے پیسے دیکر شائع کروائی گئی جیسے اشتہارات ہوتے ہیں بالکل ویسے |
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (23-11-11) |
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ہمارے یہاںتو عمران نے دو عدد نمرود اپنی پارٹی میں شامل کئے ہیں اُن کی تحریک انصاف میں شمولیت دیکھ کر عمران کی سیاست بلوغت پر واقعی شک ہونے لگا ہے جبکہ اس سے پہلے میںعمران کا سیاست میں بھی فین ہوچکا تھاق
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاید آپ کا اشارہ میاں اظہر کی طرف ہے۔ بلاشبہ میاں اظہر نے ن لیگ کو توڑا مشرف کی حمایت کی لیکن میاں اظہر کا دوسرا رخ بھی ہے کہ اس پر کرپشن کا کوئی داغ نہیں۔ بحیثیت گورنرپنجاب اور مئیرلاہور اس کی کارکردگی انتہائی اچھی رہی۔ لاہور، گوجرانوالہ سے بدمعاشی کلچرکا خاتمہ کیا۔ وہ ایک سادہ سا آدمی ہے لیکن اس کا تاریک پہلو یہ ہے کہ اس نے پرویز مشرف کا ساتھ دیا۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| .net, jpg, net, url, کوئی, ٹھیک, پڑھے, پڑھتے, قرآن, لکھا, لیکن, لوگ, آرڈر, ایمان, ایسے, اتنا, اسکا, بھائی, ترجمہ, جیسے, خلیل, خان, دی, عمران, عمران خان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|